اتنی فکر تھی تو ہماری تجویز کی حمایت کیوں نہیں کی، عمران خان

تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان کا کہنا ہے شاہد خاقان بطور وزیراعظم منی لانڈرنگ جیسے سنگین جرم پر آنکھیں کیسے بند کرسکتے ہیں اور اگر وہ سمجھتے ہیں کہ نواز شریف نے منی لانڈرنگ نہیں کی تو ان سے بڑا بیوقوف کوئی ہو نہیں سکتا۔ پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان کا کہنا مزید پڑھیں

چوہدری نثار علی خان مسلم لیگ (ن) کے پلیٹ فارم سے انتخابات میں حصہ نہیں لے سکتے

سابق وزیراطلاعات پرویز رشید نے کہا ہے کہ پارٹی کیخلاف بیان دینے والے چوہدری نثار علی خان مسلم لیگ (ن) کے پلیٹ فارم سے انتخابات میں حصہ نہیں لے سکتے۔ سینیٹر پرویز رشید نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) آئندہ انتخابات میں اپنے موجودہ بیانیے کے ساتھ ہی حصہ لے گی جبکہ پارٹی کیخلاف بیان مزید پڑھیں

انتخابی ٹکٹ دینے کے حوالے سے فیصلے مشاورت کے تحت ہوتے ہیں، وزیراعظم ہاؤس

ترجمان وزیراعظم ہاؤس کا کہنا ہے کہ انتخابات میں پارٹی ٹکٹ کا فیصلہ کوئی ایک فرد نہیں کرتا اور سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار کو ٹکٹ دینے کا فیصلہ ن لیگ کا پارلیمانی بورڈ کرے گا۔ وزیراعظم ہاؤس کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ انتخابات میں پارٹی ٹکٹس دینے کا فیصلہ مزید پڑھیں

مشرف کے خلاف آمدن سے زائد اثاثوں کی تحقیقات

نیب نے سابق صدر پرویزمشرف کیخلاف آمدن سے زائد اثاثوں کی تحقیقات کا آغازکرتے ہوئے شکایت کنندہ سے سابق صدرکیخلاف شواہد مانگ لیے ہیں۔ ذرائع کے مطابق شکایت کنندہ کا کہنا ہے کہ پرویز مشرف نے اپنی آمدن سے زائد اثاثے بنائے اور ایف بی آر کے مطابق انکم ٹیکس بھی ادا نہیںکیا۔ ذرائع کا مزید پڑھیں

یوم پاکستان پرقومی مہم کے تمام شرکا کا شکریہ ،ڈی جی آئی ایس پی آر

ترجمان پاک فوج میجر جنرل آصف غفور نے یوم پاکستان پرقومی مہم کے تمام شرکا کا شکریہ ادا کیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں آئی ایس پی آر کے ڈی جی میجر جنرل آصف غفور نے کہا کہ یوم پاکستان کی قومی مہم کا حصہ بننے پرتمام شرکا کا مزید پڑھیں

ہمارے منتخب نمائندوں کو قتل کیا جارہا ہے، فاروق ستار

ایم کیوایم پاکستان (پی آئی بی) کے کنوینر فاروق ستارنے کہا ہے کہ ایم کیوایم کوتقسیم کرنے کی سازش کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔ کراچی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے فاروق ستارنے کہا کہ ایم کیو ایم کو دیوارسے لگایا گیا اور مظالم ڈھائے گئے لیکن کبھی ایم کیو ایم سے الگ نہیں ہوا مزید پڑھیں

افتخار چوہدری سے سیکیورٹی واپس لینے کا فیصلہ معطل

ہائی کورٹ نے سابق چیف جسٹس پاکستان جسٹس ریٹائرڈ افتخار چوہدری سے اضافی سیکیورٹی واپس لینے کا فیصلہ معطل کردیا۔ جسٹس ریٹائرڈ افتخار چوہدری کی سیاسی جماعت کے عہدیدار شیخ احسن الدین نے سابق چیف جسٹس کو فراہم کی گئی اضافی سیکیورٹی واپس لینے سے متعلق فیصلے کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ میں انٹر مزید پڑھیں

چیف جسٹس نے اعتزاز احسن کا جرمانہ جمع کرادیا

سپریم کورٹ کی طرف سے معروف وکیل اعتزاز احسن پر کیا گیا جرمانہ چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے صدقہ کے طور پر جمع کرادیا۔ سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے فارمولا دودھ ملک کیس کی سماعت کی۔ نجی کمپنیوں نے عدالت میں فارمولہ ملک کا مزید پڑھیں

نواز شریف مشرف دور میں جیل سے پارٹی چلاتے رہے ہیں، وزیراعظم

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ نواز شریف کو سزا ہوئی تو جیل سے پارٹی چلائیں گے۔ نجی ٹی وی کو انٹرویو میں وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا کہ نوازشریف کے جیل جانے کی باتیں مفروضوں پر مبنی ہیں تاہم اگر وہ جیل گئے تو وہاں سے بھی پارٹی پالیسی بناسکتے مزید پڑھیں

فیصل آباد میں پولیس مقابلے کے دوران پولیس اہلکارشہید

محمد پورہ نڑوالا روڈ کے قریب پولیس مقابلے کے دوران پولیس اہلکارشہید جب کہ دو ڈاکو ہلاک ہوگئے۔ فیصل آباد میں محمد پورہ نڑوالا روڈ کے قریب گلی نمبر9 میں ڈاکو موبائل کمپنی کے ٹاور سے بیٹریاں چوری کررہے تھے کہ پولیس کو دیکھتے ہی ڈاکؤوں نے فائرنگ کردی، جس کے نتیجے میں پولیس اہلکار مزید پڑھیں