تُو کہے تُو بھونکوں تُو کہے تو کاٹوں!

اب آزادی اور انفرادی و اجتماعی حقوق کے نام پر ہم جس دور میں رہ رہے ہیں وہ اپنے جوہر میں غلام سازی و غلام پسندی کا دور ہے ۔ کل تک میری جواب دہی کا حق بیوی یا والدین یا عدلیہ کے پاس تھا۔ آج مجھے بطور فرد ہر قدم پر قائم سوالیہ پولیس مزید پڑھیں

یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر بھارتی وزیر کی اشتعال انگیزی

بھارت کے وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ نے بارجالا اگرتلہ میں ایک انتخابی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے لائن آف کنٹرول پر تعینات بھارتی فوج کو حکم دیاہے کہ اگر پاکستان کی طرف سے ایک گولی چلائی جائے تو وہ ان گنت گولیوں سے اس کا جواب دے ۔ مزید پڑھیں

نقیب کا قتل ٹیسٹ کیس

سہراب گوٹھ کے جرگہ ہال سے ڈی آئی خان، پشاور سے اوراب اسلام آباد میں ہزاروں کی تعداد میں ہر نسل، مذہب، رنگ، قومیت، زبان اور جماعت کے لوگوں نے نقیب محسود کے بے گناہ قتل کی مذمت کی ہے ۔ان محب وطن پاکستانیوں کی جانب سے جعلی پولیس مقابلوں کے خود ساختہ ماہر راؤ مزید پڑھیں

اِداروں کا تصادم

کبھی کبھی لگتا ہے کہ پاکستان کسی گھر کا ایسا آنگن ہے جس میں جھاڑ چوہے کا کانٹا دفن ہے جس کے سبب اس گھر میں ہر وقت جوتیوں میں دال بٹتی ہے ، پگڑیاں اُچھلتی ہیں ، جُگتیں تیروں کی طرح چھٹتی ہیں اور ایک دوسرے کے خلاف دشنام طرازی ہوتی ہے ۔ مذہبی مزید پڑھیں

برطانوی اور امریکی یونیورسٹیوں کی غیرملکی فنڈنگ کامسئلہ

اخبار ڈیلی ٹیلیگراف برطانیہ کے مطابق برطانیہ کے متعددممبران پارلیمنٹ اور ماہرین تعلیم نے مطالبہ کیا ہے کہ برطانوی یونیورسٹیوں کوغیرملکی،خصوصاً عرب ممالک سے (جن میں سعودی عرب سرفہرست ہے ) ملنے والے بھاری عطیات پر پابندی لگائی جائے ۔ان کا دعویٰ ہے کہ یہ غیرملکی عطیات ایک مخصوص اور خفیہ ایجنڈے کے تحت دیئے مزید پڑھیں

فیوڈل کیوں فیوڈل ہی رہتے ہیں؟

پیپلز پارٹی کے ایک ویٹرن رہنما اور سندھ کے صوبائی میر ہزار خان بجارانی نے اپنی دوسری اہلیہ کو قتل کرکے خود کشی کر لی، یہ پولیس کا موقف ہے مگر ان کے فرزند جو خود بھی رکن اسمبلی ہیں، اس سانحے کو قتل قرار دے رہے ہیں اور اس کے پیچھے کسی گہری سازش مزید پڑھیں

بہاؤالدین زکریا بلیک میلنگ سکینڈل میں کون کون ملوث ہے ؟

بہاؤ الدین زکریا یونیورسٹی کے شعبہ سرائیکی میں ایم اے کی طالبہ (م) نے ویمن پولیس سٹیشن گلگشت ملتان میں ایک درخواست دی ہے جس کے مطابق اس کا کلاس فیلو رضا علی قریشی، اس کے شعبہ کا لیکچرار اجمل مہار، بی زیڈ یو ملتان میں بینک برانچ کا مینجر اور مزید تین افراد نے مزید پڑھیں

تصادم کی سیاست یا اصول کی بات

سپریم کورٹ کی طرف سے سابق سینیٹر نہال ہاشمی کو عدلیہ مخالف تقریر پر نااہل قرار دینے اور قید کی سزا دے کر جیل بھیجنے کے علاوہ دو وفاقی وزرا کو توہین عدالت کے نوٹسز جاری ہونے کے باوجود مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز نے عدلیہ کے مزید پڑھیں

چائے ، پکوڑے اور انصاف

اگر آپ باقاعدہ کارڈ والے صحافی ہیں، حاضر سروس یا ریٹائرڈ فوجی افسر ہیں، یا کسی بھی نیم اہم سرکاری عہدے پر فائز ہیں یا پھر آپ کو خود بھی نہیں پتہ کہ آپ کیا ہیں، لیکن آپ کے کسی بااثر دوست یا رشتے دار نے افسر سے پہلے سے با کر رکھی ہے تو مزید پڑھیں

مزاحمت کی تاریخ

تاریخ کے ہر دور میں مزاحمتی تحریکیں ابھرتی رہی ہیں۔ ان میں سے کچھ کامیاب ہوئیں اور اکثر ناکام ، مگر اس کے باوجود لوگوں میں مزاحمت کے جذبات کم نہیں ہوئے ۔ اس لیے یہ سوال کیا جاسکتا ہے کہ آخر لوگ کیوں مزاحمت کرتے رہے ہیں اور ناکامیوں و شکستوں کے باوجود یہ مزید پڑھیں