گھا دے تیلاں دا منو بھائی

میڈیا انڈسٹری لے دے کر چند بڑے شہروں کے گرد گھومتی ہے ۔ نیوز اینڈ کرنٹ افیئر کے چینلز صرف شہروں کی مڈل کلاس کو سامنے رکھتے ہوئے خبریں اور پروگرام تشکیل دیتے ہیں۔ چھوٹے شہروں، قصبات اور دیہات سے صرف جرم کی خبریں ہی چینلز کا موضوع بن پاتی ہیں جبکہ دیگرمسائل میڈیا کی مزید پڑھیں

میڈیا تماشا

ہم پنجابی طبعاً ، مزاجاً اور روایتاً بڑے زندہ دل تماشائی ہیں ۔ میں نے اپنے بچپن سے کُتوں کی آپس کی لڑائی ، ریچھ کُتّوں کے معرکے ، سانپ نیولے کی جنگ ، بٹیروں ، مرغوں اور مینڈھوں سے لے کر گاؤں کے “شریکوں” تک کی لڑائیاں دیکھی ہیں ۔ اس قسم کی لڑائیاں مزید پڑھیں

پولیس مقابلوں میں ہلاکت

گزشتہ ہفتہ سے پاکستان میں مبینہ پولیس مقابلے میں مارے جانے والے نوجوان ‘نقیب اللہ’ کی ہلاکت کے بعد وہاں کے ایک پولیس افسر ‘ راؤ انور’ پر الزامات کا چرچا ہے ۔ نقیبؔ اللہ کو اس الزام میں مارا گیا کہ شاید وہ دہشت گرد تھا یا اس کے دہشت گردوں سے تعلقات تھے مزید پڑھیں

صلاح الدین ایوبی کی قوم

اکیس 21جنوری کو ترکی کی فوج ، ترکی کی سرحد سے ملحق شمالی شام کے شہر عفرین پر بمباری کر کے ٹینکوں کے ساتھ داخل ہوئی ہے ۔ وجہ اس کارروائی کی ترکی نے یہ بتائی ہے کہ اس شہر میں کردوں کی ڈیموکریٹک یونیں پارٹی کے دھشت گرد جن کو بشار الاسد کی حکومت مزید پڑھیں

میڈیا، تعلیم اور میچ فکسنگ

کہتے ہیں کہ جب تک کرکٹ میں پیسہ نہیں آیا تھا اس وقت تک یہ شرفا کا کھیل کہلاتا تھا۔ جب اس کھیل میں پیسہ شامل ہوا تو میچ فکسنگ جیسی برائی بھی در آئی اور کھلاڑی رقم کے لالچ میں میچ فکس کرنے لگ گئے ۔تاہم یہ منظر صرف کرکٹ کے میدان میں ہی مزید پڑھیں

لینن لبرل سے نفرت کیوں کرتا تھا

(کمرشل ) لبرل کی دیوار کھوکھلی اور زور دار دھکے کی مار ہیجب آٹھ مئی 1887ء کو ویلادیمیر لینن کے بڑا بھائی الیگزینڈر اولیانوف کو زار روس کے قتل کی سازش تیار کرنے کے جرم میں پھانسی دے دی گئی تو اولیانوف کی عمر محض 19 سال تھی۔اس کی ماں سینٹ پیترس برگ میں عورتوں مزید پڑھیں

گالی ہی تہذیب ہے

جب اس صدی نے ہی فکری و عملی انتہا پسندی سے جنم لیا ہے تو پھر زبان و بیان کے بارے میں اعتدالئے کی توقع کرنا نرا حمق ہے ۔یہ ‘آپ جناب، حضور قبلہ’ جیسے آدابِ گفتگو نبھانے کا نہیں ‘ابے تو کیا چیز کتے ’ کا دبنگ دور ہے ۔ گئے وہ دن جب مزید پڑھیں

پیغام پاکستان:اس کی حفاظت کون کرے گا

پاکستان کے اٹھارہ سو چنیدہ علمائے کرام نے دہشت گردی اور انتہاپسندی کے خلاف متفقہ فیصلہ دے دیا ہے ۔ اس فیصلے کا اجراء گزشتہ ہفتے کے اوائل میں ایوان صدر میں ’’پیغام پاکستان ‘‘کے نام سے کیا گیا۔ پیغام پاکستان کو ایک نیا بیانیہ جارہا ہے اور یہ یقیناً بہت مثبت پیش رفت ہے مزید پڑھیں

ساقی فاروقی: آتش خانہ سا جلتا ہوں

’کمٹیڈ سوشلسٹ ہوں بلکہ یہاں بسنے کے بعد اور بائیں کو سرک گیا ہوں۔ مگر شاعری میں ایک ہی خیال اور ایک ہی جذبے کو متھنے کا قائل نہیں ہوں کہ میری کمٹمنٹ صحافت سے نہیں شاعری سے ہے جو پوری ذات کا مکمل اظہار مانگتی ہے ’۔ (ہدایت نامہ شاعر)ساقی فاروقی صاحب کا انتقال مزید پڑھیں

پارٹی اور آمریت

پاکستان میں کون سا طرزِ حکومت رائج ہے ؟ حکمرانوں کے محاورے میں یہ جمہوریت ہے جو بیس کروڑ لوگوں کے ووٹوں سے وجود میں لائی گئی ہے لیکن عوام اپنی زبانِ حال سے اس نظریے کی تردید کرتے ہیں اور اسے پارٹی ڈکٹیٹر شپ کہتے ہیں جو یہ اپنی نوعیت میں بالفعل ہے ۔ مزید پڑھیں