وزارت موسمیاتی تبدیلی اور ایوی ایشن ڈویژن آمنے سامنے

محکمہ موسمیات کو ماتحت ادارہ بنانے کے معاملے پر وزارت موسمیاتی تبدیلی اور ایوی ایشن ڈویژن آمنے سامنے آگئے۔ وزارت موسمیاتی تبدیلی نے محکمہ موسمیات کو ماتحت لانے کے لیے کابینہ ڈویژن کوباقاعدہ سمری ارسال کردی ہے جس پر وفاقی سیکریٹریز کی کمیٹی تشکیل دے دی گئی ہے جبکہ ایوی ایشن ڈویژن نے کمیٹی کی مزید پڑھیں

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافے کی تجویز

اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری وزارت پیٹرولیم کو ارسال کردی ہے۔ اوگرا نے ایک بار پھر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی تجویز پیش کی ہے اور اس حوالے سے سمری وزارت پیٹرولیم کو ارسال کردی ہے جس پروزارت خزانہ وزیراعظم سے مشاورت کے بعد حتمی فیصلہ کرے مزید پڑھیں

چلی کا پاکستان سے آزاد تجارتی معاہدہ

پاکستان اور چلی نے دوطرفہ تجارت کے فروغ کے لیے آزادتجارت کے معاہدے کے سلسلے میں مشترکہ فزیبلٹی اسٹڈی کرانے پر اتفاق کیاہے جب کہ چلی کی جانب سے پاکستان کے ساتھ جلد معاہدہ کرنے کی خواہش کا اظہار کیا گیا ہے۔ وزارت تجارت کے ذرائع کے مطابق چلی کی وزارت امور خارجہ اور جنرل مزید پڑھیں

2018-19کے دوران گوادر پورٹ کی مزید توسیع کی جائے گی

چائنا کی کمپنی کی جانب سے گوادر پورٹ پر ہزار میٹر طویل نئے ٹرمینل کی تعمیر کے لیے فزیبلٹی اسٹڈی مکمل کر لی گئی۔ چائنا کی کمپنی چائنا اوور سیز پورٹس ہولڈنگ کمپنی (سی او پی ایچ سی) نے گوادر پورٹ پر نئے ٹرمینل کی تعمیر کے لیے فزیبلٹی اسٹڈی مکمل کر لی ہے۔ گوادر مزید پڑھیں

حکومت برآمدی ہدف کے حصول میں ناکام

وفاقی حکومت کی جانب سے 3 سالہ تجارتی پالیسی کے تحت برآمدات کے 35 ارب ڈالر کے ہدف کا حصول ممکن نہ ہو سکا۔ موجودہ حکومت کی جانب سے موجودہ 3سالہ تجارتی پالیسی 2015-18کے تحت برآمدات کے فروغ کے لیے اقدمات تجویز کیے گئے تھے اور اس پالیسی کے تحت برآمدات کو 2018 تک 35 مزید پڑھیں

پاکستان کو مشکلات اور چیلنج سے نمٹنے کے لیے تجربہ کار قیادت کی ضرورت ہے- احسن اقبال

وفاقی وزیر داخلہ، پلاننگ، ڈیولپمنٹ و ریفارمز پروفیسر احسن اقبال نے کہا ہے کہ رواں سال جی ڈی پی گروتھ ریٹ 6 فیصد حاصل کرنے میں کامیاب ہو جائیں گے تاہم یہ سلسلہ جاری رہا تو آئندہ 2 سے 3 سال میں 8 فیصد گروتھ ریٹ کو حاصل کرلیں گے۔ لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ مزید پڑھیں

انڈونیشیا سے ایل این جی سمیت 4 معاہدوں پر دستخط

پاکستان اور انڈونیشیا نے مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے کے حوالے سے 4 سمجھوتوں پر دستخط کیے ہیں۔ وزیراعظم ہاؤس میں خصوصی تقریب ہوئی جس میں سمجھوتوں پر دستخط کیے گئے۔ وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اور انڈونیشیا کے صدر جوکو ویدودو بھی اس موقع پر موجود تھے۔ انڈونیشیا سے ایل این جی اور پٹرولیم مصنوعات مزید پڑھیں

غیرملکی قرضوں کے بوجھ میں 4 ہزار 200 ارب روپے اضافہ

موجودہ حکومت کی جانب سے رواں مالی سال کے پہلے 6 ماہ کے دوران 600 ارب روپے کے غیر ملکی قرضے لیے جانے کا انکشاف ہوا ہے، صرف ایک ماہ کے دوران 300 ارب روپے کا غیرملکی قرضہ لیا گیا۔ موجودہ حکومت کی جانب سے غیرملکی قرضوں پر زیادہ انحصار کیا جارہا ہے اور رواں مزید پڑھیں

ٹیکس دہندگان کی سہولت کیلیے نئی ایپلیکیشن

فیڈرل بورڈ أف ریونیو کی جانب سے ٹیکس دہندگان کو سہولت فراہم کرنے اور انٹرنیٹ کے بغیر سیلز ٹیکس گوشوارے تیار کرنے کے لیے نئی ایپلی کیشن متعارف کرادی گئی ہے۔ ایف بی آر کی جانب سے تیار کی گئی نئی ایپلی کیشن آئرس اے ڈی ایکس (Iris-ADX) کا آغاز کر دیا گیا ہے جس مزید پڑھیں

گوادر میں دوائیں، یوریا، امونیا کھاد ودیگر کیمیکل پروسیسنگ زون قائم کرنے کا فیصلہ

وفاقی حکومت کی جانب سے گوادر میںکیمیکل پروسیسنگ زون قائم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ گوادر میںفری زون کے علاوہ اب 2 ہزار ایکڑ اراضی پر کیمیکل پروسیسنگ زون بھی قائم کرنے کافیصلہ کر لیا گیا ہے جس میں تمام اقسام کے قابل اجازت کیمیکل پروسیسنگ پلانٹس لگائے جا سکیں گے، نجی کمپنیوں کو مزید پڑھیں