ہندوستان میں ہندوتا اور صہیونیت کا خطرناک ملاپ

گذشتہ سال جولائی میں جب ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی اسرائیل کے دورہ پر یروشلم گئے تھے تو اسرائیلی وزیر اعظم نیتھن یاہو نے نریندر مودی سے اپنی محبت جتانے کے لئے ، اسرائیل کے ایک پھول کا نام مودی کے نام پر رکھا تھا۔ اب جب نیتھن یاہو ، ہندوستان کے دورہ پر مزید پڑھیں

انتہا پسندی فتوؤں اور بیانات سے ختم نہیں ہوگی

ایک ایسے وقت میں جب امریکہ کی سرکردگی میں پاکستان کے دو ہمسایہ ملک پاکستان پر دہشت گردوں کی سرپرستی کرنے کے الزامات لگا رہے ہیں اور امریکی عسکری امداد بند کرکے پاکستان سے کہا جارہاہے کہ وہ خود کو قابل اعتبار ثابت کرنے کے لئے دہشت گردی کے خلاف اقدام کرے ۔۔۔ حکومت پاکستان مزید پڑھیں

کیا خواتین ایک دوسرے سے خائف ہیں؟

برطانیہ کی وزیر اعظم ٹریسا مے نے بڑے دھوم دھڑکے کے ساتھ ، اپنی کابینہ میں ردوبدل کے بعد نئی کابینہ تشکیل دی ہے ، لیکن وہی ڈھاک کے تین پات۔ اپنی پچھلی کابینہ کی طرح ۲۲ وزیروں کی نئی کابینہ میں بھی انہوں نے صرف ۵خواتیں کو شامل کیا ہے ۔ برطانیہ کی پہلی مزید پڑھیں

سفارت اور سیاست کے محاذ یکساں طور سے گرم ہیں

امریکہ کی طرف سے پاکستان پر تابڑ توڑ حملوں کے بعد اب لگتا ہے کہ کسی نہ کسی سطح پر دونوں ملکوں کے تعلقات میں تال میل پیدا کرنے کی کوشش کی جارہی ہے ۔ یکم جنوری کو صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پاکستان کے خلاف اچانک ٹویٹ پیغام میں جس پروپیگنڈا مہم کا آغاز کیا مزید پڑھیں