صبا قمر کی ’’ہندی میڈیم‘‘ کو بہترین فلم کا ایوارڈ مل گیا

 پاکستانی اداکارہ صبا قمر اور بھارتی اداکار عرفان خان کی فلم ’ہندی میڈیم‘ نے فلم فیئر ایوارڈز میں بہترین فلم کا ایوارڈ اپنے نام کرلیا۔ فلم فیئرایوارڈز کی تقریب ممبئی میں گزشتہ رات منعقد ہوئی جس میں شاہ رخ خان، اکشے کمار، سونم کپور، عالیہ بھٹ، کرن جوہر، رنویر سنگھ، مادھوری ڈکشٹ، پریتی زنٹا، جیا مزید پڑھیں

آخرکار اپنے ملک میں ہی پناہ اور پیار ملتا ہے، صدف بھٹی

 اداکارہ وماڈل صدف بھٹی نے کہا کہ بالی ووڈ جانے والوں کو جس طرح سے انتہا پسند ہندواپنے رنگ بدلتے ہیں اوردھکے مار کراپنے ملک سے باہرنکالتے ہیں، اس کے بعد انہیں اپنے ہی ملک میں پناہ اورپیارملتا ہے۔ صدف بھٹی نے کہا تھا کہ دیکھا جائے تواس وقت پاکستان میں اچھی فلمیں بن رہی مزید پڑھیں

احتجاج کا سامنا کرنے والی بالی ووڈ مشہور فلمیں

ہدایت کار سنجے لیلا بھنسالی کی فلم ’’پدماوت‘‘بےشمار تنازعات ،تنقید اور دھمکیوں کے بعد بالآخر 25 جنوری کو ریلیز کی جارہی ہے، بلاشبہ فلم’’پدماوت‘‘بالی ووڈ کی اب تک کی سب سے متنازعہ فلم رہی ہے جسے پابندیوں اور قتل کی دھمکیوں کا بھی سامنا رہا۔ تاہم پدماوت کے علاوہ بالی ووڈ کی مزید فلموں کو مزید پڑھیں

منو بھائی کے بغیر پاکستانی ڈرامے کی تاریخ مکمل نہیں

معروف ڈرامہ نگار منو بھائی کے انتقال پر شوبز کے معروف فنکاروں نے جہاں گہرے رنج وغم کا اظہار کیا ہے وہیں ان کی فنی خدمات پرانھیں شاندارالفاظ میں خراج عقیدت بھی پیش کیا ہے۔ اداکارہ شیبا حسن اورحامد رانا نے کہا کہ ہماری زندگی میں اگر’سونا چاندی‘ جیسا ڈرامہ نہ آتا توشاید ہمیں وہ مزید پڑھیں

جدید سنیما گھروں سے انڈسٹری میں نئی جان پڑی ہے

اداکارہ و ماڈل قرۃ العین عینی نے کہا کہ پاکستان میں جب سے جدید طرزکے سینما گھر وجود میں آئے ہیں فلمسازی کے شعبے میں نئی جان پڑ گئی ہے۔ قرۃ العین عینی نے کہا کہ پاکستان میں جب سے جدید طرزکے سینما گھر وجود میں آئے ہیں، اس کے بعد سے فلمسازی کے شعبے مزید پڑھیں

’’رئیس‘‘ کے سیکوئل میں شاہ رخ کو کاسٹ

بالی ووڈ ہدایتکار ریتش سدھوانی نے کہا ہے کہ وہ فلم ’’رئیس‘‘ کے سیکوئل میں شاہ رخ خان کو دوبارہ کاسٹ کرنا چاہیں گے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریتش سدھوانی فلم ’’رئیس‘‘ کا سیکوئل بنانے کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں۔ جو مجھے شناخت دے ایسی فلم میں کام کروں گی ، ثانیہ بیگ مرزا مزید پڑھیں

جو مجھے شناخت دے ایسی فلم میں کام کروں گی ، ثانیہ بیگ مرزا

لاہور: معروف ماڈل ثانیہ بیگ مرزا نے کہا ہے کہ انہیں صرف اور صرف ایسے پروجیکٹ کی تلاش ہے جس سے انہیں ایک الگ شناخت مل سکے ۔ ثانیہ بیگ نے بتایا کہ شوبز میں میرا ٹارگٹ فیشن انڈسٹری ہی تھا اوراس میں بہت اچھے معیارکا کام کررہی ہوں۔ فیشن شوز کے ساتھ ساتھ مختلف مزید پڑھیں

سنی لیون کا مومی مجسمہ دہلی کے مادام تساؤ میوزیم کی زینت بنے گا

نامور بالی ووڈ اداکارہ سنی لیون کا مومی مجسمہ دہلی کے مادام تساؤ میوزیم کی زینت بنے گا۔ لندن کے مقبول ترین مادام تساؤ میوزیم میں دنیا بھر کے ان فنکاروں اور مشہور شخصیات کے مجسمے لگائے جاتے ہیں جنہوں نے اپنے اپنے شعبے میں غیر معمولی کامیابیاں سمیٹیں۔ میوزیم انتظامیہ نے گزشتہ برس بھارت مزید پڑھیں

میرے اور سلمان کے درمیان صرف دوستی کا رشتہ ہے اور کچھ نہیں،لولیا ونتر

رومانیہ کی ٹی وی میزبان لولیا ونتر نے اپنے اور سلمان خان کے افیئرز سے متعلق اہم انکشاف کردیا۔ سلمان خان کا شمار بلاشبہ بالی ووڈ کے پسندیدہ ترین اداکاروں میں کیا جاتا ہےجس کی وجہ اُن کی دلکش شخصیت ہےجس نے دنیا بھر میں لاکھوں مداحوں کو اپنا گرویدہ بنا رکھا ہے۔ بات اگراُن مزید پڑھیں

صباقمر’فلم فیئر‘‘ میں بہترین اداکارہ کیلیے نامزد

نامور پاکستانی اداکارہ صباقمر کو بھارت کے معتبر ایوارڈز ’’فلم فیئر‘‘میں بہترین اداکارہ کے لیے نامزد کیا گیا ہے۔ پاکستان کی خوبرو اداکارہ صبا قمر کا شمار دور جدید کی کامیاب اور باصلاحیت اداکاراؤں میں ہوتا ہے اور ان میں اداکاری کوٹ کوٹ کر بھری ہے جب ہی تو انہوں نے اپنی پہلی ہی فلم’’ہندی مزید پڑھیں