برطانوی راج کے دوران برصغیر کے لوگ۔

شَشی تھرور بھارتی پارلیمان کے رکن ہیں۔ انہوں نے زیر نظر مضمون میں اس نکتے پر زور دیا ہے کہ اہل بھارت کو نوآبادیاتی دور کے حوالے سے اپنا ذہن صاف کرلینا چاہیے ۔ اُن کا استدلال ہے کہ نوآبادیاتی طاقتوں کی طرف سے متعارف کرائی جانے والی جدید ترین اشیا و رجحانات اور اُن مزید پڑھیں

ویلنٹائن ڈے اور قدامت پسند حضرات

فروری کا مہینہ شروع ہوتے ہی سوشل میڈیا پر قدامت پسند حضرات کی طرف سے ویلنٹائن ڈے کے خلاف پوسٹنگ دیکھنے کو ملی۔ کہیں لڑکوں کو درس دیا جا رہا تھا تو کہیں لڑکیوں کے ریپ کی کہانیاں سنائی جا رہی تھیں۔ اکثر پوسٹوں میں تو قدامت پسند حضرات مردوں کی غیرت کو للکارتے نظر مزید پڑھیں

تعلیم مگرکونسی؟

ملک میں صرف آج کل ہی نہیں پرانے وقتوں سے ہی تعلیم کے آسان حصول کیلئے کوششیں کی جا رہی ہیں ۔آج کل ماضی کے مقابلے شاید اس لیے یہ پھرتیاں ذرا تیزدکھائی دیتی ہیں کیونکہ یہ سوشل میڈیا کا دور ہے ۔غریب بچوں ،اوسط درجے (ڈرائنگ روم کی سجاوٹ کے چکر میں ناقص خوراک مزید پڑھیں

کتابی چہرے سے مذہب اور الحاد کے موضوع پر گفتگو

سوچ ہی رہا تھا کہ ائرپورٹ پر چھ گھنٹے انتظار کی کیفیت میں کیسے گذریں کہ مجھے ایک کتابی چہرہ زانو کے رحل میں کتاب دبائے گردوپیش سے بے خبر مطالعے میں غرق دکھائی دیا۔ میں نے فوراً اپنا سفری بیگ اس کے سامنے والی سیٹ پر رکھا، کوٹ کی جیب سے ولیم جیمز کی مزید پڑھیں

ہم ویلنٹائن ڈے ہر گز نہیں منائیں گے

چار جماعتیں انگریزی میں پڑھے ، لنڈے کی جینز پر مائیکل جیکسن کی تصویر والی ٹی شرٹ پہنے ہاتھوں میں سرخ پھول اٹھائے یہ لوگ سمجھتے ہیں کہ ان کی نسل بھی بدل چکی ہے اور وہ انگریز کے بچے ہیں۔ یہی لوگ اپنی ان حرکتوں کو ویلنٹائن ڈے منانا کہتے ہیں۔ ان بد بختوں مزید پڑھیں

سنو ان جاگتی آنکھوں کی حیرانی مجھے دے دو

فہمیدہ ریاض، نیشنل بک کونسل میں ڈائریکٹر جنرل کے عہدے پر فائز ہوئیں تو انہیں کراچی آفس کے لیے ایک ریسرچ آفیسر کی ضرورت محسوس ہوئی۔ ہمارے کزن نے ہمارا حوالہ دیا، اور اس ملنگ شاعرہ نے اپائنٹمنٹ لیٹر بھجوا دیا، یہ پیپلز پارٹی کا دوسرا دورحکومت تھا، میری کولیگ نزہت شیریں پہلے سے موجود مزید پڑھیں

تمہی کہو یہ انداز گفتگو کیا ہے ؟

سیدنا عیسی (علیہ السلام) اپنے حواریوں سے شکوہ کناں ہوئے کہ تم بھی بہت عجیب لوگ ہو کہ اونٹ نگل جاتے ہو اور مچھر چھاننے کے شوق میں مبتلا رہتے ہو۔ پاکستان مسلم لیگ نواز سے بھی یہ کہا جائے تو کچھ غلط نہ ٹھہرے گا کہ کہاں کرپشن کی وہ ہو شربا داستانیں جو مزید پڑھیں

لودھراں والوں نے عمران خان کے حکم پر وراثتی سیاست کو دفن کر دیا

ہر ذی شعور شخص کو یہ بات ماننی ہو گی کہ عمران خان نے پاکستانی عوام کو شعور دیا ہے ۔ کرپشن کے خلاف لڑنے کا شعور، نا اہل سیاستدانوں سے جان چھڑانے کا شعور، دھاندلی کرنے والوں کے خلاف شعور، ووٹ خریدنے والوں کے خلاف شعور، سیاست کو خدمت کی بجائے کاروبار سمجھنے والوں مزید پڑھیں

معاوضے پر دستیاب پیشوا

پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ اور روحانی پیشوا علامہ ڈاکٹر طاہر القادری اپوزیشن جماعتوں کے ساتھ سیاسی ملاقاتوں اور لاہور کے مال روڈ پر دیے جانے والے ناکام دھرنے کے بعد براستہ سعودی عرب لندن روانہ ہورگئیہیں۔ پاکستان مسلم لیگ نواز کی لڑکھڑاتی اور ڈگمگاتی حکومت کے خلاف اپوزیشن جماعتوں کا علامہ طاہر القادری کے مزید پڑھیں

اشفاق سلیم مرزا کا فلسفہ تاریخ

اشفاق سلیم مرزا دو متحارب طبقوں کے متضاد فلسفوں کی کشتیوں میں ایک ساتھ سفر کرنا چاہتے ہیں۔ ایک طرف وہ تاریخی مادیت کے سائنسی نظریے کی مخالفت میں قدیم غٖیر طبقاتی سماج کے وجود سے انکار کرتے ہیں لیکن دوسری جانب وہ تاریخی مادیت کے نظریہ دان، فریڈرک اینگلز کا حوالہ دے کر کہتے مزید پڑھیں