عوام پیسے کے زور پر بنائے گئے سینیٹ کے چیئرمین کو قبول نہیں کرتے، وزیراعظم

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ نیب عدالتوں سے ہمیں انصاف کی کوئی امید نہیں اور انہی عدالتوں نے ہمیں ہائی جیکر بنایا تھا۔ سرگودھا میں عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا کہ آصف زرداری اور پرویزمشرف نے ملک کے لیے کوئی کام نہیں کیا، پرویز مزید پڑھیں

پٹرول کی قیمت میں 5 روپے 26 پیسے فی لٹر کمی کا امکان

اوگرا نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کی سمری وزارت پٹرولیم کوبھجوا دی ہے جس میں پیٹرول کی قیمت میں کمی کی سفارش کی گئی ہے۔ اوگرا کی جانب سے وزارت پیٹرولیم کو سمری ارسال کی گئی ہے جس میں پیٹرول کی قیمت فی لیٹر 5 روپے 26 پیسے کمی کی سفارش کی گئی مزید پڑھیں

ایک بات جانتا ہوں کہ مشرف کا ٹرائل اپنے منطقی انجام کو پہنچے گا، نواز شریف

سابق وزیراعظم نوازشریف کا کہنا تھا کہ چیف جسٹس نے فریادی والی بات کی تھی تو انہیں اپنی بات پر قائم رہنا چاہئے تھا۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے نوازشریف نے کہا کہ فریادی والے الفاظ چیف جسٹس یا کسی اورکو بھی زیب نہیں دیتے، انہیں یہ کہنا بھی زیب نہیں دیتا مزید پڑھیں

انتخابات 2018 عدلیہ کی زیرِنگرانی کرانے کا فیصلہ

الیکشن کمیشن نے عام انتخابات 2018 عدلیہ کی نگرانی میں کرانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق انتخابات میں ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسرز اور ریٹرننگ افسران کے لئے عدلیہ کے جوڈیشل افسران کو لیا جائے گا جس کے لئے ملک کی تمام ہائی کورٹس کے رجسٹرار کو خطوط ارسال کردیئے گئے ہیں۔ لاہور مزید پڑھیں

لاہور میں لیڈی ہیلتھ ورکرز کا احتجاج

مال روڈ پر جاری لیڈی ہیلتھ ورکرز کا احتجاج مزید شدت اختیار کرگیا، حکومت نے مظاہرین کی بات نہ سنی تو انہوں نے بینرز جمع کرکے فیصل چوک میں آگ لگادی۔ لاہور کے مال روڈ پر 37 ڈگری سینٹی گریڈ کی گرمی میں دھرنا دینے والی لیڈی ہیلتھ ورکرز کا پارہ مزید ہائی ہوگیا، خواتین مزید پڑھیں

بلوچستان سے چیئرمین سینیٹ بننا خوش آئند ہے،عمران خان

تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ مجھے پورا یقین ہے کہ وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے نوازشریف کو بچانے کے لیے چیف جسٹس کے آگے ہاتھ جوڑے ہوں گے اور این آر او مانگا ہوگا۔ کوئٹہ میں وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے عمران خان نے کہا مزید پڑھیں

شدہ وقت اور مقام پر سبق سکھائیں گے، ترجمان دفترخارجہ

ترجمان دفترخارجہ ڈاکٹرمحمد فیصل کا کہنا ہے کہ بھارت پاکستان کی طاقت کا غلط اندازہ نہ لگائے اور ہم بھارت کو اپنے طے شدہ وقت اور مقام پر سبق سکھائیں گے۔ اسلام آباد میں ہفتہ وار پریس بریفنگ کے دوران ڈاکٹرمحمد فیصل کا کہنا تھا کہ بھارتی فوج کی جانب سے کشمیر میں انسانی حقوق مزید پڑھیں

جھوٹ بول کر نوازشریف اورہمیں گندا کیا جارہا ہے

وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ نواز شریف اور ہمیں الیکشن سے قبل گندا کیا جا رہا ہے لیکن جھوٹ بولنے سے ووٹ نہیں ملتے۔ لاہور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیرریلوے خواجہ سعد رفیق کا کہنا تھا کہ ہم ستر سال سے خاموشی سے مارکھا رہے ہیں، ہم صرف سننے مزید پڑھیں

یوسف رضا گیلانی پر فرد جرم عائد

فاقی اینٹی کرپشن کورٹ نے ٹڈاپ اسکینڈل میں سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی سمیت 26 ملزمان پر فرد جرم عائد کردی۔ وفاقی اینٹی کرپشن کورٹ کراچی میں ٹڈاپ اسکینڈل کیس میں اربوں روپے کرپشن کے معاملے کی سماعت ہوئی، عدالت نے سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی سمیت دیگر ملزمان پر 26 مقدمات میں فرد جرم مزید پڑھیں

میرا مقدمہ فراڈ جس کے پیچھے بہت سے قوتیں ہیں، سابق وزیراعظم

سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ چیف جسٹس وہ کام نہ کریں جو ان کا نہیں بلکہ وہ کام کریں جو ان کا ہے جبکہ جسٹس ثاقب نثار نے از خود نوٹسز لے کر حکومت کا کام اپنے قبضہ میں کرلیا۔ احتساب عدالت اسلام آباد میں پیشی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے مزید پڑھیں