ایک سیکولر ریاست

ایک سیکولر ریاست کا تصور اتنا ہی قدیم ہے جتنی انسانی تہذیب قدیم ہے اور بادشاہت میں بھی بادشاہ یا حکمراں مختلف مذاہب و عقیدوں کو ماننے والی اپنی رعایا کا احترام کرتے اور اسے اپنی بنیادی ذمہ داری تصور کرتے ۔ ہندوستانی معاشرہ 5000 برسوں میں کیسے فروغ پایا اور حقیقت یہ ہے کہ مزید پڑھیں

کیا امریکہ جنسی تعلیم یا انسانی حقوق کا علمبردار نہیں ہے

جنوبی ایشیاء میں بچوں اور خواتین کے قتل، گھریلو تشدد اور جنسی جرائم کئی دہائیوں سے چلتے آرہے ہیں۔ کافی خواتین نے اس بدسلوکی کو اپنی زندگی کا نارمل حصہ سمجھ کر قبول کرلیا ہے ۔ منٹو، عصمت چغتائی اور کتنے لکھاری بچارے سچ لکھتے لکھتے گزر گئے ۔ نئی ٹیکنالوجی کے ساتھ ہر ہاتھ مزید پڑھیں

معاشرے کی اصلاح سوشل میڈیا اور انگریزی اخبار تک

صبح سویرے ناشتے کی میز پر میری یونیورسٹی جانے والی بہن نے جب نقیب اللہ کے مبینہ جعلی مقابلے کی خبر پر مجھے دلچسپی لیتے دیکھا تو ایک سوال میری جانب پھینکا۔ کیا زینب کے قاتل مل گئے ؟ میں نے نفی میں گردن ہلادی۔ اگلا سوال آیا اور عاصمہ کے ؟ میں نے پھر مزید پڑھیں

بزرگ کی سوانح کم علمی

برادر بزرگ ایک معروف کالم نگار ہیں۔ گفتار کے ایسے غازی کہ بحر ظلمات میں گھوڑے دوڑا دیں، تحریر کا طور بھی ایسا کہ گویا بغداد کے دربار میں خطابت کر رہے ہوں۔ رعونت کا یہ عالم کہ دیو جانس کلبی بلبلا اٹھے ۔ معاشیات میں ایڈم سمتھ اور کارل مارکس کے کان کترتے ہیں۔ مزید پڑھیں

اگر یہ کسی پیرنی و مرید کے نکاح کی کہانی ہو!

فرض کرو، کسی مرد نے تیسرا یا چوتھا نکاح کرلیا ہو! فرض کرو اپنی پیرنی سے نکاح کیا ہو! فرض کرو پیرنی جیسی نیک، پارسا اور انتہائی پرہیزگار عورت نے کسی اور سے نکاح کرنے کے لیے اپنے پہلے شوہر سے خلع لے لی ہو! فرض کرو کہ وہ جوان بچوں کی ماں بھی ہو! مزید پڑھیں

چھ مزید زیادتیوں کے بارے میں

ملالہ یوسفزئی نوبیل انعام جیتنے والی دوسری پاکستانی شخصیت ہیں۔ خاص بات یہ ہے کہ نوبیل کی حق دار قرار دی جانے والی یہ دوسری پاکستانی شخصیت بھی ملک سے باہر رہنے پر مجبور ہے ۔ یہی نہیں بلکہ دوسری مرتبہ بھی ہم اپنے اس شہری کا بھرپور ساتھ نہیں دے رہے جس کی تعریف مزید پڑھیں

پیاری زینب، تمہارے والد نے تمہیں انصاف دلانے کی راہیں بند کر دی ہیں

پیاری زینب، جس حیوانیت کا شکار تم بنی اور جس بربریت سے تمہارا قتل کیا گیا اس نے پورے ملک کی آنکھیں نم کر دیں ہیں۔ اس ظلم کا شکار ہونے والی تم پہلی بچی نہیں ہو۔ تم سے پہلے بھی بہت سی زینب ایسے ہی اغواء ہوئیں، بہت سی فاطمہ کے ساتھ ایسے ہی مزید پڑھیں

فلسفے کے بڈھے استاد کا قتل

بہت پرانے زمانے میں ایک بہت بوڑھا آدمی ملک یونان میں رہتا تھا۔ وہ 470 میں پیدا ہوا اور 399 میں اسے مار دیا گیا۔ اب تم پوچھو گے کہ یہ کیسے ممکن ہے کہ ایک آدمی بعد میں پیدا ہو اور اس سے پہلے ہی مر جائے ؟ تو صاحبو، وہ اتنا پرانا زمانہ مزید پڑھیں

پاکستان صرف مسلمانوں ہی کا وطن نہیں ہے

امریکہ میں ہمارے ایک دوست اُس وقت آئے جب ان کے بچے ذرا بڑے تھے ۔ اُن کی بیٹی کی عمر پندرہ سال کے قریب تھی۔ میں اس کالم میں اُن کی بیٹی کو صالحہ کا نام دوں گی۔ صالحہ کو ہند و پاک کی تاریخ سے دلچسپی ہے اور وہ کالج میں اس کے مزید پڑھیں

کیا اَوپرا وِنفری امریکہ کی پہلی خاتون صدرہونگی؟

امریکہ کے ایک مشہورٹاک شو کی مقبول عام سیاہ فام میزبان اور شوبزکی دنیا کی معروف ہستی اَوپرا وِنفری کے بارے میں ایک بار پھر ان کے پرستاروں کی طرف سے یہ مطالبہ زور پکڑگیاہے کہ انہیں 2020 ء کے امریکی صدارتی انتخابات میں حصہ لینا چاہئے ۔پچھلے دنوں سالانہ گولڈن گلوبز ایوارڈزکی تقریب میں مزید پڑھیں