علم چاہیے تو پیسے نکالیں

جاوید اور حامد ہمسائے تھے اور دونوں ایک ساتھ بڑے ہوئے ۔ دونوں ہم عمر بھی تھے جبکہ ان کے والد بھی ایک ہی سرکاری محکمے میں نوکری کرتے تھے ۔ ان میں ایک انجینئر جبکہ دوسرا انتظامی شعبے میں اسسٹنٹ تھا۔ جاوید اور حامد نے 1970 ء کی دہائی کے اوائل میں حصول تعلیم مزید پڑھیں

فولادی حوصلہ اور ارم بلوچ

مشکلیں ہر انسان پر آتی ہیں، بعض لوگ ان سے مایوس ہوجاتے لیکن کچھ ایسے بھی ہیں جو انہی کو اپنی طاقت اور کامیابی کا زینہ بناتے ہیں۔سندھ کے پسماندہ شہر جیکب آباد کی ایک لڑکی ارم بلوچ نے بھی رنج و غم اور مشکلات کے سامنے گھٹنے ٹیکنے کے بجائے اپنی زندگی کو خاندان مزید پڑھیں

ایک جنگ محبت کے نام عرف پدما وت عرف تیرا کیا ہو گا کالیا!

پدماوت دیکھی، ہاسا ہی نکل گیا۔ دوبارہ دیکھی تو پھر ہنسی سے لوٹ پوٹ ہو گئی اور سہ بارہ دیکھنے کی ہمت نہ ہوئی اب جی چاہتا ہے ، سینما کے دروازے پہ موڑھا ڈال کے بیٹھ جاؤں اور آ تے جاتوں کو کہوں، ‘‘ دو بار دیکھی ہے تیسری بار دیکھنا ہوس ہے ’’۔ مزید پڑھیں

بے قرار و مضطرب روح قائد

ڈھلتی شام کے سائے جب دراز ہونا شروع ہوئے تو ڈوبتے سورج کی سنہر ی کرنیں شہر کراچی کے وسط میں واقع مزار قائد کے گنبد کو بھی منور کر رہی تھیں۔ وسیع و عریض قطعہ زمین پر پھیلے ہوئے اس مزار کا اونچا چبوترہ بابائے قوم کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے آنے مزید پڑھیں

ہر مسئلہ شہوت یا ہوس کا نہیں ہوتا

دو سال پہلے عورت فاؤنڈ یشن کی کراچی آرٹس کونسل میں الیکشن والے روز ایک دانشور، ادیب، شاعر، نقاد اور سب سے بڑھ کر جامعہ کراچی کے ایک استاد کی ایک خاتون لیکچرر کی جانب سے مبینہ ہراس منٹ کے خلاف ایک احتجاجی مظاہرہ کیا گیا، جس پر ادبی حلقوں کی جانب سے خاتون پر مزید پڑھیں

مطالأہ نفاذِشریعت،37 بینک اکاؤنٹ اور ملکی ہلچل

شاعرکی مجلس میں کسی کی جوانی کی بات چھڑگئی تھی تو جاپہنچی تھی قیامت تک، لیکن اپنے ہاں جب بات چھڑی رانا ثناء اللہ صاحب کے استعفے کی تو جاپہنچی سات دن کے اندراندرنفاذشریعت کے مطالبے تک! اس مطالبہ کے پہلے روز سے ہی ملک بھر میں ہر قسم کی غیر شرعی حرکات کا گویا مزید پڑھیں

کیا پشتون بھی ناموس کھو رہے ہیں؟

پختون ولی ایک صدیوں پرانا سوشل کوڈ ہے ۔ یہ امن بھی فراہم کرتا ہے اور عزت سے سر اٹھا کر جینا بھی لازم کرتا ہے ۔ پختو کھو بیٹھنا ایسی بے غیرتی کہلاتا تھا جسے جیتے جی برداشت کرنا کسی پشتون کے لئے مشکل ہوتا تھا۔ لیکن لگتا ہے کہ یہ سب اب ماضی مزید پڑھیں

زینب کا اصل قاتل یہ استحصالی اور جعلی نظام ہے

پنجاب کے شہر قصور میں مبینہ طور پر جنسی زیادتی کے بعد قتل کی جانے والی معصوم بچی زینب کے ایشو نے پاکستانی سماج کے تمام طبقات کو متاثر کیا ہے،لیکن زینب جیسی کئی بچیاں اور بچے روزانہ اس ملک کے مختلف حصوں میں ریاستی بے حسی کی وجہ سے ’’جنسی ہوس ‘‘کا نشانہ بن مزید پڑھیں

ہمارا ایک اور مرغوب جھوٹ

ہم اس وقت علمی طور پر ایک ایسے دور میں جی رہے ہیں جہاں فیس بک کی پوسٹوں کو ‘دنیا میں تیزی سے پھیلنے والے مذہب’ اور ایک ایسے ملک کے لیے سنجیدہ نوعیت کا خطرہ تصور کیا جاتا ہے جسے ‘اسلام کے قلعے ‘ کا درجہ حاصل ہے ۔حال ہی میں ایک انتہا پسند مزید پڑھیں

سچائی سے خائف ریاست اور باچا خان

پشتو ضرب المثل ہے ‘سچ کے پہنچنے تک جھوٹ، گاؤں کے گاؤں روند چکا ہوتا ہے ’۔اس ضرب المثل کے پس منظر میں پہلا سوال یہی اٹھتا ہے کہ آخر سچ کیوں چھپایا جاتا ہے اور کون چھپاتا ہے ؟تاریخی حقائق کے تجزئے سے پتہ چلتا ہے کہ طاقت اور اختیار پر قابض قوتوں نے مزید پڑھیں