ڈالر مزید 30پیسے مہنگا

اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر ،یورو اور برطانوی پاؤنڈ کے سامنے روپے کی بے قدری کا سلسلہ جمعرات کو بھی جاری رہا جبکہ انٹر بینک میں ڈالر مستحکم رہا،فاریکس ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت خرید 115.50روپے اور فروخت 115.60روپے پر برقرار رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں مزید پڑھیں

پاکستانی چاول کی مانگ میں اضافہ

دنیا کے مختلف ممالک پاکستانی چاول کے دیوانے ہوگئے ،ادارہ شماریات کے مطابق جولائی سے فروری کے دوران چاول کی برآمدات22فیصد اضافے سے ایک ارب35کروڑ ڈالر تک پہنچ گئی جبکہ گزشہ مالی سال کے اسی عرصے کے دوران1ارب ڈالر کے چاول برآمد کیے گئے تھے ٹیکس دہندگان کی لازمی رجسٹریشن پر پابندی عائد ،رائس ایکسپورٹرز مزید پڑھیں

ٹیکس دہندگان کی لازمی رجسٹریشن پر پابندی عائد

فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) نے پرال حکام کی ملی بھگت سے جعلی سیلز ٹیکس رجسٹریشن،کمپنیوں کی ڈی رجسٹریشن اورجعلی ریفنڈز کے انکشاف کے بعد ٹیکس دہندگان کی لازمی رجسٹریشن پر پابندی عائد کردی ہے اور ایف بی آر نے سیلز ٹیکس رجسٹریشن سسٹم کی مکمل طور پر ری ویمپنگ کرنے کا فیصلہ کیا مزید پڑھیں

کے الیکٹرک کا حصص کی فروخت پر ایف آئی اے کو تحفظات

وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے 78 ارب روپے کی نادہندہ نجی کمپنی کے الیکٹرک کے انتظامی کنٹرول اورحصص کی فروخت پرسخت تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے وفاقی حکومت کو متنبہ کیا ہے کہ وہ کے الیکٹرک سے یہ رقم وصول کرے۔ ایف آئی اے کی تحقیقات میں انکشاف کیا گیا ہے کہ کے مزید پڑھیں

حصص مارکیٹ مندی سے بچ گئی

فوڈ سیکٹر میں وسیع پیمانے پر خریداری سرگرمیوں نے پیر کو پاکستان اسٹاک ایکس چینج کو مندی سے بچالیا اور اتارچڑھاؤکے باوجود محدود پیمانے پر تیزی رونما ہوئی۔ امریکی اسٹاک مارکیٹ میں گزشتہ ہفتے کے اختتامی سیشن میں بدترین مندی کے باعث مقامی حصص مارکیٹ پر منفی اثرات مرتب ہونے کاخدشہ تھا، تیزی کے باعث مزید پڑھیں

چین کی گوادر میں 300 میگاواٹ کا پاور پلانٹ لگانے منصوبہ

چینی کمپنی نے گوادر میں بلامعاوضہ کوئلے سے چلنے والے300 میگاواٹ کا پاور پلانٹ لگانے کی پیشکش کردی۔ وزارت منصوبہ بندی کی دستاویزات کے مطابق چینی کمپنی نے گوادر کے شہریوں کو بجلی کی بلاتعطل ترسیل یقینی بنانے کیلیے بلامعاوضہ کوئلہ سے چلنے والا 300میگاواٹ کا پاور پلانٹ لگانے کی پیشکش کی ہے جس کے مزید پڑھیں

سونے کی قیمت 5 برس کی بلند ترین سطح پر

ملک بھر میں سونے کی قیمت 58 ہزار روپے فی تولہ سے تجاوز ہوتے ہوئے 5 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ روزنامہ ایکسپریس کے مطابق مقامی سطح پر ڈالر کے مدمقابل روپے کی بے قدری، عالمی سطح پر تجارتی جنگ چھڑنے کے خدشات کی وجہ سے ڈالر پر دباؤ آنے کی وجہ مزید پڑھیں

عالمی تجارتی جنگ چھڑنے کا خدشہ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے چینی درآمدات پر اربوں ڈالر کی ڈیوٹیز لگانے کے اقدامات سے دنیا میں تجارتی جنگ چھڑنے کا خدشہ پیدا ہوگیا جب کہ یورپ بھی امریکی اقدامات پر انتقامی کارروائی کرنے کے لیے غور کر رہا ہے۔ اے ایف پی کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے پہلے اسٹیل مزید پڑھیں

برآمدات میں اضافے کے لیے ٹیکس چھوٹ مانگ لی

وزارت تجارت نے برآمدات میں اضافے کے لیے 15 ارب روپے کی ٹیکس چھوٹ مانگ لی جب کہ 515 اشیا پر کسٹمز ڈیوٹی میں 8 فیصد تک کمی کی تجویز دے دی۔ وزارت تجارت کے حکام کے مطابق ان 515 اشیا پر 3 سے 20فیصد تک کی مختلف شرح سے کسٹمز ڈیوٹی عائد ہے، وزارت مزید پڑھیں

فلپس نے اپنا نام بدل کر ’سگنی فائی‘ (Signify) رکھنے کا اعلان

معروف بین الاقوامی لائٹنگ کمپنی فلپس نے اپنا نام بدل کر ’سگنی فائی‘ (Signify) رکھنے کا اعلان کردیا۔ کمپنی کے مطابق نیا نام رکھنے کے لیے فلپس لائٹنگ این وی کے آرٹیکلز آف ایسوسی ایشن میں ترمیم کے لیے تجویز 15 مئی کو اسٹیک ہولڈرز کے سالانہ اجلاس عام میں پیش کی جائے گی۔ نیا مزید پڑھیں