ایک نئی تحریک اور نفاذ شریعت

سرگودھا کے پیر حمیدالدین سیالوی نے ایک بار پھر ملک میں شریعت کے نفاذ کے لئے حکومت وقت کو نوٹس دیا ہے اور کہا ہے کہ اگر ایک ہفتہ کے اندر ملک میں شریعت نافذ نہ کی گئی تو ‘عاشقان رسولﷺ’ ملک کے کونے کونے میں احتجاج کریں گے ۔ ملک کے دینی رہنماؤں کو مزید پڑھیں

فتویٰ اور پارلیمینٹ

پاکستان کے اٹھارہ سو چنیدہ علمائے کرام نے دہشت گردی اور انتہاپسندی کے خلاف متفقہ فیصلہ دے دیا ہے ۔ اس فیصلے کا اجراء گذشتہ ہفتے کے اوائل میں ایوان صدر میں ’’پیغام پاکستان ‘‘ کے نام سے کیا گیا۔پیغام پاکستان کو ایک نیا بیانیہ جارہا ہے اور یہ یقیناً بہت مثبت پیش رفت ہے مزید پڑھیں

کب تک فصلِ گریہ کاٹئے گا؟

ابھی معصوم زینب ؔ کے ساتھ زیادتی اور اس کی موت پر دردمندوں کی گریہ زاری میں کمی نہیں آئی تھی کہ پاکستانی عالم، فلسفی، دیانت دار عمل پرست ، ڈاکٹر ظفرعارفؔ کی پر اسرار موت نے نیا سیلابِ گریہ برپا کر دیا۔ ڈاکٹر صاحب ( ڈاکٹر ظفر عارفؔ کو سب ڈاکٹر صاحب ہی تو مزید پڑھیں

پاکستان میں مزدور کی کم از کم بنیادی اجرت

کم از کم بنیادی آمدنی یا یونیورسل بیسک انکم وہ رقم ہوتی ہے ، جو کسی ریاست کی جانب سے بلا امتیاز امیر و غریب، ریاست کے ہر شہری کو بغیر کسی شرط کے ہفتہ وار یا ماہانہ بنیاد پراس کی بنیادی ضروریات کی کفالت کے لئے نقد ادا کی جاتی ہے ۔ اِس کے مزید پڑھیں

نیک بادشاہ اور منصف قاضی

ہمارے ہاں انصاف کے حصول کے لیے معمول کے راستے چھوڑ کر متبادل ذرئع اختیار کرنے کا رواج عام ہے ۔ اس سلسلے میں کوئی چیف جسٹس کو خط لکھتاہے ۔ کوئی آرمی چیف کو اپیل کرتے دکھا ئی دیتا ہے ۔ کوئی صدر مملکت سے مداخلت کی درخواست کرتا ہے ، کوئی کسی اخبار مزید پڑھیں

آزادی نسواں اور انہضام آزادی

وہ آزادی نسواں کا پرچارک ہی نہیں بلکہ اسے عملی جامہ پہنانے کا خواہاں بھی تھا۔ جس طرح ایک زمانے میں انگلستان میں دو چار عملی سوشلسٹ سرمایہ دار پیدا ہوئے تھے جنہوں نے مزدوروں کو بنیادی انسانی سہولیات دینا شروع کی تھیں اسی طرح اس نے بھی یہی خیال کیا کہ جہاں اور جس مزید پڑھیں

سیکیورٹی ڈاکٹرائن پر نظرِ ثانی

ملکی و غیر ملکی تجزیہ کار پاکستان کے بارے میں کئی حوالوں سے بات کرتے ہیں ، جن میں غالباً سکیورٹی اسٹیٹ کا حوالہ زیادہ معروف ہے ۔ اگرچہ پاکستان نے کسی نیشنل سکیورٹی پلان کا اعلان نہیں کیا، تاہم یہ تصور حقیقت سے قریب تر ہے ۔ کچھ لوگوں کا خیال ہے کہ کسی مزید پڑھیں

پروفیسرحسن ظفرسے خوفزدہ لوگ

1980ء کی دہائی سے پاکستانی سماج میں اہل دانش،اہل زبان اور اہل نظر کیلئے زمین تنگ کر دی گئی ،دور ضیائیت میں سماج سے سوال کرنے کی سکت چھیننے کیلئے پوری طاقت کا استعمال کیا گیا ۔بولنے والوں کو جس میں سیاسی کارکن ،وکلاء ،شاعر،صحافی،اہل دانش او ر اساتذہ شامل تھے کو جیلوں اور کوڑوں مزید پڑھیں

کینیڈا میں بچّوں کو جنسی تعلیم کے نصاب میں کیا پڑھا یا جاتا ہے ؟

چوتھی بد گمانی اس نصاب کو کسی پیڈو فائل نے مرتّب کیا ہے حقیقت کیا ہے مختلف حلقوں کی جانب سے اس ضمن میں بنجامن لیون کا نام لیا جاتا ہے کہ اس نصاب کو بنجامن لیون نے مرتّب کیا ہے ، جس پر چائلڈ پورنوگرافی کا مبیّنہ الزام تھا مگر حقیقت میں ایسا بالکل مزید پڑھیں

ڈاکٹر ظفر عارف کا آخری فیصلہ

اس کی لاش گاڑی کی پچھلی سیٹ پر کیوں پڑی ہوئی تھی، گاڑی اس کے گھر اور دفتر سے دور ساحل سمندر پر واقع ابراہیم حیدری میں کیوں کھڑی تھی اور اس کے جسم پر تشدد کے نشان تھے کہ نہیں جیسے سوالات کے جوابات اس لئے کھوجے جارہے ہیں کہ یہ پتہ چل سکے مزید پڑھیں