پاکستانی سنسر بورڈ کا فلم ’’پدماوت‘‘ کو ’’یو سرٹیفیکیٹ‘‘جاری

بھارت میں مشکلات کا شکار فلم ’’پدماوت‘‘ کو پاکستان میں نمائش کی اجازت مل گئی۔ ہدایت کار سنجے لیلا بھنسالی، دپیکا پڈوکون، رنویر سنگھ اورشاہد کپور کی متنازعہ ترین فلم’’پدماوت‘‘آج بھارت میں ریلیز کردی گئی تاہم عدالتی حکم کے باوجود فلم پر چار بڑی ریاستوں راجستھان، مدھیہ پردیش، گجرات اور بہار میں مکمل طور پابندی مزید پڑھیں

بچوں سے زیادتی پر احتجاج کے بجائے موثر حل نکالنے کی ضرورت ہے، پریانکا

پریانکا چوپڑا نے اپنی اداکاری سے بالی ووڈ کے ساتھ ہالی ووڈ میں بھی نمایاں مقام حاصل کیا ہے، وہ ناصرف بہترین اداکارہ ہیں بلکہ خدمت خلق میں بھی پیش پیش رہتی ہیں، پریانکا چوپڑا اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے یونیسیف کی اعزازی سفیر بھی ہیں۔ حال ہی میں ایک انٹرویو کے دوران پریانکا نے مزید پڑھیں

زینب کےانصاف کیلئے آواز اٹھانے والوں میں نامور اداکارہ نادیہ جمیل پیش پیش

قصور کی معصوم زینب کے ساتھ ہونے والی بہیمانہ زیادتی اور قتل کے خلاف آواز اٹھانے والوں میں پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور اداکارہ نادیہ جمیل پیش پیش رہیں۔ نادیہ نے نہ صرف زینب کے قتل کی مذمت کی بلکہ احتجاجاً اپنے ساتھ ہونےوالے جنسی ہراسانی کے واقعات کو دنیا کوبتا کرباورکرایا کہ بچوں کے مزید پڑھیں

رنویر سنگھ بالی ووڈ ہدایت کاروں کی پہلی ترجیح

معروف بالی ووڈ ہدایت کار آدتیہ چوپڑا نے رنویر سنگھ کے ساتھ ایک اور فلم کرنے کی خواہش ظاہر کردی۔ بالی ووڈ میں ’رام لیلا‘، ’باجی راؤ مستانی‘ اور ’پدماوت‘ جیسی تاریخی فلموں میں اپنی حقیقی اور جاندار اداکاری سے لوہا منوانے والے چلبلے اداکار رنویر سنگھ نے لگن اور محنت سے ایسا مقام بنایا مزید پڑھیں

ایشا گپتا نے ہونٹوں کی سرجری کے بعد ان کی شخصیت ہی بدل گئی

فلم ’’راز3‘‘ سے شہرت حاصل کرنے والی بالی ووڈ اداکارہ ایشا گپتا نے بھی دیگر اداکاراؤں کے نقش قدم پر چلتے ہوئے ہونٹوں کی سرجری کروالی۔ہالی ووڈ کی صف اول کی اداکارہ انجلینا جولی سے مشابہت کے باعث بھارتی فلم انڈسٹری میں شہرت حاصل کرنے والی اداکارہ ایشا گپتا فلموں اور اداکاری کے ذریعے تو مزید پڑھیں

بالی ووڈ کےتینوں خانز شاہ رخ، سلمان اور عامر خان نے اسرائیلی وزیراعظم سے ملنے سے انکار کردیا

بالی ووڈ کے تینوں خانز نے اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو سے ملنے سے انکار کردیا۔ اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے حال ہی میں بھارت کا دورہ کیا جہاں مودی سرکارکی جانب سے ان کا شاندار استقبال کیا گیا، نیتن یاہو کو بھارت کے کئی شہروں کا دورہ کرایا گیا اور مسلمان مخالف نیتن یاہو مزید پڑھیں

فلم ’’پدماوت‘‘ پر پابندی عائد کی جانے کی درخواست کو مسترد

سپریم کورٹ نے بھارتی ریاستوں مدھیہ پردیش اور راجستھان کی حکومتوں کی جانب سے فلم ’’پدماوت‘‘ پر پابندی عائد کی جانے کی درخواست کو مسترد کرتے ہوئے حکم دیا ہے کہ فلم پر کوئی پابندی نہیں لگے گی۔ بالی ووڈ کی تاریخ کی متنازعہ ترین فلم ’’پدماوت‘‘ تمام تر رکاوٹوں اور دھمکیوں کے بعد اگلے مزید پڑھیں

پہلی ہی فلم کی ریلیز تاخیر کا شکار

سری دیوی کی بیٹی جھانوی کپور کی پہلی ہی فلم تاخیر کا شکار ہوگئی ہے۔ سری دیوی کا شمار بالی ووڈ کی معروف اسٹارز میں ہوتا ہے اور انھوں نے بولی وڈ کو بہت سی کامیاب فلمیں دی ہیں جس کے بعد اب سری دیوی کی بیٹی جھانوی کپور بھی فلم انڈسٹری میں قدم رکھ مزید پڑھیں

آسکر نامزدگیوں کا اعلان 23 جنوری کو کیا جائیگا ‘ تقریب 4مارچ کو ہوگی

دیسی گرل پریانکا چوپڑا یوں تو گزشتہ 3 سال سے ہالی ووڈ میں بھی اپنی جگہ بنانے میں مصروف ہیں تاہم پہلی بار انھیں فلمی دنیا کے سب سے بڑے ایوارڈ کیلیے نامزد کیے جانے کا امکان ہے۔ آسکر ایوارڈ کے آفیشل انسٹاگرام پیج پر پریانکا چوپڑا کی تصاویر شیئر کرتے ہوئے اعلان کیا گیا مزید پڑھیں

فلم انڈسٹری کی ترقی فروغ اورمارکیٹنگ کیلیے سفارتخانوں سے مدد لینی چاہیے

اداکارہ ماہرہ خان نے کہا ہے کہ پاکستان میں اب ایسی فلمیں بننا شروع ہوگئی ہیں جنھیں ہم دوسرے ممالک میں نمائش کیلیے پیش کر سکتے ہیں اور اگران فلموں کو ان ممالک کی مقامی زبانوں میں پیش کرنے کیلیے اقدامات کیے جائیں تو یہ سونے پر سہاگہ ہوگا۔ ماہرہ خان نے کہا کہ ہمیں مزید پڑھیں