نوازشریف اب زیادہ خطرناک ہے،خواجہ سعد رفیق

وفاقی وزیرخواجہ سعدرفیق کا کہنا ہے کہ وزیراعظم ہاؤس میں بیٹھا نوازشریف اتنا خطرناک نہیں تھا جتنا جاتی امرا میں بیٹھا خطرناک ہے۔ لاہور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کا کہنا تھا کہ ملک اس وقت آپسی لڑائی جھگڑے کا متحمل نہیں ہوسکتا، امریکی بیانات ہم سب کے سامنے مزید پڑھیں

پرویز مشرف کی ضمانت ضبط

ے نظیر قتل کیس میں نامزد اور عدالت کی جانب سے اشتہاری قرار دیئے جانے والے سابق صدر پرویز مشرف کی ضمانت ضبط کرلی گئی ہے۔  راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی عدالت میں ہونے والی گزشتہ سماعت میں عدالت نے بے نظیر قتل کیس میں نامزد سابق صدر پرویز مشرف کے ضامنوں نذیراحمد اور ممتاز حسین مزید پڑھیں

عمران خان دوبارہ اسمبلی نہ آئیں، کیپٹن (ر)صفدر

 نواز شریف کے داماد اور رکن قومی اسمبلی کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کا کہنا ہے کہ عمران خان نے جس اسمبلی کو لعنتی کہا اسی نے 73 کا مقدس آئین بنایا تھا اور اب غیرت کا تقاضا ہے کہ وہ دوبارہ اسمبلی نہ آئیں ہری پور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے کیپٹن ریٹائرڈ صفدر نے مزید پڑھیں

ھرنا گروپ نے گزشتہ ساڑھے چار سال عوام کا وقت برباد کرنے کے سوا کچھ نہیں کیا، شہبازشریف

وزیراعلی پنجاب شہبازشریف کا کہنا ہے کہ 2018 کے عام انتخابات میں احتجاجی عناصرکو ایک بارپھر شکست کا سامنا کرنا پڑے گا۔ وزیراعلی پنجاب شہبازشریف نے جاری ایک بیان میں کہا کہ احتجاج اورانتشار کی سیاست ملک وقوم کی ترقی کیلئے زہرقاتل ہے، دھرنوں کی سیاست کرنے والے میری نہیں بلکہ عوام کی ترقی کی مزید پڑھیں

عمران خان صرف 20 دن ایوان میں آئے مگر تنخواہ پوری

تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان صرف 20 دن ایوان میں آئے مگر تنخواہ پوری وصول کی۔ تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان 443 دنوں میں صرف 20 دن ایوان میں آئے مگر تنخواہ پوری 57 لاکھ 30 ہزار روپے وصول کی۔ سفری اخراجات کے 8 لاکھ 40 لاکھ روپے لیے، شیخ رشید نے بھی مزید پڑھیں

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک

اسلام آباد: آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا تاہم پنجاب کے میدانی علاقوں میں صبح کے وقت دھند پڑنے کا امکان ہے۔ بس میں سوار مزید پڑھیں

بس میں سوار شہری کو لوٹنے والے 2 ڈکیت پکڑ لیے

 گرومندر چورنگی کے قریب ٹریفک پولیس اہلکاروں نے بہادری کا مظاہرہ کرتے ہوئے مسافر بس میں شہری سے لوٹ مار کرنے والے 2 ڈکیت رنگے ہاتھوں پکڑ کر پولیس کے حوالے کر دیے۔ جمشید کوارٹر تھانے کی حدود گرومندر چورنگی کے قریب انعام اللہ نے مزار قائد ٹریفک سیکشن پرموجود ٹریفک پولیس افسران اور اہلکاروں مزید پڑھیں

مریم نواز2018 کےعام انتخابات میں حصہ لیں گی

سابق نا اہل وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم نواز نے فیصلہ کیا ہے کہ وہ آئندہ عام انتخابات میں حصہ لیں گی۔ پارٹی ذرائع کے مطابق وہ اپنے والد نواز شریف کی سابقہ اور والدہ کلثوم نواز کی موجودہ نشست این اے 120 پر انتخابات میں اُمیدوار مزید پڑھیں

نقیب اللہ محسود کیس: چیف جسٹس آف پاکستان کی آئی جی سندھ سے7 روزمیں رپورٹ طلب

چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے نقیب اللہ محسود کے ماورائے عدالت قتل کا ازخود نوٹس لے لیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے نقیب اللہ محسود کے ماورائے عدالت قتل کا ازخود نوٹس لے لیا ہے ۔ انہوں نے آئی جی سندھ سے 7 روز مزید پڑھیں

دوران پروازآپس میں لڑائی کرنےوالی پی آئی اے کی ایئر ہوسٹسز معطل

کراچی: پی آئی اے انتظامیہ نے دوران پرواز آپس میں لڑائی کرنے اور ایئرلائن قوانین کی خلاف ورزی پر دونوں خواتین ایئر ہوسٹسز کو معطل کردیا۔ ذرائعکے مطابق لاہور سے کراچی آنے والی پی آئی اے کی پرواز پی کے 313 میں 2 ایئرہوسٹس آپس میں لڑ پڑیں۔ دونوں کے درمیان تند و تیز جملوں مزید پڑھیں