ٹرائی روم میں کیمرہ !

فیصل آباد میں ایک مشہور برانڈ کے ٹرائی روم میں ایک ڈبے میں چھپایا گیا کیمرہ برآ مد ہوا۔ خبر آئی اور خبروں میں دب گئی۔ مگر میرے ذہن میں یہ خبر کسی کھنکھجورے کی طرح انجے پنجے پھیلا کر پڑگئی۔ یہ کیمرہ جو ایک ڈبے میں چھپایا گیا تھا، ظاہر ہے ایک ہی مقصد مزید پڑھیں

حرم میں ہراسانی پر اچنبھا کیسا!

بعض موضوعات پر چاہتے ہوئے بھی قلم اٹھانے کی جرات نہیں ہوتی۔ اللہ کے گھر میں بھی عورتوں کا جنسی ہراسانی کا شکار ہونا ایک ایسا کرب انگیز موضوع ہے جس پر چپ رہو تو مشکل بول پڑو تو مسئلہ۔ تحریم عظیم کا بلاگ اس موضوع پر دیکھا تو ان کی ہمت کو داد تو مزید پڑھیں

تفتیشی ٹائپ ابا کی ایک نامعلوم کتے کی تلاش

ہماری ایک واقف کار خاتون جو بیوہ بھی تھیں اور بے اولاد بھی اکثر ان کے بہت سے کام کرنے کی ذمہ داری میرے والدین کے سر تھی کیونکہ وہ یہ سمجھتے تھے کہ ایک اکیلی اور بزرگ عورت کی دیکھ بھال سے اللہ راضی ہوگا۔ گھر میں کوئی خاص ڈش پکتی تو مجھے کہا مزید پڑھیں

صحت کے بارے میں عام غلط فہمیاں

یہ ٹھیک ہے کہ مجھ سے پہلے خاندان میں کوئی میڈیسن میں نہیں گیا تھا لیکن میرے بعد خاندان کی تقریباً ساری لڑکیاں اب میڈیسن میں ہیں۔ کوئی ڈاکٹرز بن گئیں، کوئی فزیشن اسسٹنٹ اور کوئی رجسٹرڈ نرسیں ہیں۔ میری اپنی دونوں بہنیں بھی سائکائٹرسٹ اور رجسٹرڈ نرس ہیں۔ ساری بڑے بڑے گھروں میں رہتی مزید پڑھیں

مرد عورت کے لئے کیا نہیں کرتا؟

مالک اشتر کا بلاگ نظروں سے گزر ہوا، جس میں انھوں نے دارالعلوم دیوبند کے کچھ فتاویٰ پر نظر ڈالی۔ انھوں نے لکھا: دارالعلوم دیوبند کے دارالافتاء نے سوال نمبر 151566 کے جواب میں صادر فتوے میں فرمایا کہ شوہر کو طلاق کا اختیار اس لیے دیا تاکہ طلاق کم سے کم واقع ہو کیونکہ مزید پڑھیں

پختونخوا کی مثالی مورل پولیس اور خواجہ سراؤں کی داڑھی

نیو ٹی وی اور میڈیا ذرائع کے مطابق خواجہ سراؤں نے فریاد کی ہے کہ خیبر پختونخوا کی مثالی پولیس انھیں داڑھی رکھنے پر مجبور کر رہی ہے ۔ ان کا کہنا ہے پولیس نے زبانی احکامات جاری کرتے ہوئے کہا کہ جو خواجہ سرا داڑھی نہیں رکھے گا اسے علاقہ بدر کیا جائے گا۔ مزید پڑھیں

محسود شہید کا خط ۔سوشل میڈیا والوں کے نام

سوشل میڈیا پر روز وشب سرگرم رہنے والے دوستاںِ مَن!تسلیمات اور ہزاروں لاکھوں دعائیں۔ میں اس وقت عالم ارواح سے تحریری طور پر آپ سب سے مخاطب ہوں ۔ شہادت ملنے کے بعد میری روح کو جتنی راحت اور چین سماجی میڈیاپرآپ لوگوں کی پَل پَل بدلتی خبروں اور تحریروں سے ملی ہے شاید کہیں مزید پڑھیں

پختون داستان 47ء سے کم وحشت ناک نہیں

ہمارے کچھ دوست پچھلے کچھ دنوں سے سن انیس سو سینتالیس میں جی رہے ہیں۔ اکثریت ہمیں وہی داستان سنا رہی ہے اور چاہتی ہے کہ اسے حتمی بات سمجھ لیا جائے ۔ اس سے بڑا کوئی المیہ نہیں، کوئی دکھ درد نہیں۔ میرے نانا پاکستان آنے کی داستان سناتے روتے ہیں تو وہ آنسو مزید پڑھیں

کیا حرم پاک میں بھی جنسی ہراسانی کے واقعات ہوتے ہیں؟

کچھ روز قبل کراچی سے تعلق رکھنے والی ایک خاتون سبیکا خان نے اپنی ایک فیس بک پوسٹ میں اپنے ساتھ حرم میں پیش آنے والے جنسی ہراسانی کے ایک واقعے کے بارے میں لکھا۔ یہ اپنی طرز کا انوکھا واقعہ ہے ۔ کم از کم میری نظر میں اس سے پہلے کبھی کوئی ایسی مزید پڑھیں

خالِکہ ایک نوکر بچہ

ہم سب میں احمد علی قریشی کے کالم کے مطابق پاکستان میں مزدور بچوں کی تعدا د ایک کروڑ ہو چکی ہے ۔ خالکہ (خال لِکہ) ان میں سے ایک کی کہانی ہے ۔ نام تو اُس کا خالق تھا مگر ملکہ خالہ اُس کو خالکہ کہہ کر بلاتی تھیں۔ یہ لفظ دو لفظوں، خالق مزید پڑھیں