پاکستان کا انڈونیشیا کو 50 ہزار ٹن چاول برآمد

پاکستان کے 8 ایکسپورٹرز نے انڈونیشیا میں چاول کے ٹینڈر حاصل کرلیے اب پاکستان انڈونیشیا کو 50 ہزار ٹن چاول فراہم کرے گا۔ انڈونیشیا کے سرکاری ادارے بلوگ کے جاری کردہ ٹینڈر پر پاکستان کے 8 برآمد کنندگان نے کامیابی حاصل کرلی جس کے تحت پاکستان سے 50 ہزار میٹرک ٹن سفید چاول برآمد کیے مزید پڑھیں

پی آئی اے کی بحالی کے لیے 49 فیصد شیئرز فروخت

وفاقی کابینہ نے خسارے میں چلنے والی قومی ایئرلائن (پی آئی اے) کی بحالی کی کوشش کے تحت اس کے 49 فیصد شیئرز فروخت کرنے کی توثیق کردی ہے۔ رواں ماہ کے پہلے ہفتے میں ہونے والے اجلاس کے دوران کابینہ کو بتایا کہ نجکاری کے بارے میں کابینہ کمیٹی کے 16 فروری کے اجلاس مزید پڑھیں

ڈالر کے انٹربینک ریٹ 110 روپے سے بڑھ کر 118 روپے تک پہنچ گئے

ڈالر کو ایک بار پھر پر لگ گئے اور انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 8 روپے کا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 8 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد ڈالر کے انٹربینک ریٹ 110 روپے 50 پیسے سے بڑھ کر 118 روپے 50 پیسے مزید پڑھیں

زرمبادلہ کے ذخائر میں ایک ہفتے کے دوران مزید 10 کروڑ 75 لاکھ ڈالر کی کمی

پاکستان کے سرکاری غیرملکی زرمبادلہ ذخائر ایک ہفتے میں مزید 10 کروڑ 75 لاکھ ڈالر کی کمی سے 12ارب 12کروڑ 57 لاکھ ڈالر تک محدود ہوگئے۔ واضح رہے کہ بیرونی ادائیگیوں کے شدید دباؤ کی وجہ سے زرمبادلہ ذخائر پر دباؤ بڑھ رہا ہے اور صرف ایک ماہ کے اندر زرمبادلہ ذخائرمیں 93 کروڑ 49 مزید پڑھیں

ای کامرس تنازعات کے لیے کمیشن بنانے کا فیصلہ

وزارت تجارت وٹیکسٹائل نے آن لائن خریداری کے دوران پیدا ہونے والے تنازعات کے حل کے لیے ٹریڈ ریزولوشن کمیشن کے قیام کا فیصلہ کیا ہے جب کہ مقامی سطح کے ای کامرس مسائل کو بھی اسی کے تحت حل کیاجائے گا۔ ملک میں آن لائن خریداری کے عمل کے دوران صارفین اور فروخت کنندگان مزید پڑھیں

ایف بی آر کی درخواست پرفوکل پرسن مقرر

وفاقی حکومت نے صوبائی وزارتوں و ڈویژنوں اور ڈپارٹمنٹس پر واجب الادا اربوں روپے کے ٹیکس واجبات کی وصولی کے لیے چیف سیکریٹریزسے رجوع کرلیا ہے۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی جانب سے چیف سیکریٹریز کو خط لکھے گئے ہیں جن میں ود ہولڈنگ ایجنٹس کے طور پر ترقیاتی منصوبوں سمیت دیگر سپلائز پر کی مزید پڑھیں

پاکستان میں بجلی کی کمی کو جلد دور کیا جائیگا، چین

چین نے کہا ہے کہ پاکستان میں چین کی مدد سے تعمیر کیے جانے والے 10سے زیادہ بجلی گھروں سے پاکستان میں بجلی کی کمی کو مکمل طور پر حل کیا جائے گا۔ چینی وزیر خارجہ وانگ یی نے کہاہے کہ منصوبے پرچین کادوسرے ممالک سے تعاون دھوپ کی طرح واضح اورشفاف ہے۔ اس میں مزید پڑھیں

پاکستان پوسٹ کا یوٹیلیٹی اسٹورز پر خصوصی کاؤنٹر قائم

پاکستان پوسٹ نے اپنا ریونیو بڑھانے کے لیے سرکاری اورنیم سرکاری اداروں کو اپنی سروسز فراہمی کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان پوسٹ اور یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن آف پاکستان کی جانب سے شہریوں کو سروسز کی فراہمی کے سلسلے میں ایک معاہدہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جس کے تحت پاکستان پوسٹ کی جانب سے مزید پڑھیں

40 لاکھ روپے برطانیہ کے بینک میں کھو گئے

بارودی سرنگوں کے دھماکوں سے معذور افراد کو مصنوعی اعضا فراہم کرنے والے سرکاری ادارے پائپوس (PIPOS) کی جانب سے جرمن کمپنی کو اداکیے گئے 40 لاکھ روپے انگلینڈ کے بینک کی بھول بھلیوں میں کھوگئے جس پر معاملہ ایف آئی اے کے حوالے کر دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق پشاور میں قائم ادارہ پائپوس مزید پڑھیں

سرکاری غیر ملکی زرمبادلہ کے ذخائر کم ہو کر 12 ارب 10 کرو ڑڈالر تک پہنچ سکتے ہیں، آئی ایم ایف

بین الاقوامی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ رواں مالی سال میں پاکستان کے خسارے کے شرح 5.5 فیصد تک پہنچ سکتی ہے ۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق عالمی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف نے رواں ماہ کئے گئے جائزے کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان میں مزید پڑھیں