معمر رانا کی دھماکے دار واپسی

پاکستان کے ورسٹائل اداکار معمر رانا اور خوبرو اداکارہ سونیا حسین کی فلم’’آزادی‘‘کا ٹریلر لانچ کردیا گیا ہے جس نے ریلیز ہوتے ہی دھوم مچادی ہے۔ اداکارمعمر راناکا نام پاکستان شوبز انڈسٹری میں نیا نہیں، 90 کی دہائی سے لے کر 2000 تک پاکستان فلم انڈسٹری میں معمر رانا کاطوطی بولتا تھا، فلم ’’چوڑیاں‘‘،’’ یہ مزید پڑھیں

سلویسٹراسٹالون کا سلمان خان کو فلم ’ ریس تھری‘ کیلیے نیک خواہشات کا اظہار

ہالی ووڈ سپر اسٹار سلویسٹر اسٹالون نے سلمان خان کی فلم ’’ریس تھری ‘‘ میں غلط تصویر پوسٹ کرنے کی اپنی غلطی تسلیم کرتے ہوئے معاملے کی وضاحت کردی۔ بالی ووڈ کے دبنگ اداکار سلمان خان کے مداح بھارت سمیت پوری دنیا میں موجود ہیں، یہاں تک کہ ہالی ووڈ کے سپر اسٹارز بھی ان مزید پڑھیں

میں اپنا فیس بک اکاؤنٹ ہمیشہ کیلئے ڈیلیٹ کررہاہوں؛ فرحان اختر

نامور بالی ووڈ ہدایت کارواداکار فرحان اختر نے اپنا فیس بک اکاؤنٹ ہمیشہ کیلئے ڈیلیٹ کردیا۔ بھارتی فلم انڈسٹری کے نامور ہدایت کارو اداکار فرحان اختر نے ایک ٹوئٹ کے ذریعے اعلان کیا کہ وہ اپنا فیس بک اکاؤنٹ ہمیشہ کیلئے ڈیلیٹ کررہے ہیں، تاہم ان کا تصدیق شدہ فرحان اختر لائیو پیج بحال رہے مزید پڑھیں

شاہ رخ اورگوری خان کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

بالی ووڈ کے بادشاہ شاہ رخ خان اور ان کی اہلیہ گوری خان کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جس میں دونوں ایک دوسرے سے کھنچے کھنچے نظر آرہے ہیں۔ بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان اور ان کی اہلیہ گوری خان کاشمار گزشتہ 25 برسوں سے شوبز انڈسٹری کی خوشگوار جوڑیوں مزید پڑھیں

میرا اور عتیق الرحمان کا نکاح خود گواہان کی موجودگی میں پڑھایا

نامور پاکستانی اداکارہ اور اسکینڈل کوئین اداکارہ میرا کی مشکلات میں ایک اور اضافہ ہوگیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق لاہور کی فیملی عدالت میں میرا کے نکاح سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ سماعت کے دوران اداکارہ میرا کے نکاح سے متعلق نکاح خواں نے اپنا بیان قلمبند کرادیا۔ نکاح خواں نے عدالت میں بیان مزید پڑھیں

بوبی دیول کی سلمان خان کے ساتھ ایک اور بڑی فلم میں انٹری

الی ووڈ اداکار بوبی دیول کو ’’ریس تھری‘‘ کے بعد سلمان خان کی ایک اور فلم ’’کک ٹو‘‘ میں بھی شامل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ بالی ووڈ کے لیجنڈ اداکار دھرمیندر نے فلم انڈسٹری میں اپنی جاندار اداکاری کی بدولت مداحوں کو اپنا گرویدہ بنائے رکھا مگر ان کے بیٹے بوبی دیول کریئر مزید پڑھیں

فیروز خان کی مہندی کی تصاویر اور ویڈیوز وائرل

اداکارہ حمائمہ ملک نے اپنے چھوٹے بھائی اور پاکستان شوبز انڈسٹری کے نامور ماڈل و اداکار فیروز خان کی مہندی کی تصاویر شیئر کی ہیں۔ ڈرامہ سیریل خانی کے ذریعے مقبولیت حاصل کرنے والے اداکار فیروز خان رواں ماہ کے آخر میں شادی کے بندھن میں بندھ رہے ہیں جس کی تصدیق ان کی بہن مزید پڑھیں

فلم میں شاہد کپور کی جگہ ورون دھون کو شامل کیے جانے کا امکان

بالی ووڈ اداکار شاہد کپور کو معاوضہ بڑھانے کی وجہ سے فلم سے ہاتھ دھونا پڑا۔ بالی ووڈ کے چاکلیٹی ہیرو شاہد کپور نے جہاں فلم ’حیدر‘ اور ’اڑتا پنجاب‘ میں جاندار ادکاری سے مداحوں کو اپنا دیوانہ بنایا وہیں سنجے لیلا بھنسالی کی فلم ’ پدماوت ‘ کی کامیابی کے بعد وہ ہدایت کاروں مزید پڑھیں

سونم کپور رواں سال مئی میں شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گی

بالی ووڈ کی خوبرو اداکارہ سونم کپور رواں سال مئی میں شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گی۔ فلم ’’رانجھنا‘‘، ’’بھاگ ملکھابھاگ‘‘اور’’سانوریا‘‘جیسی خوبصورت فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھانے والی بالی ووڈ کی فیشن آئیکون سونم کپور نے ہمیشہ اپنی شادی کی خبروں کی تردید کی ہے، اپنے انٹرویوز میں وہ کئی بار شادی کے مزید پڑھیں

کنگنا رناوت گزشتہ روز پورے 31 برس کی ہوگئیں

نامور بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت نے اپنی 31 ویں سالگرہ پر 31 درخت لگاکر پرستاروں کے دل جیت لیے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بالی ووڈ کوئین کنگنا رناوت گزشتہ روز پورے 31 برس کی ہوگئیں۔ اپنی سالگرہ کے موقع پر انہوں نے دیگر فنکاروں کے برعکس شاندار پارٹی کا اہتمام کرنے کے بجائے درخت مزید پڑھیں