امیتابھ بچن کے ہم شکل کی سوشل میڈیا پر دھوم

بالی ووڈ کے شہنشاہ امیتابھ بچن کے پاکستان میں موجود ہم شکل کی سوشل میڈیا پر دھوم مچ گئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق چند روزقبل انٹرنیٹ پر امیتابھ بچن کی ایک تصویر وائرل ہوئی جس میں امیتابھ عمر رسیدہ اور بوڑھے نظرآرہے ہیں تصویر دیکھ کرلوگوں نے خیال ظاہر کیا کہ یہ فلم’’ٹھگ آف ہندوستان‘‘میں مزید پڑھیں

براہ راست رابطے میں رہنے کے لیے نیا یوٹیوب چینل لانچ کیاہے؛ اداکارہ نور

اداکارہ نور بخاری نے وڈیو شئیرنگ ویب سائیٹ پر اپنا چینل لانچ کیا ہے جس میں وہ دین اسلام اور خواتین کےمسائل کے حوالے سے معلومات فراہم کریں گی۔ اداکارہ نور نے وڈیو شئیرنگ ویب سائیٹ یوٹیوب پر اپنے باضابطہ چینل میں براہ راست نشر ہونے والے پیغام میں کہا کہ ان کے نام سے مزید پڑھیں

اجے دیوگن نے کپل سے بدلہ لے لیا

نامور بالی ووڈ اداکار اجے دیوگن نے کپل شرما پر اپنا غصہ اتارتے ہوئے ان سے ایک سال پرانا بدلہ لے لیا۔ سال 2017 بھارتی کامیڈین واداکار کپل شرما کے لئے بہت برا ثابت ہوا کیوں کہ سال کے ابتدا میں ہی ساتھی اداکار سنیل گرور کے ساتھ ہونے والے جھگڑے نے کپل کے کیریئر مزید پڑھیں

سہانا کو پہلا پروجیکٹ ملنے کی وجہ سے بہت اہمیت کا حامل ہے، گوری خان

بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کی بیٹی سہانا خان کو اپنے کیریئر کا پہلا پروجیکٹ مل گیا۔ بالی ووڈ کے کنگ شاہ رخ خان جو اپنی رومانوی اداکاری کی وجہ سے اپنی مثال آپ ہیں تو وہیں اُن کی بیٹی سہانا خان بھی سوشل میڈیا پر کسی اسٹار سے کم نہیں اور وہ اکثر مزید پڑھیں

ادتیا نارائن ایک بار پھر قانونی مشکل میں پھنس گئے

ممبئی پولیس نے ادت نارائن کے بیٹے ادتیا نارائن کو گرفتار کرلیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ادت نارائن کے بیٹے ادتیا نارائن ایک بار پھر قانونی مشکل میں پھنس گئے ہیں، ممبئی کے علاقے ورسوا میں اپنی گاڑی سے رکشے کو ٹکر ماری جس کے نتیجے میں رکشہ ڈرائیور اور اس میں موجود مسافر مزید پڑھیں

ہالی ووڈ فلموں کی نمائش بھی کی جائے، نمرہ خان

اداکارہ وماڈل نمرہ خان نے کہا ہے کہ جس طرح پاکستانی سینما گھروں میں بالی ووڈ ستاروں کی فلمیں دکھائی جارہی ہیں اسی طرح ہالی ووڈ فلمیں بھی معمول کے ساتھ لگائی جائیں۔ ’’ نمرہ خان نے کہا کہ 70ء سے لے کر90ء کی دہائی تک امپورٹ قوانین کے تحت لائی جانے والی ہالی ووڈ مزید پڑھیں

رنویر کے خاندان کا تعلق فلم انڈسٹری سے نہیں لیکن وہ ایک سپراسٹار ہیں، کرینہ کپور

اداکارہ کرینہ کپور کا کہنا ہے کہ بالی ووڈ میں اقربا پروری کا تاثر غلط ہے اگر ایسا ہوتا تو پھر ہر سپراسٹار کے بچے سپراسٹار ہی ہوتے۔ ایک انٹرویو میں نامور اداکارہ اور سیف علی خان کی اہلیہ کرینہ کپور کا کہنا تھا کہ بالی ووڈ میں اقربا پروی کا تاثر دینا غلط ہے، مزید پڑھیں

سری دیوی کی جائیداد اور زیورات بھی بیچ دیئے گئے تھے

بالی ووڈ کی لیجنڈ اداکارہ آنجہانی سری دیوی کے انکل نے اُن کی موت سے متعلق لب کشائی کرتے ہوئے مرنے کی اصل وجہ بتا دی۔ بھارتی فلم انڈسٹری کی لیجنڈ اداکارہ آنجہانی سری دیوی نے جہاں حقیقی اداکاری اور حسن کی وجہ سے اپنے چاہنے والوں کے دلوں پر راج کیا وہیں اُن کے مزید پڑھیں

بالی ووڈ میں نئے انداز میں انٹری

بالی ووڈ کی دھک دھک گرل مادھوری ڈکشٹ نے بالی ووڈ میں نئے انداز میں انٹری کی تیاریاں کرلیں۔ اپنی ایک مسکراہٹ سے کروڑوں لوگوں کے دلوں پر حکمرانی کرنے والی نامور بالی ووڈ اداکارہ مادھوری ڈکشٹ نے اداکارہ جوہی چاؤلہ اور انوشکا شرما کے نقش قدم پر چلتے ہوئےاپنا پروڈکشن ہاؤس کھولنے کا فیصلہ مزید پڑھیں

سالگرہ منانے پر جھانوی کپور تنقید کا شکار

آنجہانی اداکارہ سری دیوی کی بڑی بیٹی جھانوی کپور اپنی ماں کی موت کے محض چند روز بعد ہی اپنی 21 سالگرہ کا جشن منانے پر شدید تنقید کا نشانہ بن گئیں۔ آنجہانی اداکارہ سری دیوی کی اچانک موت نے جہاں پوری بالی ووڈ انڈسٹری کو سوگ میں مبتلا کردیا ہے وہیں ان کے مداح مزید پڑھیں