واقعی ایسی سیاست سے تو خودکشی بہتر ہے

عمران خان نے برطانوی جریدے ٹائمز کو انٹرویو دیتے ہوئے پاکستانی اور برطانوی سیاست کا تقابل کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایسی سیاست سے تو خودکشی کرنا بہتر ہے ۔ عمران خان سے لاکھ اختلافات سہی، مگر ان کی حق گوئی کی تعریف ان کے بدترین مخالف بھی کرتے ہیں۔ سچ بولتے ہوئے وہ سوچتے مزید پڑھیں

بچوں سے جنسی زیادتی انسانیت کا تاریک براعظم ہے

ہر بار کوئی بات سامنے آئے ، کوئی سانحہ ہو تو لگتا ہے اچھا شاید اب اس سے سبق سیکھ لیں گے مگر سچ یہ ہے کہ ایسا ہوتا نہیں۔ قصور سکینڈل کا بہت چرچا ہوا تھا، پھر کیا ہوا؟اب سرگودھا سکینڈل کا تو نام بھی نہیں سنا ہو گا آپ نے ۔ دو چار مزید پڑھیں

آبرو کیا ہے ؟

پاکستان میں عورتوں اور بچوں پہ بڑھتے ہوئے جسمانی تشدد کے واقعات اتنی تیزی سے سامنے آ رہے ہیں کہ وہ تمام لوگ بھی خاموش ہو گئے ہیں جو کسی بھی ایسے جرم کے بعد، مغرب میں ہونے والے جرائم کے اعداد و شمار یوں گنواتے تھے ، جیسے ہمارا ان کا وٹے سٹے کا مزید پڑھیں

تبدیلی جمہوریت کے ذریعے آئے گی

آج ہم ایسی دنیا میں سانس لے رہے ہیں جو گیارہ ستمبر 2011 ء کے دلخراش واقعے کے بعد سیاسی بحران اور تہذیبی انحطاط میں دھنستی چلی جارہی ہے ۔ ہم نے اپنے سامنے فلسطین میں 2003 ء میں امن کے معاہدے کو ختم ہوتے دیکھا۔ ہم نے اپنے سامنے افغانستان کو جنگ کے میدان مزید پڑھیں

غربت، عورت یا مرد نہیں ہوتی

غربت ایک تانیثی لفظ تو ہے ، مگر ایسے ہی جیسے نسیم اور شمیم لڑکیوں اور لڑکوں کے بھی نام ہو تے ہیں۔ غربت جنس سے ماورا ہے ۔ یہ عورت یا مرد نہیں ہوتی۔ غریب کی لڑکی ہو یا لڑکا، خوشیوں کا بھاؤ تفکرات کے مول چڑھا ہی رہتا ہے ۔ خاص طور پر مزید پڑھیں

ترقی کا راستہ کیسے اپنائیں؟

پاکستان میں سماجی تاریخ کے دو محققین کو پڑھا بہت ہی کم گیا ہے مگر ان پر بات بہت ہی زیادہ کی گئی ہے ۔ ایک سیمویل ہنٹگٹن صاحب ، ان کی کتاب تہذیبوں کا تصادم (Clash of Civilization ) کو لے کر۔حالانکہ اس کتاب کو اگر تفصیل سے پڑھا جائے تو ان کا مقدمہ مزید پڑھیں

ایک تلخ خواب کا منظر

شام ڈھلنے کے باوجود ہر طرف رش اور شور وغل کی آواز تھی۔ ہر ایک اپنی دنیا میں مگن دوسرے سے بے خبر اپنی منزل پر پہنچنے کی جلدی میں تھا۔ بے ہنگم ٹریفک میں گاڑیوں کے رش کا منظر تھا، سب بے یقینی کی کیفیت سے دوچار تھے ۔ ہر ایک دوسرے سے بے مزید پڑھیں

وکٹری کا نشان ۔۔۔ چرچل سے شاہ رخ جتوئی تک

میں اگر کبھی تاریخ لکھنے بیٹھوں تو دو شخصیات کو ہمیشہ یا د رکھوں گی جنہوں نے وکٹری کا نشان بنایا۔ پہلی شخصیت برطانیہ کے وزیر اعظم ونسٹن چرچل جنھوں نے دوسری عالمی جنگ کے دوران اس نشان کو فتح سے تعبیر کرتے ہوئے اپنایا۔ دوسرا سندھ اور کراچی کا جیالاشاہ رخ جتوئی جسے ڈیفنس مزید پڑھیں

باغی سے قندیل بلوچ کے والدین کا کیا بھلا ہوا؟

پچھلے سال کے شروع کی بات ہے ، خبریں گردش کرنے لگیں کہ قندیل بلوچ کی زندگی پر ایک ڈرامہ بنے گا۔ کچھ دن بعد قندیل بلوچ کے کردار میں ڈھلی صباء قمر کی تصاویر سوشل میڈیا پر گردش کرنے لگیں جنہوں نے عوام کی اس ڈرامے میں دلچسپی مزید بڑھا دی۔ 27 جولائی 2017ء مزید پڑھیں

عمران خان کیا چاہتے ہیں؟

سنہ 1992میں پاکستان نے کرکٹ ورلڈ کپ جیتا تو اس ٹیم کے کپتان نے اپنی والدہ کے نام پر کینسر ہسپتال قائم کرنے کا اعلان کیا۔ کینسر کی تشخیص اور علاج دیگر ہسپتالوں میں جاری تھا لیکن اس عارضے کے لئے کوئی ہسپتال مختص نہیں تھا۔ اس مقصد کے لئے چندہ اکٹھا کرنے کی مہم مزید پڑھیں