توہین مذہب کا جھوٹا الزام

وفاقی وزارت داخلہ نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے حکم پر ایک مسودہ قانون تیار کیا ہے جس کے تحت ملک کے توہین مذہب کے قوانین کے تحت کسی پر جھوٹا الزام عائد کرنے والے اور مقدمہ درج کروانے والے کو بھی اسی سزا کا مستحق ٹھہرایا گیا ہے جو سزائیں توہین مذہب کی شقات مزید پڑھیں

راؤانوار کی ’’سفری ضمانت‘‘

جنوری کے آخر میں کراچی کے ایک جعلی پولیس مقابلے کے دوران خیبرپختونخواہ سے تعلق رکھنے والے ایک نوجوان نقیب اللہ محسود سمیت متعدد افراد کی ماورائے عدالت ہلاکتوں میں ملوث اوربعدازاں روپوش ایس ایس پی ملیر راؤانوار کی گزشتہ روز سپریم کورٹ کے چیف جسٹس ثاقب نثارسمیت تین رکنی بنچ نے نہ صرف ضمانت مزید پڑھیں

لودھراں ضمنی الیکشن،ایک بڑااپ سیٹ یانوازشریف لہر؟

سابق وزیراعظم نوازشریف نے لودھراں سے قومی اسمبلی کے حلقہ154پرمسلم لیگ (ن)کے نامزد امیدوارپیراقبال شاہ کی ریکارڈ لیڈسے کامیابی کواحتساب کے نام پرانتقام کاجواب قراردیتے ہوئے کہاکہ’’ان کامقدمہ اب عوام لڑرہے ہیں ۔‘‘اسلام آباد میں احتساب عدالت کے باہرمیڈیاسے گفتگوکرتے ہوئے انہوں نے تبایاکہ عوامی عدالت نے اہل اورنااہل کافیصلہ کردیااس لیے میرے خلاف فیصلے مزید پڑھیں

غیر قانونی پیٹرول پمپس کا دھندہ

پنجاب سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں غیر قانونی پیٹرول پمپس کا دھندہ اپنے عروج پر ہے۔ غیر قانونی پیٹرول پمپس کے خلاف انتظامیہ کی جانب سے کاروائیوں کا سلسلہ بھی جاری ہے لیکن یہ کاروائیاں ایسے پیٹرول پمپس کی روک تھام میں خاطر خواہ نتائج پیدا کرنے میں ناکام رہی ہیں۔ شہر وں اور مزید پڑھیں

یوم یکجہتی کشمیر اور مسئلہ کشمیر

ہر سال کی طرح اس سال بھی5فروری کو یومِ یکجہتی کشمیر خوب جوش و جذبے سے منایا گیا۔ کشمیریوں کی جدوجہدِ آزادی کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیئے ہر سال پاکستان کی جانب سے قومی چھٹی منائی جاتی ہے ۔ وزیر اعظم پاکستان شاہد خاقان عباسی نے آزاد کشمیر کی قانون ساز اسمبلی سے مزید پڑھیں

آرٹیکل 62 ون ایف : نا اہلی کی مدت کتنی ہونی چاہیئے؟

سپریم کورٹ میں نااہلی کی مدت کے تعین کیس کی سماعت میں چیف جسٹس کا کہنا تھا کہ پارلیمنٹ سپریم ادارہ ہے اور ایسا لگتا ہے کہ پارلیمنٹ آرٹیکل 62 ،63 ختم نہیں کرنا چاہتی ۔کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس کا کہنا تھا کہ سپریم کورٹ کو آئین کی تشریح کا اختیار حاصل مزید پڑھیں

سینیٹ انتخابات :ہارس ٹریڈنگ کی منفی سیاست

الیکشن کمیشن نے 3 مارچ کو سینیٹ کے انتخابات کا اعلان کرتے ہوئے شیڈول جاری کر دیا ہے جو کہ جمہوری نظام کے لیئے بہت خوش آئند عمل ہے۔ شیڈول کے مطابق امیدواران4 سے 6فروری تک کاغذات نامزدگی جمع کرا سکتے ہیں جبکہ الیکشن کمیشن کی جانب سے 9 فروری تک جانچ پڑتال مکمل کرکے مزید پڑھیں

سیاست میں اخلاقیات کا فقدان

نااہل سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کی جانب سے سپریم کے فیصلے کے بعد عدلیہ کے خلاف مسلسل ہرزہ سرائی جاری ہے۔میاں نواز شریف نے بارہا عدل کی بحالی کا عنوان دیکر ایک عدلیہ مخالف تحریک چلانے کا عندیہ بھی دیا ہے۔جڑانوالہ میں جلسے کے دوران خطاب کرتے ہوئے میاں صاحب نے عدلیہ مزید پڑھیں

جعلی دودھ کے خلاف ایکشن

چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے ہفتے کے روز کراچی اور حیدر آباد میں جعلی دودھ کی سپلائی کے خلاف از خود نوٹس کی سماعت کرتے ہوئے 4 کمپنیوں پر پابندی عائد کردی۔چیف جسٹس کا یہ اقدام نہایت قابل تحسین ہے کہ وہ نہ صرف سیاسی بلکہ عوامی مسائل کی طرف بھی مزید پڑھیں

صاف پانی کے مسائل اور حکومتی انتظامات

سپریم کورٹ آف پاکستان نے مضر صحت پانی ثابت ہونے پر 24 منرل واٹر کمپنیوں پر پابندی عائد کردی ہے۔ سپریم کورٹ میں کیس کی تحقیقات میں یہ بات واضح ہوگئی کہ منرل واٹر کمپنیاں صاف پانی کی بجائے مضر صحت پانی کی فروخت کر رہی ہیں۔ پاکستان میں پانی کے مسائل گھمبیر ہوتے جا مزید پڑھیں