فریا دی فریاد سنانے آئے ہم نے کچھ نہیں دیا، چیف جسٹس

چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے ایک کیس کی سماعت میں مکالمے کے دوران وزیر اعظم سے ملاقات کے حوالے سے کہا کہ ہم نے میٹنگ میں کھویا کچھ نہیں بلکہ پایا ہی پایاہے، آنے والے فریاد سنانے آئے تھے ہم نے کچھ نہیں دیا۔ سپریم کورٹ میں مری تعمیرات ازخود نوٹس کیس مزید پڑھیں

باصلاحیت ایشیائی نوجوانوں میں 9 پاکستانی شامل

فوربز میگزین ایشیا نے مختلف شعبوں میں انقلابی تبدیلیاں لانے اور نئی ایجادات کرنے والے ایشیائی نوجوانوں کی فہرست جاری کردی جس میں 9 پاکستانی بھی شامل ہیں۔ ہر سال جاری ہونے والی یہ فہرست جسے ’’30 انڈر 30‘‘ بھی کہا جاتا ہے، ایسے 30 نوجوانوں پر مشتمل ہوتی ہے جنہوں نے کسی بھی وجہ مزید پڑھیں

شریف خاندان اور اسحاق ڈار نے جتنے جھوٹ بولے ان سب کا بھانڈا پھوٹ گیا،عمران خان

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ نواز شریف کے بچے بھی اسی طرح جھوٹ بولتے ہیں جیسے نواز شریف خود بولتے ہیں۔ سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا تھا کہ شریفوں کے جھوٹ کی کوئی حد نہیں، ٹی وی پر بیٹھ کر لندن مزید پڑھیں

حسین حقانی واپس نہ آیا تو ریڈ وارنٹ جاری کردیں گے

سپریم کورٹ نے امریکا میں سابق پاکستانی سفیر حسین حقانی کو وطن واپس لانے کے لیے ایک ماہ کا وقت دے دیا۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق سپریم کورٹ میں سابق سفیرحسین حقانی کی وطن واپسی سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ سماعت کے دوران چیف جسٹس میاں ثاقب نثارنے ریمارکس دیئے کہ ایک شخص عدالت سے مزید پڑھیں

حکومت نے اسپتالوں کے سربراہان کی تقرری نہ کی تو خود اچھے لوگوں کا تقرر کردیں گے، چیف جسٹس ثاقب نثار

چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے کہا ہے کہ حکومت کو کام کرنے دیا جائے اور وزیراعظم سے ملاقات کے بعد معاملات میں تیز پیشرفت ہوگی۔ چیف جسٹس کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے وفاقی اسپتالوں میں سہولیات سے متعلق کیس کی سماعت کی۔ ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے بتایا کہ پمز مزید پڑھیں

احتساب کاعمل مکمل ہونا چاہیے،فواد چوہدری

پاکستان تحریک انصاف نے شریف خاندان کے لیے کسی قسم کے این آر او کو تسلیم کرنے سے انکار کرتے ہوئے نوازشریف کو بیرون ملک بھجوانے کی کوششوں پر شدید تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ تحریک انصاف کے مرکزی سیکریٹری اطلاعات و ترجمان فواد چوہدری نے منگل کو بنی گالہ میں عمران خان کی زیر مزید پڑھیں

فاٹا کی محرومیوں کا جلد ازالہ کیا جائے-اسفندیارولی

عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ اسفند یار ولی خان نے کہا ہے کہ ایم ایم اے کی بحالی اسلام نہیں اسلام آباد کے لیے ہے۔ اسفندیار ولی نے کہا زرداری صاحب کو ایک کریڈٹ ضرور دوں گا کہ سینیٹ کے ڈپٹی چیئرمین کے لیے پی ٹی آئی سے ووٹ لیکر عمران خان کو بے نقاب مزید پڑھیں

عمران خان اور شاہد خاقان میں کوئی فرق نہیں۔ خورشید شاہ

قائد حزب اختلاف خورشید شاہ نے چیئرمین سینیٹ سے متعلق وزیراعظم کے بیان کو نامناسب اور غیرذمہ دارانہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان اور شاہد خاقان میں کوئی فرق نہیں۔ خورشید شاہ نے کہا اداروں پر تنقید سے متعلق ایم کیو ایم اور نواز شریف کا طریقہ کار ایک ہے، کیس الگ مزید پڑھیں

نواز شریف نے پہلی بار میموگیٹ کی غلطی کا اعتراف کیا ہے

پیپلز پارٹی کے رہنما اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے نگراں وزیراعظم کے تقرر کیلیے نوازشریف سے مشاورت کا امکان مسترد کردیا۔ اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے کسی پرذاتی حملے نہیں کئے لیکن کچھ لوگ تو حکومت مزید پڑھیں

سائبر کرائم ونگ نے لڑکیوں کی نازیبا وڈیوز بنانے والے کو گرفتار کرلیا

ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ نے چنیوٹ میں چھاپہ مار کر لڑکیوں کی نازیبا وڈیوز بنانے والے کو گرفتار کرلیا۔ چنیوٹ میں کارروائی کے دوران ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ نے لڑکیوں کی نازیبا وڈیوز بنانے والے ملزم کو گرفتار کرلیا، ایف آئی اے کے مطابق ملزم بازید لڑکیوں سے دوستی کرتا پھر مزید پڑھیں