نئی انرجی پالیسی پر صوبوں سے مشاورات کا عمل مکمل ہو گیا

 وفاقی حکومت نے نئی انرجی پالیسی کی تیاری کے سلسلے میں تمام صوبائی حکومتوں سے مشاورت کا عمل مکمل کر لیا ہے۔ پاورڈویژن کے ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت کی جانب سے نئی انرجی پالیسی کی تیاری کا کام تیزی سے جاری ہے اور اس سلسلے میں تمام صوبائی حکومتوں سے مشاورت کی گئی ہے مزید پڑھیں

انڈونیشیا نے 20 پاکستانی مصنوعات پر ڈیوٹی ختم

وزیر تجارت محمد پرویز ملک نے کہاہے کہ انڈونیشیا نے مزید 20 پاکستانی مصنوعات پر ڈیوٹی ختم کردی ہے۔ محمد پرویز ملک نے کہا کہ پاکستانی مصنوعات پر ڈیوٹی ختم ہونا انڈونیشیا سے یک طرفہ مراعات کا حصول پاکستان کی کامیابی ہے، وزارت تجارت کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ایسا ہوا ہے تاہم جی ایس مزید پڑھیں

غیرملکی سرمایہ کاری میں 1.54 ارب ڈالرکا اضافہ

کراچی: حکومت کی جانب سے نئے قرضوں کے لیے بین الاقوامی مارکیٹس میں گزشتہ ماہ جاری کیے گئے بانڈز کی وجہ سے مجموعی غیرملکی سرمایہ کاری رواں مالی سال کی پہلی ششماہی میں 71فیصد یا 1 ارب 53 کروڑ 84 لاکھ ڈالرکے اضافے سے ساڑھے 3 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ اسٹیٹ مزید پڑھیں

قومی بچت اسکیموں کی سرمایہ کاری میں مسلسل32 فیصد کمی

اسلام آباد: قومی بچت اسکیموں میں سرمایہ کاری میں مسلسل تیسرے سال بھی کمی کا سامنا ہے رواں مالی سال کے ابتدائی 5ماہ کے دوران قومی بچت اسکیموں میں سرمایہ کاری ایک تہائی کمی سے 68.2 ارب روپے رہ گئی جس کی وجہ کم شرح سود اور معیشت کی بتدریج ڈالرائزیشن ہے ۔ آفیشل ڈیٹا مزید پڑھیں

حکومت نے پی آئی اے کی نجکاری کا باضابطہ اعلان

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے پی آئی اے کی نجکاری کرنے کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے ۔ وفاقی وزیر نجکاری دانیال عزیز نے پی آئی اے کی نجکاری کرنے کا باضابطہ اعلان کرتے ہوئے کہاہے کہ پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن کے اندرون و بیرون ممالک اثاثے نہیں بیچیں گے صرف پی آئی اے کے کور مزید پڑھیں

سی پیک کے ساتھ ہیلتھ کوریڈور قائم کرنے کی تجویز پیش

اسلام آباد: عوام کے فائدے کیلیے سی پیک کے ساتھ چین پاکستان طبی راہداری (ہیلتھ کوریڈور) قائم کرنے کی تجویز۔ ایئر یونیورسٹی کے وائس چانسلر ایئر وائس مارشل (ر) فائز عامر نے کہا ہے کہ ون بیلٹ ون روڈ منصوبہ تحفظ صحت اورلائف سائنسز کے شعبوں میں بے پناہ مواقع اور روابط کوفروغ دے گا۔ مزید پڑھیں

پاکستان سی پیک کو نیشنل اسٹرٹیجی کا حصہ بنائے ، چینی سفیر یاؤ جنگ

اسلام آباد: پاکستان میں تعینات چینی سفیر یاؤ جنگ نے کہا کہ سی پیک منصوبہ پاکستان کی اقتصادی ترقی کے لیے بہت اہم ہے کیونکہ یہ منصوبہ نہ صرف پاکستان کو طویل مدتی ترقی کی راہ پر گامزن کرے گا بلکہ خطے کی ترقی میں بھی مثبت کردار ادا کرے گا لہٰذا پاکستان کو چاہیے مزید پڑھیں