2018 کی تجارتی پالیسی 23 جون سے پہلے متعارف کرادی جائے گی

قومی تجارتی پالیسی 2018-23 تمام اسٹیک ہولڈرز سے مشاورت کے بعد تیار کی جائیگی اور جون 2018 سے پہلے نافذ کر دی جائے گی۔ سیکریٹری ٹریڈ ڈیولپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان (ٹی ڈی اے پی) انعام اللہ دھاریجو نے اسٹریٹجک ٹریڈ پالیسی فریم ورک (ایس ٹی پی ایف) پرمشاورتی سیشن کے موقع پر میڈیا سے بات مزید پڑھیں

نیپرا کی طرف سے بجلی کی قیمتوں میں کمی کی منظوری

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی(نیپرا) نے بجلی کی قیمتوں میں 2 روپے 99 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری دے دی۔ نیپرا چیئرمین طارق سدوزئی کی سربراہی میں سینٹرل پاور پرچیز ایجنسی کی جانب سے بجلی کی قیمت میں ردو بدل کی درخواست کی سماعت ہوئی۔ سماعت کے دوران بتایا گیا کہ گزشتہ ماہ بجلی مزید پڑھیں

ورلڈ اکنامک فورم میں پاکستان پویلین پہلی بار قائم

سوئٹزر ورلڈ اکنامک فورم کے اجلاس میں پاکستان کی ساکھ بہتر بنانے اور مثبت پہلوئوں کو فروغ دینے کیلیے پہلی بار داووس میں پاکستان پویلین بھی لگایا گیا ہے۔ سوئٹزر لینڈ کے علاقے داووس میں ورلڈ اکنامک فورم کا سالانہ اجلاس شروع ہو چکا ہے، اجلاس میں پاکستانی وزیراعظم شاہد خاقان عباسی، وزیر خارجہ خواجہ مزید پڑھیں

جاپان کے ساتھ اسپیشل اکنامک زون کے قیام پر بھی بات چیت کی جاسکتی ہے

کراچی میں تعینات جاپان کے قونصل جنرل توشی کا زواسومورا نے کہا ہے کہ جاپان باہمی مذاکرات اور تجارتی وفود کے تبادلوں کے ذریعے سرمایہ کاری کے مواقع سے فائدہ اْٹھانے کیلیے ہرممکن تعاون کرے گا۔ جاپانی قونصل جنرل نے بتایا کہ جاپان پاکستان سے ٹیکسٹائل، کھیلوں کے سامان، طبی آلات، سمندری خوراک، چمڑااورآم کی مزید پڑھیں

سی پیک منصوبوں کی تکمیل کیلیے فریقین کے فعال کردارکی ضرورت

پاکستان اور چائنا کے اعلی سطح وفد نے سی پیک منصوبوں پر جاری کام کاجائزہ لیتے ہوئے ساتویں جے سی سی کے فیصلوں کے تناظر میں اعلیٰ سطح کے رابطوں کا سلسلے مزید بہتر بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ چینی سفارتخانے کے نائب چیف آف مشن چاولی چیان نے سیکریٹری وزارت منصوبہ بندی، ترقی و مزید پڑھیں

آج سے پی ایس او پمپس کو سپلائی بند

آئل ٹینکرز مالکان نے آج  سے پی ایس او کے پٹرول پمپس کو تیل کی فراہمی بند کرنے کا اعلان کردیا۔ ترجمان کے مطابق یہ فیصلہ آل پاکستان آئل ٹینکر اونرز ایسوسی ایشن کے سینئر وائس چیئرمین میر شمس شاہوانی کی زیر صدارت ہونے والے ہنگامی اجلاس میں کیا گیا۔ چیئرمین نیب کا سٹیٹ لائف مزید پڑھیں

چیئرمین نیب کا سٹیٹ لائف ٹاور کی تعمیر میں تاخیر کا نوٹس

قومی احتساب بیورو  کے چیئرمین جسٹس جاوید اقبال نے ا سلام آباد میں 22 سال سے زیر تعمیر 22 منزلہ سٹیٹ لائف ٹاور کی تعمیر میں بلا جواز تاخیر، قومی خزانے کو اربوں روپے کا نقصان اور اختیارات کے غلط استعمال اور فرائض میں غفلت اور نااہلی کا سخت نوٹس لیتے ہوئے انکوائری کا حکم مزید پڑھیں

نیشنل ڈیٹا بیس رجسٹریشن اتھارٹی کے پاس ڈیٹا ہی نہیں

نیشنل ڈیٹا بیس رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) کے ڈیٹا بینک میں امیر ترین لوگوں کے اعدادوشمار نامکمل ہونے کا انکشاف ہوا ہے ’’ وزیراعظم کے مشیر برائے ریونیو ہارون اختر کی زیرصدارت ٹیکس اصلاحات عملدرآمد کمیٹی کے اجلاس میں پیش ہونے والی رپورٹ میں کیا گیا۔ اجلاس کے دوران فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے ممبر انفارمیشن مزید پڑھیں

انڈونیشی کمپنی نے بن قاسم میں کوکنگ آئل ریفائنری لگانے کا منصوبہ

انڈونیشی کمپنی نے بن قاسم میں15ارب روپے کی لاگت سے خوردنی تیل کی ریفائنری، ٹرمینل قائم کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ کراچی میں منعقدہ تیسری خوردنی تیل کانفرنس میں شریک کمپنی کے نمائندے کا کہنا تھا کہ سی پیک کے تناظر میں پاکستان میں خوردنی تیل کی مارکیٹ دگنی ہونے کی توقع ہے۔ کانفرنس میں مزید پڑھیں

برآمدات کے لیے جعلی ای فارم استعمال

ملک میں برآمدات کے لیے جعلی ای فارم استعمال ہونے کا انکشاف ہوا ہے جس کا نوٹس لیتے ہوئے وفاقی حکومت نے برآمدات کے لیے استعمال ہونیوالے ای فارمز کی ہفتہ وار بنیادوں پر تصدیق کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ دستیاب دستاویز میں اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے حکام کا کہنا ہے کہ الیکٹرونک ای مزید پڑھیں