شہر قائد میں شدید گرمی کی لہر نے عوام کو بے حال

شہر قائد میں گزشتہ چند روز سے شدید گرمی کی لہر نے عوام کو بے حال کردیا ہے۔ کراچی میں پچھلے چند روز سے موسم شدید گرم ہے، گز شتہ 3 روز سے جاری گرمی نے لوگوں کا جینا محال کردیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج کراچی کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 38 مزید پڑھیں

اب خیبر پختونخوا کا نمبر ہے، چیف جسٹس

غیر معیاری اسٹنٹ کیس میں چیف جسٹس پاکستان نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا ہے کہ ابھی دو بڑے صوبوں میں مثالیں قائم کررہے ہیں تاہم ہو سکتا ہے کہ آئندہ ہفتے خیبر پختونخوا جاؤں۔ سپریم کورٹ میں چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں غیر معیاری اسٹنٹ کیس کی سماعت ہوئی۔ چیف جسٹس نے ریمارکس میں مزید پڑھیں

مشرف دور کی طرح نیب کو دوبارہ ہمارے خلاف استعمال کیا جائے گا، سابق وزیراعظم

مسلم لیگ کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ سابق صدر آصف علی زرداری کے خلاف میمو گیٹ سے مجھے دور رہنا چاہیے تھا۔ اسلام آباد میں احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا کہ سابق صدر آصف علی زرداری کے خلاف میمو مزید پڑھیں

عدالتیں دشمن ہیں؟ عدالتیں دوست ہیں

چیف جسٹس نے وزیر داخلہ احسن اقبال کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ عدالتیں دشمن ہیں؟ عدالتیں دوست ہیں۔ عدالت عظمیٰ نے تارکین وطن کو شناختی کارڈز کی فیسوں میں ریلیف دینے کی سمری کابینہ سے منظورکرانے کی ہدایت کرتے ہوئے ابزرویشن دی ہے کہ تارکین وطن کو فوری رعایت دی جائے، مقامی شناختی مزید پڑھیں

جاتی امرا میں نوازشریف کی زیرصدارت اجلاس

ن لیگ کی اعلیٰ قیادت دفاعی پوزیشن میں آگئی جب کہ نیب اور عدالتوں میں چلنے والے کیسزمیں ٹھوس ثبوت دینے کی حکمت عملی طے کرلی گئی۔ ذرائع کے مطابق قائد ن لیگ نواز شریف نے اداروں کے احترام پر یقین رکھتے ہوئے اپنی بے گناہی میں نیب اور عدالتوں میں چلنے والے کیسز پرٹھوس مزید پڑھیں

کیپٹن صفدر کے آمدن سے زائد اثاثوں کی جانچ پڑتال کا حکم

نیب نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما کیپٹن (ر) صفدر کے آمدن سے زائد اثاثوں کی جانچ پژتال کا حکم دے دیا۔ نیب ہیڈ کوارٹراسلام آباد میں جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کی زیر صدارت قومی احتساب بیورو(نیب) کا اہم اجلاس ہوا جس میں مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وزیراعظم نوازشریف کے داماد کیپٹن مزید پڑھیں

بلاول سندھ کی محرومیاں دور کریں، پرویز خٹک

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو کو خیبرپختونخوا کی حکومت پر تنقید کرنے سے پہلے سندھ کے عوام کی محرومیاں، پریشانیاں اور پسماندگی دور کرنی چاہیے تھی۔ جبہ داؤدزئی میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے پرویز خٹک نے کہا کہ 2018کے عام انتخابات میں عوام مسترد شدہ سیاست دانوں کو ایک مزید پڑھیں

وکلاء ہی فیصلہ کریں کہ اس معاملے کاکیا کرنا ہے، چیف جسٹس

چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثارنے توہین عدالت ازخود نوٹس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے ہیں کہ نہال ہاشمی کی جگہ میں ہوتا تو اب تک شرم سے مرگیا ہوتا۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثارکی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3 رکنی بینچ نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما نہال ہاشمی کے مزید پڑھیں

فاروق ستار کو ایم کیو ایم کی کنوینیئر شپ سے ہٹا دیا

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے فاروق ستار کو متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کی کنوینیئر شپ (سربراہی) سے ہٹا دیا جس کے نتیجے میں اب ایم کیو ایم بہادرآباد ہی ایم کیو ایم پاکستان ہوگی۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ایم کیو ایم کی کنوینئر شپ کے کیس کا محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے فاروق ستار کو مزید پڑھیں

حلقہ بندیوں پر اعتراضات کی وصولی کا عمل جاری

الیکشن کمیشن ووٹ کے اندراج، اخراج اور درستی کیلیے انتخابی فہرستوں کی اشاعت آج کو کرے گا جب کہ یہ فہرستیں ملک بھر میں قائم ڈسپلے مراکز میں 24 اپریل تک آویزاں ہوں گی۔ الیکشن کمیشن کے ذرائع کے مطابق ایسے ووٹر جو اپنے ووٹ کا اندراج یا منتقلی چاہتے ہیں وہ اپنے قومی شناختی مزید پڑھیں