ہڈیاں ہماری، کھال تمہاری

اسلامی تعلیم و تربیت کا آغاز مسجد کے ادارے سے ہوا۔ تعلیم کے بہت سے طریقے اختیار کئے گئے جن میں حلقے بھی تھے جن میں شاگرد استاد کے گرد دائرے میں بیٹھتے ۔ استاد درس بھی دیتے ، لکھنا اور پڑھنا بھی سکھاتے ۔ کبھی املا کراتے اور طالب علم اسے لکھ کر محفوظ مزید پڑھیں

نقیب محسود قتل : اول می پَڑ کہ بیا می مَڑ کہ

انسانی ذات کی تاریخ جتنی پرانی ہے اتناہی اس کے جرائم کی داستان قدیم ہے ۔قدرت نے ان جرائم کو ماپنے اوراس کی اثبات کیلئے نہ صرف انسان کی عقل کو کافی قرار دیا ہے بلکہ اس کے لئے مختلف ادیان کی شکل میںآسمانی قانون کا اہتمام بھی ہردور میں کیاہواہے ۔ یہی تقاضاآج کی مزید پڑھیں

عمران خان سے روحانی معرفت کے دوران انٹرویو

عمران خان: میں نے بالکل ٹھیک کہا، میں لعنت بھیجتا ہوں اس پارلیمنٹ پر جس نے نواز شریف کو پارٹی کا سربراہ بنایا۔ صحافی: لیکن سر، آپ اس پارلیمنٹ کا حصہ ہیں، بڑے نامور سیاستدان اس پارلیمنٹ کا حصہ رہے ہیں اور اب بھی ہیں۔ دنیا بھر میں منتخب ادارے کا ایک مقام ہوتا ہے مزید پڑھیں

پاکستان کے مولوی پورا پیکیج ہیں؟

چھوٹی عمر میں ہی والد صاحب نے مسجد میں ڈال دیا تھا۔ ان کا خیال تھا کہ لڑکا بڑا ہو کر مولوی بنے گا۔ لڑکے کی اور ان کی آخرت سنور جائے گی۔ وہ شاید دس دنیا اور ستر آخرت کا حساب لگاتے رہتے تھے ۔ مولوی بننا تو نصیب نہ ہوا لیکن چھوٹی عمر مزید پڑھیں

کیا اب زینب کا قاتل بھی سزا سے بچ جائے گا؟

ڈی این اے کی شہادت کے مطابق زینب کا قاتل عمران علی پکڑا گیا ہے اور اس نے سات مزید بچیوں کو بھی ریپ کے بعد قتل کیا ہے ۔ پولیس کے مطابق جب اس سے ابتدائی پوچھ گچھ کی گئی تو وہ بے ہوش ہو گیا۔ زینب کے رشتے داروں اور اہل محلہ نے مزید پڑھیں

رِیاستی ادارے قاتل نہ بنیں

ماہرین عمرانیات کے مطابق ’’قانون کے ذریعے معاشرتی ضبط قائم کیا جاتا ہے ،تاکہ افراد کے روئیے اور برتاؤ میں یکسانیت پیدا کی جا سکے ۔قانون کی بدولت ایسے عوامل سامنے آتے ہیں جو منظم ہو کر معاشرتی زندگی کی تشکیل نو کر تے ہیں ،قانون معاشرے میں فرد کو تحفظ فراہم کر تا ہے مزید پڑھیں

پنجاب یونیورسٹی میں جمعیت کی افسوسناک پٹائی

کل یہ خبر پڑھ کر دل اداس ہو گیا کہ پنجاب یونیورسٹی نیو کیمپس میں اسلامی جمعیت طلبہ کے نہایت پر امن طلبہ پر چند دوسرے طلبہ نے حملہ کر کے ان کو بہت مارا پیٹا۔ اتنا مارا اتنا مارا جتنا کوئی کسی جانور کو بھی مارے تو دل برا ہوتا ہے ۔ ایسا کرنا مزید پڑھیں

چیف جسٹس اور سکرٹ

چیف جسٹس آف پاکستان محترم جسٹس ثاقب نثار نے ہفتہ کے روز ایک تقریر کے دوران یہ کہہ دیا تھا کہ تقریر کی طوالت عورت کی سکرٹ کی طرح ہونی چاہیے جونہ تواتنی لمبی ہو کہ لوگ اس میں دلچسپی کھودیں اورنہ ہی اتنی مختصرہوکہ موضوع کا احاطہ نہ کرسکے ۔ خدا معلوم چیف جسٹس مزید پڑھیں

شب قدر کا فہیم اشرف قاتل کیوں بنا؟

شب قدر مہمند ایجنسی کی طرف جاتے ہوئے چارسدہ کا ایک چھوٹا سا قصبہ ہے جو مہاراجہ رنجیت سنگھ کے دور میں بنے ایک قلعے کہ وجہ سے اس لئے بھی مشہور ہے کہ یہاں برطانوی وزیر اعظم ونسٹن چرچل نے ایک رات کے لئے قیام کیا تھا۔ شب قدر کے قلعے کے علاوہ یہاں مزید پڑھیں

بچہ مل گیا، نکالو صدقہ‘

آج کل ٹی وی چینلز پر شوکت خانم ہسپتال کا اشتہارنشر ہو رہا ہے جس میں مڈل کلاس فیملی ایک میلے میں نظر آتی ہے ۔ وہاں ان کا بچہ گم ہو جاتا ہے ۔بڑی دوڑ دھوپ کے بعد جب وہ ملتا ہے تو ماں اسے گلے لگاتے ہوئے باپ سے کہتی ہے کہ ‘نکالو مزید پڑھیں