ملیالم فلم کے گانے میں آخر ایسا کیا ہے ؟

‘علی کے ساتھ ہے زہرا کی شادی’یہ قوالی ٹی وی چینل جیو کے مارننگ شو میں میں دکھائی گئی تھی جس کے بعد ملک بھر میں کہرام مچ گیا (یا مچا دیا گیا)۔ معاملہ بیان بازی سے شروع ہوا اور مظاہروں تک پہنچ گیا۔مخالف ٹی وی چینلوں کے کچھ اینکروں نے جلتی پر تیل ڈالا۔انہوں مزید پڑھیں

بیرون ملک پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دینے کے مسائل

بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے ووٹ کے حق میں بہت سے دلائل دیئے جارہے ہیں اور یہ مسئلہ حکومت اور عدلیہ کے پاس ابھی حل طلب ہے ۔ جہاں تک بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کا تعلق ہے تو ہم انہیں ان چار اقسام میں شمار کرسکتے ہیں۔ 1)مشرق وسطیٰ اور دیگر ممالک میں مقیم پاکستانی مزید پڑھیں

عاصمہ کا جنازہ اور نیم مُلاؤں کے فتوے

عاصمہ جہانگیر کی نماز جنازہ میں عورتوں کی بڑی تعداد میں شرکت پہ ایک نئی بحث کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے ۔یہ بحث عاصمہ جہانگیر کو زبردستی دائرہ اسلام سے خارج کرنے والے انتہا پسند اور رجعت پرستوں کی جانب سے شروع کی گئی ہے ۔سب سے زیادہ پروپیگنڈا یہ کیا گیا کہ نماز جنازہ مزید پڑھیں

اک بھولی بسری ٹرین

1980ء کی دہائی تک وہ زمانہ تھا جب آپ کسی بھی دن خیبر میل ٹرین میں سوار ہو سکتے تھے ۔ بالفرض اگر کوئی صبح نو بجے لاہور سے یہ ٹرین پکڑتا تو اگلی صبح چھ بجے سے پہلے کسی وقت نیند سے بیدار ہونے پر یہ ریل گاڑی جنگ شاہی کے خوابیدہ پلیٹ فارم مزید پڑھیں

مودی کی جارحانہ خارجہ پالیسی

ہندو قوم پرست وزیر اعظم نریندر مودی نے بر سر اقتدار آنے کے فورا بعد، پاکستان کا محاصرہ کرنے اور سفارتی طور پر تنہا کرنے کے لئے نہایت منظم جارحانہ پالیسی ،اختیار کی ہے او ر اس سلسلہ میں انہوں نے شروعات ، کشمیر میں حریت پسندوں کی مسلح جدوجہدپر پردہ ڈالنے کے لئے سرحد مزید پڑھیں

مودی ؔ کا دورہ فلسطین، اورپاکستان کے تلور کباب

قارئین کو یادہوگا کہ فلسطینی صدرجناب محمود عباس نے گزشتہ برس دسمبر میں پاکستان میں متعین اپنے سفیرجناب ولید ابو علی کو جماعۃ الدعوہ کے امیرحافظ محمد سعیدصاحب کے زیرصدارت منعقد کی گئی ایک تقریب اور جلسے میں شریک ہونے کی بنا پرفوری طورپر پاکستان سے واپس بلا لیا تھا۔کہا جاتا ہے کہ فلسطینی صدر مزید پڑھیں

وہ مردِ آہن عاصمہ سے نفرت کیوں کرتے ہیں ؟

آوازیں ختم ہورہی ہیں۔ وہ توانا آوازیں کہ جوجینے کا حوصلہ دیتی تھیں وہ آوازیں جوسناٹا ختم کرتی تھیں ۔ ایسی ہی ایک آواز عاصمہ جہانگیرکی تھی ۔ ایک ایسی آواز جومظلوموں کے حقوق کے لئے بلند ہوتی تھی ۔ایک ایسی آواز کہ جو جھوٹے الزامات میں گرفتارہونے والے لاوارثوں کو یقین دلاتی تھی کہ مزید پڑھیں

لیکن عاصمہ جہانگیر تو مر گئی

اوریجنل انسان ، جس میں کبھی کوئی تصنع نہیں دیکھا ، وہ بولتی نہیں تھی ، لفظوں کو اپنے جسم سے کاٹ کر الگ کرتی تھی ۔ اس کے لہجے میں کوئی بناوٹ نہیں تھی ، اس کے انداز میں کوئی اداکاری نہیں دیکھی ۔ دعوت نامے پر اس کا نام لکھا ہوتا تو سوچنے مزید پڑھیں

گور پیا کوئی ہور

معروف ماہر قانون، انسانی حقوق کی کارکن، لبرل اقدار کی بے باک علمبردار برین ہیمرج کا شکار ہوکر انتقال کرگئیں۔ان کی حیات جتنی ہنگامہ پرور تھی، ان کی موت بھی حشر سامانیوں کے ساتھ وارد ہوئی۔اس وقت سوشل میڈیا میں ان کے حامیوں اور مخالفوں کے درمیان گھمسان کا رن پڑا ہے ۔ان کی حمایت مزید پڑھیں

جنسی ہراسگی، حیوانگی کا کوئی مذہب نہیں ہوتا

سوشل میڈیا یعنی ٹوئیٹر اور فیس بک پر آج کل مسلمان خواتین کی جانب سے اللہّ کے گھر یعنی خانہ کعبہ میں دوران حج ، طواف و دیگر مناسک حج کی ادائیگی کے دوران جنسی ہراسگی کے واقعات رپورٹ ہونے کا طوفان آیا ہوا ہے ۔ مختلف ممالک مسلمان خواتین اپنے اپنے ٹوئیٹر اکاؤنٹ پر مزید پڑھیں