توہین عدالت اور سزاؤں کا موسم

سپریم کورٹ کے چیف جسٹس ثاقب نثار نے وزیر مملکت برائے امور داخلہ طلال چوہدری کے خلاف توہین عدالت کا نوٹس لیا ہے اور انہیں چھ فروری کو عدالت میں پیش ہو کر جواب دینے کی ہدایت کی گئی ہے ۔ اس سے پہلے جسٹس آصف نواز کھوسہ کی قیادت میں دو رکنی بنچ نے مزید پڑھیں

قابل تقلید مدرسہ مائنڈ سیٹ

گزشتہ ہفتے پاک انسٹیٹیوٹ فار پیس اسٹڈیز نے ایک سروے رپورٹ جاری کی جس میں مجموعی طور پر مدارس میں پائی جانے والی سوچ کا جائزہ لیا گیا تھا، رپورٹ کے نتائج سے اس بات کا بخوبی اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ دینی مدارس میں کس قدر اصلاحات لانے کی ضرورت ہے تا کہ مزید پڑھیں

غیر متوقع تبدیلی

ملکی سیاست میں تیزی سے رونما ہونے والی ہمہ جہت تبدیلیوں کے ساتھ بدلتی سیاسی ترجیحات کو از سر نو مدون کرنے کا عمل لاشعوری طور پر اس متعین قومی پالیسی کو تحلیل کر دے گا جس نے پچھلے چالیس سالوں سے مملکت خداداد سمیت پورے جنوبی ایشیا کی جیوپولیٹیکل صورت حال کو اپنی گرفت مزید پڑھیں

مسلم تاریخ کے کچھ دلچسپ گوشے

ہمارے ہاں کچھ حلقوں کی جانب سے ایک شکوہ بہت عام ہے کہ ہمیں غلط تاریخ پڑھائی جار ہی ہے ۔اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ صحیح تاریخ کیا ہوتی ہے ؟ تاریخ گزشتہ ادوار میں پیش آنے والے وقوعات و حادثات کا بیان ہے ۔ اگر ہم یہ جاننا چاہتے ہیں کہ کئی مزید پڑھیں

پاکستانی صحافت کے جمعدار جاڑو خان !!

کوئی ڈیڑہ دھائی پہلے کی بات ہوگی، سندھ کے دوسرے بڑے شہر حیدرآباد سے شائع ہونے والے ایک سندھی روزنامے نے صحافت کا ایک بدنما انداز متعارف کرایا تھا، اگر ہم اسے پورنو جنرلزم کہیں تو شاید اس کیلئے یہی اصطلاح ہی بہتر ہوگی۔ اس روزنامے نے ایک علامتی کردار ’’ جمعدار جاڑو خان‘‘ تخلیق مزید پڑھیں

سینیٹ الیکشن سیاسی کشمکش میں فیصلہ کن ہو سکتا ہے

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سینیٹ کے ریٹایئر ہونے والے باون ارکان کی نشستوں پر 3 مارچ کو الیکشن منعقد کروانے کا اعلان کیا ہے ۔ اس طرح ملک میں طویل عرصہ سے جاری یہ چہ میگوئیاں دم توڑ گئی ہیں کہ جمہوریت پر ڈاکہ ڈالنے کے لئے سینیٹ کے انتخابات منعقد نہیں ہونے دیئے مزید پڑھیں

نہتی گلالئی بمقابلہ غیرت مند پختون

کوئی بھی قوم آسمان سے فرشتہ صفت بن کر نہیں اترتی۔ ہر گروہ میں قبیح رسم و رواج ہوتے ہیں، جسے وہ ثقافت کا نام دیتے ہیں ۔ ثقافت اکتسابی یا غیر ارادی طرز عمل کا نام ہے ۔ ثقافتی طرز عمل میں ہماری وہ تمام عادات، افعال، خیالات، رسوم اور رواج شامل ہیں جن مزید پڑھیں

آزادی صحافت تا زرد صحافت

ڈاکٹر شاہد مسعود نے قصور میں زینب سے زیادتی اور قتل کے ملزم عمران علی کے فارن کرنسی اکاؤنٹس اور انٹرنیشنل پورنو مافیا کے ساتھ لنک کی جو ہوش ربا کہانی اپنے ٹی وی پروگرام ناظرین کو سنائی تھی، اس کا ثبوت کہیں سے بھی فی الحال میسر نہیں آیا اور ان کی سنائی جانے مزید پڑھیں

اسلامی جمیعت طلبہ کا جہادی ہینگ اوور

تعلیمی اداروں میں ہنگامہ آرائی یا توڑ پھوڑ ہو، اسلحہ کی نمائش ہو، طلبہ اور طالبات پر تشدد کے واقعات ہوں، طالبات اور اساتذہ کی بے حرمتی کی جائے یا کسی نہتے طالب علم کا خون ناحق بہایا جائے تو اسلامی جمیعت طلبہ کا نام ہی ذہن میں کیوں آتا ہے ۔ جماعت اسلامی کی مزید پڑھیں

میڈیا اینکرز یا نشریاتی راؤ انوار؟

؂ایک راہگیر نے پوچھا بیٹے کیا تلاش کر رہے ہو۔ بچے نے کہا انکل میری اٹھنی پچھلی گلی میں کھو گئی ہے ۔ تو بیٹے پھر وہیں تلاش کرو جہاں کھوئی ہے ۔ مگر انکل وہاں اندھیرا ہے اس لیے یہاں روشنی میں تلاش کر رہا ہوں۔ اگرچہ ہم سب ناسمجھ میڈیا کو سمجھ دار مزید پڑھیں