بھارتی گلوکار ارجیت سنگھ دوران کنسرٹ بھڑک اٹھے

ممبئی: بھارتی گلوکار ارجیت سنگھ دوران کنسرٹ انتظامیہ پر کسی وجہ سے بھڑک اٹھے اور انہیں اتنا غصہ آیا کہ انہوں نے گالی تک دے دی۔ بھارتی فلموں میں اپنی آواز کا جادو جگانے والے گلوکار ارجیت سنگھ نے کم عمری میں ہی گانوں کا مقابلہ جیت کر اپنی سریلی آواز سے فلم نگری میں مزید پڑھیں

ہندوانتہا پسندوں نے ‘‘پدماوت’ ’ کا غصہ اسکول پرنکال دیا

رتلام: فلم‘‘پدماوت’’اور سنجے لیلا بھنسالی کی مشکلات ابھی ختم نہیں ہوئیں اشتعال انگیز ہندو انتہا پسندوں نے فلم‘‘پدماوت’’کا غصہ اسکول پر اتارتے ہوئے ہنگامہ مچایا اور اسکول میں توڑ پھوڑ کی۔ ہدایت کار سنجے لیلا بھنسالی اور دپیکا پڈوکون کی فلم‘‘پدماوت’’کی پچھلی مشکلات ابھی ختم نہیں ہوئی تھیں کہ ایک نئی مصیبت کھڑی ہوگئی۔ فلم مزید پڑھیں

ہالی ووڈ فلم ‘‘ایونجرز۔انفنیٹی وار’’ کا ٹریلر جاری

لاہور: ایونجرزایک بار پھر بڑی اسکرینز پر تہلکہ مچانے کیلیے تیار ہیں رابرٹ ڈاونی جونیئر، کرس ایوانز اوراسکارلٹ جانسن کی سپر ہیرو ایکشن فلم ایونجرز۔انفیٹی وارکانیا ٹریلر جاری کر دیا گیا جبکہ فلم 4 مئی کو ریلیز ہو گی۔ 2012ء کی دی ایونجرز اور2015کی دی ایج آف الٹرون کے اس پریکوئل کی ہدایتکاری انتھونی روسو مزید پڑھیں

فلم میکرز اورفنکاروں کی باہمی لڑائیوں نے فلم انڈسٹری کا نقصان کیا؛ مسکان خان

لاہور: اداکارہ وماڈل مسکان خان نے کہا ہے کہ پاکستان فلم اورسنیما انڈسٹری کی بات کریں توکوئی بہتری کے گن گاتا ہے اورکوئی درپیش مسائل کی کہانی سناتا ہے کوئی نوجوان فلم میکرزکی تعریف کرتا ہے اورکوئی ان کے کام پر کڑی تنقید کرتا ہے ۔ مسکان خان نے کہا کوئی سینئرز کے کام کوماضی مزید پڑھیں

سونم کپور شادی کے سوال پرغصہ

ممبئی: سونم کپور کی شادی آج کل بھارتی میڈیا کا سب سے بڑا موضوع بنی ہوئی ہے لیکن اس سوال پر سونم کپور کو غصہ آجاتا ہے ۔بھارت میں آج کل شادیوں کا سیزن چل رہا ہے گزشتہ برس دسمبر میں ویرات کوہلی اور انوشکا شرما کی شادی کے بعد دپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ مزید پڑھیں

کاجول کا مومی مجسمہ بھی مادام تساؤمیوزیم کی زینت بنے گا

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ کاجول کا مومی مجسمہ لندن میں مادام تساؤ میوزیم میں رکھا جائے گا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکار شاہ رخ خان اور ایشوریا رائے بچن کے بعد اداکارہ کاجول کا مومی مجسمہ لندن میں مادام تساؤ میوزیم میں رکھا جائے گاجو رواں سال میں منظر عام پر لانے کا امکان ہے مزید پڑھیں

دپیکا پڈوکون نے ٹریفک پولیس اہلکار کے روپ میں

ممبئی: ٹریفک پولیس اہلکار کے روپ میں گاڑی پر بیٹھی آرام کرتی دپیکا پڈوکون کی تصویر نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی ہے ۔بھارتی فلم انڈسٹری میں اس وقت فلم ‘‘پدماوت’’کے تنازعے سے بڑا کوئی تنازع نہیں، فلم کی ریلیز کی صورت میں ہندو انتہاپسندوں کی جانب سے ہدایت کار سنجے لیلا بھنسالی سمیت فلم مزید پڑھیں

مجھے کئی بار جنسی طور پر ہراساں کیا، نادیہ جمیل

کراچی: نامور پاکستانی اداکارہ نادیہ جمیل نے بچپن میں اپنے ساتھ ہونے والے جنسی ہراسانی کے واقعے کو تمام لوگوں کے ساتھ شیئر کرتے ہوئے احساس دلایا ہے کہ بچوں کے ساتھ جنسی ہراسانی کے واقعات کس قدر تکلیف دہ ہیں اور بچوں کو ان کی وجہ سے کس کرب سے گزرنا پڑتا ہے ۔ مزید پڑھیں

سلمان خان کے خلاف ایک اور مقدمے میں پھنس گئے

جے پور: بھارتی ریاست راجستھان میں ’’ایک تھا ٹائیگر‘‘ کی تشہیر کے دوران ہندوؤں کی نچلی ذات والمکی کے لیے ’بھنگی‘ کا لفظ استعمال کرنے پر سلمان خان اور شلپا شیٹھی کو نوٹس جاری کئے گئے ہیں۔ فلم ’’ایک تھا ٹائیگر‘‘ کی تشہیر کے دوران سلمان خان اور شلپا شیٹھی نے ہندوؤں کی والمکی کمیونٹی مزید پڑھیں

شلپا شندے نے بگ باس سیزن 11 کی ٹرافی جیت کرلی

ممبئی: بھارتی متنازع شو باگ باس سیزن 11 کی ٹرافی شلپا شندے نے اپنے نام کرلی۔ بھارتی متنازع شو بگ باس گزشتہ کئی سال سے بھارت سمیت کئی ممالک میں دیکھا جاتا ہے جس کی سب سے اہم وجہ دبنگ اداکار سلمان خان کی میزبانی اور دوسری اہم وجہ شو کا متنازع ہونا ہے جو مزید پڑھیں