ماتم یک شہر آرزو کیجئے ؟

ننھی بچی نے بہت بڑا جرم کیا۔ وہ ایسے معاشرے میں لڑکی پیدا ہوئی جہاں وحشی اور جنسی جنونی کم سن لڑکوں بلکہ جانوروں کو بھی نہیں چھوڑتے ۔ وہ ایک ایسے معاشرے میں پیدا ہوئی جہاں دوسروں کی بہنوں بیٹیوں کو تفریح کا سامان اور جنسی لذت فراہم کرنے والی مشین سمجھا جاتا ہے مزید پڑھیں

بلوچستان کی سیاسی نسوار

پاکستان میں سیاست کرنے سے بہتر ہے بندہ نسوار بیچے ۔ نواب اسلم رئیسانی نے یہ بیان بلوچستان کی تازہ سیاسی صورتحال بارے پوچھنے پر دیا۔ نواب صاحب نے کہا کہ بلوچستان میں سیاسی دھماکہ نہیں ہوا۔ وہاں پٹاکے چل رہے ہیں۔ بلوچستان کے سابق وزیر اعلی نواب ثنا اللہ زہری استعفیٰ دینے کے بعد مزید پڑھیں