سابق مشیر سوسن رائس انٹرٹینمنٹ ٹی وی چینل سے وابستہ

امریکہ کی قومی سلامتی کی سابق مشیر سوسن رائس نے امریکی انٹرٹینمنٹ ٹی وی چینل نیٹ فلیکس سے وابستگی اختیار کرلی

روس نے 60 امریکی سفارت کاروں کو ملک چھوڑنے کا حکم دے دیا

سوسن رائس 2013ء سے 2017ء تک امریکی قومی سلامتی کی مشیر رہیں۔ سوسن رائس قبل ازیں اقوام متحدہ میں امریکی سفیر رہ چکی ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں