ماہرہ خان کی نئی فلم ’’سات دن محبت ان‘‘ کی پہلی جھلک

نامور پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان کی نئی فلم ’’سات دن محبت ان‘‘ میں ان کی پہلی جھلک منظر عام پر آگئی۔ بین الاقوامی شہرت یافتہ پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان نے گزشتہ روز سوشل میڈیا پراپنی نئی فلم ’’سات دن محبت ان‘‘ کا پوسٹر جاری کیا تھا جس میں وہ کالا چشمہ پہنی ہوئی تھیں۔ فلم مزید پڑھیں

میں نے کسی کو اپنی سوانح حیات لکھنے کا اختیار نہیں دیا ہے

نامور بالی ووڈ اداکار سنجے دت نے بھارتی مصنف یاسر عثمان کو ان کی زندگی سے متعلق کتاب شائع کرنے اور کتاب میں ان کی زندگی سے متعلق غلط حقائق پیش کرنے پر قانونی نوٹس جاری کردیا۔ اداکار سنجے دت کی زندگی ابتدا ہی سے اتار چڑھاؤکا شکاررہی ہے۔ کیریئر کی ابتدا میں سنجے دت مزید پڑھیں

مادھوری کے گانے پر ڈانس مہنگا پڑگیا

بالی ووڈ فلم ’باغی ٹو‘ میں جیکلولین فرنینڈس کو مادھوری ڈکشت کے گانے پر ڈانس کرنا مہنگا پڑگیا۔ بالی ووڈ کی فلم ’باغی ٹو میں 80ء کی دھائی میں ریلیز ہوئی ہونے والی فلم ’تیزاب‘ میں دھک دھک گرل مادھوری ڈکشت پر فلمایا گیا مشہور زمانہ گیت ’’ ایک دو تین ‘‘کے ری میک کو مزید پڑھیں

پیار میں کئی بار دھوکا کھایا

بالی ووڈ اداکار شاہد کپور نے اپنی بیوی میرا راجپوت کے سامنے اعتراف کیا ہے کہ انہوں نے پیار میں کئی بار دھوکا کھایا ہے۔ شاہد کپور میڈیا کے سامنے کئی بار اپنی اہلیہ میرا راجپوت سے محبت کا اظہار کر چکے ہیں لیکن میرا سے محبت کے باوجود شاہد آج تک کرینہ کپور کو مزید پڑھیں

میری پہچان صرف یہ ہے کہ میں بھارتی ہوں؛ کنگنا رناوت

نامور بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت کا کہنا ہے کہ ہم سب سے پہلے بھارتی ہیں اور پاکستانی فنکاروں پر پابندی کے حوالے سے بحیثیت فنکار یہ کہنا کہ ’’ہمیں کیا لینا دینا ہم تو آرٹسٹ ہیں‘‘ کہنے سے کام نہیں چلے گا۔ اداکارہ کنگنا رناوت نے نئی دہلی میں منعقدہ سیمینار میں شرکت کے مزید پڑھیں

سلمان خان کی ایکشن فلم ’ریس تھری ‘ کا پوسٹر جاری

بالی ووڈ سلطان سلمان خان کی ایکشن فلم ’ریس تھری ‘ کا پوسٹر جاری کردیا گیا۔ بالی ووڈ کے دبنگ سلمان خان کے مداحوں کو ان کی ہر فلم کا بے چینی سے انتظار رہتا ہے اور جب سے انہوں نے فلم ’ریس ‘ کے تیسرے سیکوئل میں شامل ہونے کا فیصلہ کیا ہے تب مزید پڑھیں

پورا خاندان مادھوری ڈکشٹ کا مشکور ہے، جھانوی کپور

بالی ووڈ اداکارہ مادھوری ڈکشٹ انجہانی سری دیوی کی جگہ کرن جوہر کی فلم میں سنجے دت کے ساتھ نظر آئیں گی۔ بالی ووڈ کی نامور اداکارہ سری دیوی کی موت بالی ووڈ کے لیے یقینی طور پر ایک بڑا دھچکا تھا، بالی ووڈ رپورٹس کے مطابق انجہانی سری دیوی کو کرن جوہر اور ساجد مزید پڑھیں

ہمدردی اوردوستی کی بنیاد پر بغیر معاوضہ فلموں میں کام کرنے والے بڑے اداکار

ھارتی فلم انڈسٹری میں فلمسازو پروڈیوسر اکثر اداکاروں کی جانب سے زیادہ معاوضہ وصول کرنے کی شکایت کرتے نظر آتے ہیں، کچھ پروڈیوسرز کا تو یہ بھی کہنا ہے کہ اداکاروں کی جانب سے طلب کیا جانے والا معاوضہ کروڑوں میں ہوتا ہے جس سے فلم کا بجٹ اور فلم میں کام کرنے والے دیگر مزید پڑھیں

سوشل میڈیا کے درست استعمال کی تربیت دے کر فائدہ اٹھایا جائے، حیا سہگل

اداکارہ وماڈل حیا سہگل نے کہا ہے کہ پاکستانی فلم ہویا ٹی وی کا شعبہ، اگراس میں غیرمعمولی ترقی اورکامیابی حاصل کرنی ہے توپھرزیادہ سے زیادہ نوجوانوں کو مواقع دینا ہونگے۔ حیاسہگل نے کہا کہ موجودہ دورکواگرمیڈیا کا دورکہا جائے توغلط نہ ہوگا۔ حیرت انگیز ایجادات نے میڈیا کوماضی کے مقابلے میں بہت تیز بنا مزید پڑھیں

ثانیہ بیگ مرزا نے غیرمعیاری فلموں کی پیشکش کوٹھکرادیا

ثانیہ بیگ مرزا نے غیرمعیاری فلموں کی پیشکش کوٹھکرادیا۔ ثانیہ بیگ مرزا کو حال ہی میں دوفارمولافلموں میں کام کرنے کی آفرہوئی تھی لیکن انھوں نے فلموں کے نام اورکہانی سننے کے بعد ان میں کام کرنے سے انکارکردیا تھا۔ اس سلسلہ میں ثانیہ بیگ نے بتایا کہ شوبز میں میرا ٹارگٹ فیشن انڈسٹری ہی مزید پڑھیں