سونے کی قیمتوں میں اضافہ

فی اونس سونے کی قیمت9 ڈالر کے اضافے سے 1333ڈالر کی سطح پر پہنچ گئی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت9 ڈالر کے اضافے سے 1333ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی گزشتہ روز فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب400 اور373 مزید پڑھیں

معیاری پروٹین مکئی کے بیج متعارف

قومی زرعی تحقیقی کونسل ( این اے آ ر سی ) نے ایشیا میں پہلی مرتبہ کوالٹی پروٹین میزکے بیج متعارف کرادیے ساتھ ہی گندم کی پیداوار میں اضافے کے لیے بھی 2 نئے بیج منظوری کے لیے ورائٹی ایویلیو ایشن کمیٹی کو بھجوا دیے ہیں۔ قومی زرعی تحقیقی کونسل ملک میں فصلوں کی پیداوار مزید پڑھیں

پاکستان کے چین سے ایک ارب ڈالر قرضے کیلیے مذاکرات

پاکستان نے ایک ارب امریکی ڈالر کا غیر ملکی تجارتی قرضہ حاصل کرنے کے لیے ایک چینی مالیاتی ادارے سے مذاکرات شروع کر دیے۔ پاکستان ایک ارب امریکی ڈالر کا غیر ملکی تجارتی قرضہ حاصل کرنے کے لیے ایک چینی مالیاتی ادارے سے بات چیت کر رہا ہے جیسا کہ حالیہ اندرونی تشخیص سے پتہ مزید پڑھیں

بجلی صارفین پر 1.97 روپے فی یونٹ سرچارج عائد

وفاقی حکومت کی جانب سے بجلی صارفین پر 1.97 روپے فی یونٹ 2 سرچارج عائد کردی گئی ہے۔ بجلی کا گردشی قرضہ اداکرنے میں ناکامی کے بعد سرچارج لگاکرصارفین پراربوں روپے کا بوجھ ڈال دیاگیا ہے اور 1.97 روپے فی یونٹ 2 سرچارج عائد کردی گئی ہے۔ پاکستانی چاول پر بھارتی لیبل لگا کر انڈونیشیا مزید پڑھیں

پاکستانی چاول پر بھارتی لیبل لگا کر انڈونیشیا برآمد

پاکستانی چاول پر بھارتی لیبل لگا کر انڈونیشیا برآمد کرنے کی کوششوں کا انکشاف ہوا ہے۔ رائس ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن آف پاکستان کے سینئر وائس چیئرمین رفیق سلیمان نے بتایا کہ حالیہ دنوں میں انڈونیشیا کے حکومتی ادارے بلاگ (BULOG) نے چاول کا ایک بڑا ٹینڈرجاری کیا تھا جس میں مختلف ممالک سے چاول برآمد مزید پڑھیں

3 سال بعد بھی پہلی حلال فوڈ اتھارٹی کا قیام عمل میں نہیں لایا جا سکا

اشیا خورو نوش کے حلال یا حرام ہونے کا جائزہ لینے کیلیے سال 2015 میں باقاعدہ بل کے ذریعے حلال فوڈ اتھارٹی قائم کرنے کا فیصلہ کیا گیا، جس کے مندرجات کے مطابق اتھارٹی کا ہیڈ آفس اسلام آباد میں ہوگا، وسیع بورڈ اتھارٹی کے ایکٹ سمیت دیگر اختیارات کا تعین کرے گا. اتھارٹی کے مزید پڑھیں

گرین چینل کے ناجائز استعمال کاالزام،تحقیقات کامطالبہ

پاکستان کسٹمزپورٹ قاسم کلکٹریٹ کے گرین چینل سے بھاری ڈیوٹی کے حامل درآمدی کنسائمنٹس کی مس ڈیکلریشنزکے ذریعے کلیئرنس سے متعلق خبروں کی اشاعت کے بعد کسٹمز پریوینٹو اور کسٹم انٹیلی جنس نے گرین چینل سے کلیئر ہونے والے کنسائمنٹس کی تلاش کے لیے چھاپوں کا سلسلہ شروع کر دیا ہے۔ پورٹ قاسم میں تعینات مزید پڑھیں

جولائی سے جنوری2018 میں 316 کلو گرام سونا درآمد

ملک میں گزشتہ 7ماہ میں نے 316 کلو گرام سونا درآمد کیا جس پر 12 کروڑ 84 لاکھ ڈالر کا زرمبادلہ خرچ ہوا جس کی پاکستانی روپے میں مالیت 1رب 36 کروڑ روپے رہی۔ ایل پی جی کی قیمت 107 روپے کلو مقرر بیورو شماریات کے مطابق جنوری 2018 میں 28 کلو گرام سونا درآمد مزید پڑھیں

ایل پی جی کی قیمت 107 روپے کلو مقرر

اوگرا نے ملک بھر میں ایل پی جی کی یکساں قیمت کا اعلان کرتے ہوئے فی کلو قیمت 107 روپے50 پیسے مقرر کردی۔ ڈسٹری بیوٹرز ایسوسی ایشن کے نائب چیئرمین علی حیدر کے مطابق اوگرا کی جانب سے ملک بھر میں ایل پی جی کی یکساں قیمت کے اعلان کے بعد فی کلو قیمت 107 مزید پڑھیں

گوادر بندرگاہ چین کا خطرناک اسٹریٹجک قدم

بھارت نے کہاہے کہ گوادر بندرگاہ چین کا ایک خطرناک اسٹرٹیجک اقدام ہے۔ بھارتی خبر رساں ادارے کے مطابق ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سابق بھارتی وزیر مملکت منیش تیواڑی نے کہاہے کہ ایک چیز جو ہمیں واضح طور پر سمجھنے کی ضرورت ہے وہ یہ ہے کہ ایران میں چابہار بندرگاہ ایک کمرشل مزید پڑھیں