آپ کیسے امیدوار کو ووٹ دیں گے ؟

کرپشن سے متعلق دو سوالات پر غیر جانبداری سے توجہ دینے کی ضرورت ہے ۔ پہلا سوال یہ ہے کہ کیا پاکستان میں ووٹرز کے لیے کرپشن کوئی معنی رکھتی ہے ؟اس سوال کو کچھ مختلف انداز سے بیان کرتے ہیں کہ کیا ووٹر ووٹ ڈالتے وقت امیدواروں کے نسبتاً ایماندار ہونے اور ان کی مزید پڑھیں

زندہ رہی اور ڈٹ کے زندہ رہی

حقوق انسانی کی کارکن عاصمہ جہانگیر 66 برس کی عمر میں اتوار کو لاہور میں انتقال کر گئیں سمجھ میں نہیں آ رہا کہاں سے بات شروع کروں؟ آخر آپ ایک پانچ فٹ کے منہنی وجود میں نصب پانچ ہزار ٹی این ٹی کے دل اور دماغ میں کہاں تک سفر کر سکتے ہیں۔اس دنیا مزید پڑھیں

مشال خان کے قاتل ابھی آزاد ہیں

مشال خان قتل کیس کا فیصلہ آگیا، عدالت نے اپنے فیصلے میں مرکزی مجرم عمران علی کو سزائے موت، جب کہ بلال بخش کے علاوہ چار دیگر مجرمان کو عمر قید کی سزا سنائی ہے ۔ان کے علاوہ وجاہت اللہ سمیت 24 دوسرے مجرمان کو چار چار برس قید کی سزا سنائی گئی ہے جبکہ مزید پڑھیں

پشتونوں کی بجنگ آمد

خیبر پختونخوا کے ضلع ڈی آئی خان میں ایک جرگہ ہورہا ہے لیکن یہ جرگہ عام جرگوں سے بہت مختلف ہے ۔اس میں کوئی سردار یا سرپنچ نہیں بلکہ سیکڑوں کی تعداد میں بزرگ اور جوان ایک شعلہ بیان مقرر کو غور سے سن رہے ہیں۔مقرر پشتو زبان میں تقریر کررہا ہے ‘ڈر کے اس مزید پڑھیں

ہمیں شہر چلانے نہیں آتے

پنجاب، سندھ اور خیبرپختونخوا میں ملک کی تین بڑی سیاسی جماعتوں کی حکومتیں ہیں تاہم یہ تینوں جماعتیں اپنے اپنے صوبوں میں شہری انتظام کی صورتحال بہتر بنانے میں کامیاب نہیں ہو سکیں۔پیپلز پارٹی کا کراچی کو درست طور پر منتظم نہ کرنا ایک بڑی ناکامی ہے تاہم دیگر دو جماعتوں کی کارکردگی بھی متاثرکن مزید پڑھیں

جھنڈے جلانے کا موسم

گذشتہ ہفتے ایک تصویر دیکھی اور دل رویا، دوبارہ دیکھنے پر تھوڑی ہنسی آنی چاہیے تھی لیکن دل بے ساختہ دوبارہ رو دیا۔ تصویر میں افغانستان کے شہری پاکستان کے خلاف مظاہرہ کر رہے ہیں اور جیسا کہ مظاہروں میں ہوتا ہے پاکستان کا جھنڈا جلا رہے ہیں لیکن غور سے دیکھنے پر پتہ چلتا مزید پڑھیں

امریکہ کی افغان پالیسی اور پاکستان

اعلیٰ حضرت ڈونلڈ جے ٹرمپ کے شہرہ آفاق پہلے پالیسی بیان سے لے کر بیوقوفی کے اعترافی ٹویٹ اور پھر ٹویٹ سے لے کر اپنے اقتدار کا ایک سال مکمل ہو نے پر امریکی کانگرس میں سٹیٹ آف دی یونین خطاب میں جو کچھ ٹرمپ نے کہا اس میں ہمارے لئے بہت سی نشانیاں ہیں مزید پڑھیں

چینی کھانے ، امریکہ،دہشت گردی اور قرضے

“پاکستانی سیاسی و مذہبی رہنما امریکہ کے خلاف تو بڑھ چڑھ کر تقریریں کرتے ہیں لیکن دہشت گرد، جن کے متعلق دعویٰ ہے کہ ان کی کمر توڑ دی گئی ہے ، ان کے بارے میں آج بھی خاموش ہیں یا بہت محتاط زبان استعمال کرتے ہیں۔ یہ الفاظ ہمارے ایک چینی دوست کے تھے مزید پڑھیں

شہید کی جو موت ہے ۔۔۔

سکولوں میں پڑھایا جاتا تھا، یوم پاکستان پہ گایا جاتا تھا اور یوم دفاع کے موقعے پر بڑے بڑے بینروں پر سجایا جاتا تھا: شہید کی جو موت ہے ، وہ قوم کی حیات ہے مجھے یقین ہے کہ اس مصرعے کے متبادل دنیا کی ہر زبان، ہر مذہب اور ہر تہذیب میں موجود ہوں مزید پڑھیں

نقیب اللہ، راؤ انوار اور وزیر اعظم چندریگر کی قربانی

نقیب اللہ محسود کے ماورائے عدالت قتل اور راؤ انوار کے فرار کے ہنگامے پر مجھے ساٹھ سال پہلے کا اسی نوعیت کا واقعہ یاد آ گیا جس کی وجہ سے اُس زمانے کے وزیر اعظم آئی آئی چندریگر کو اپنا عہدہ کھونا پڑا۔ یہ اکتوبر 1957ء کے آخری دنوں کا واقعہ ہے ۔ میں مزید پڑھیں