پٹرولیم قیمتوں میں اضافے سے مہنگائی میں بھی اضافہ

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے سے ملک میں مہنگائی کی شرح میں اضافہ ریکارڈ ہواہے اور قیمتوں کے حساس اشاریے کی شرح میں ایک ہفتے کے دوران 0.03 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔ گزشتہ ہفتے پٹرولیم مصنوعات کیلے لہسن دودھ دہی کی قیمتوں میں اضافہ ہوا جبکہ ٹماٹر پیاز آلو اور دالیں سستی ہوئی مزید پڑھیں

1000 ری کنڈیشنڈ گاڑیوں پر 50 کروڑ روپے ڈیمرج چارجز

درآمد ہونے والی ری کنڈیشنڈ گاڑیوں پرگزشتہ 2 ماہ کے دوران 50 کروڑ روپے سے زائد مالیت کے ڈیمریج چارجز عائد ہونے سے ٹرمنل آپریٹرزکی چاندی ہوگئی ہے۔ وزارت تجارت کی جانب سے ری کنڈیشنڈ گاڑیوں کی کلیئرنس کے لیے نئی شرائط عائد ہونے سے کراچی کی بندرگاہ پر قائم نجی کنٹینرٹرمینلز میں تقریباً10ہزار چھوٹی مزید پڑھیں

پاکستان اور چین کے درمیان آزاد تجارت کے معاہدے پر نظرثانی پر اتفاق

چین نے پاکستان کو بھی ترجیحی تجارت کے معاہدے والے دیگر ملکوں کے مساوی مراعات دینے پر رضامندی ظاہر کر دی۔ پاکستان اور چین کے درمیان آزاد تجارت کے معاہدے پر نظرثانی پر اتفاق ہو گیا اور چین نے پاکستان کو بھی ترجیحی تجارت کے معاہدے والے دیگر ملکوں کے مساوی مراعات دینے پر رضامندی مزید پڑھیں

کاروباری برادری کو پٹرولیم قیمتوں میں اضافے پر شدید تشویش

فیڈریشن آف پاکستان چیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹریز (ایف پی سی سی آئی) کے صدر غضنفر بلور نے کہا ہے کہ حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر کے عام آدمی اور کاروباری طبقے کے لیے نئی مشکلات پیدا کر دی ہیں کیونکہ اس سے ملک میں مہنگائی کی نئی لہر آئے گی اور مزید پڑھیں

پٹرولیم قیمتوں میں اضافے کے باوجود مہنگائی کی رفتار سست

پٹرولیم قیمتوں میں اضافے کے باوجود فروری میں مہنگائی میں اضافے کی شرح سست پڑ گی۔ گزشتہ ماہ صارف قیمتوں کے اشاریے پر مبنی افراط زر کی شرح میں گزشتہ 3.8 فیصد کا سال بہ سال اضافہ ریکارڈ کیاگیا جو جنوری 2018میں 4.4 فیصد اور فروری 2017 میں 4.2 فیصد کی بلند سطح پر تھا مزید پڑھیں

گندم ایکسپورٹ کے لیے بااثر شخصیت کا اسٹامپ فیس سے استثنیٰ؟

حکمراں جماعت کے ایک سینیٹ امیدوار اور ایک رکن اسمبلی کے بھائی نے گندم ایکسپورٹ معاہدے کیلیے لازم45 لاکھ روپے مالیت کی اسٹامپ فیس کی ادائیگی سے استشنی حاصل کرنے کیلیے مبینہ طور پر محکمہ خوراک پر دباؤ ڈلوانے کی کوشش کی ہے جبکہ محکمہ خوراک نے اسٹامپ فیس کے ساتھ معاہدہ کی دستاویزات جمع مزید پڑھیں

ایل پی جی کی قیمت 4607 روپے ٹن گھٹ گئی

مائع پٹرولیم گیس کی مارچ2018 کے لیے فی ٹن سعودی آرامکو کنٹریکٹ پرائس 41 ڈالر کی کمی سے470 ڈالر کی سطح پر آنے سے مقامی مارکیٹوں میں بھی 3 مارچ 2018 سے فی ٹن درآمدی ایل پی جی کی قیمت4607 روپے گھٹ کر بشمول ڈیوٹی وٹیکسز67 ہزار روپے کی سطح پرآجائے گی۔ آل پاکستان ایل مزید پڑھیں

پاکستانیوں کے لیے ٹیکس ایمنسٹی کی تجویز

آف شور کمپنیاں رکھین والے پاکستانیوں کے لیے ٹیکس ایمنسٹی کی تجویز پیش کی گئی ہے۔ سپریم کورٹ کی جانب سے تشکیل کردہ کمیٹی نے تجویز کیا ہے کہ تمام پاکستانیوں کو جن کی آف شور کمپنیاں ہیں، ٹیکس ایمنسٹی دی جائے اور ان کو کہا جائے وہ کہ کم ٹیکس شرح پر اپنی دولت مزید پڑھیں

سونے کی قیمت گھٹ کر56ہزار650روپے رہ گئی

بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت6 ڈالر کی کمی سے1333 ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی منگل کو فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 450 اور385 روپے کی کمی ہوئی۔ کسانوں کوسولرٹیوب ویل دینے کی سفارش جس کے نتیجے میں مزید پڑھیں

کسانوں کوسولرٹیوب ویل دینے کی سفارش

وزارت فوڈ سیکیورٹی اینڈ ریسرچ کی جانب سے ملک بھر کے کسانوں میں بلاسود قرض اسکیم کے تحت 30ہزار سولر ٹیوب ویل کی فراہمی کے منصوبے کے لیے سمری وزیر اعظم کو بھجوا دی گئی ہے۔ وفاقی حکومت نے زراعت میں جدت کو فروغ دینے کے مقصد سے کسانوں کو سولر ٹیوب ویل کی تنصیب مزید پڑھیں