چیف جسٹس کا ایگزیکٹ اسکینڈل کا ازخود نوٹس

اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے ایگزیکٹ جعلی ڈگری اسکینڈل کا ازخود نوٹس لیتے ہوئے ڈی جی ایف آئی اے سے 10 روز میں رپورٹ طلب کر لی۔ ذرائع کے مطابق چیف جسٹس ثاقب نثار نے ایگزیکٹ جعلی ڈگری اسکینڈل کا ازخود نوٹس لیتے ہوئے ریمارکس دئیے کہ جعلی ڈگری اسکینڈل کی مزید پڑھیں

پاکستان تحریک انصا ف کی طرف سے سمندر پار پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دینے کی پٹیشن دائر

.اسلام آباد: تحریک انصاف نے سمندر پار پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دینے کے لیے سپریم کورٹ میں آئینی درخواست دائر کردی۔ درخواست گزاروں نے موقف اختیارکیا کہ انتخابی اصلاحات ایکٹ کے تحت تارکین وطن کی ووٹنگ کے لیے بندوبست نہیں کیا گیا جب کہ ایکٹ کے مطابق ضمنی انتخابات میں سمندر پار پاکستانیوں کی مزید پڑھیں

شیخ رشید مین آف دی میچ قرار

لاہور: عوامی تحریک کے سربراہ طاہر القادری نے شیخ رشید کو اپوزیشن کے احتجاج کا مین آف دی میچ قرار دے دیا۔ طاہر القادری نے شیخ رشید کے استعفے کے اعلان کے بعد کہا کہ شیخ رشید نے آج میلہ لوٹ لیا ہے اور میں ان کو اپوزیشن کے احتجاج کا مین آف دی میچ مزید پڑھیں

پاکستانی سفارتخانہ کا عملہ تھائی لینڈ میں غیر ملکیوں کو پاسپورٹ دینے میں ملوث

بنکاک: تھائی لینڈ میں پاکستانی سفارتخانے کے ایک اہلکار نے انکشاف کیا ہے کہ کچھ اہلکار غیر ملکیوں کو پاکستانی پاسپورٹ جاری کرنے ملوث میں ہیں۔ اسسٹنٹ ڈائریکٹر پاسپورٹ اینڈ امیگریشن ایاز الدین کی طرف سے ڈائریکٹر جنرل پاسپورٹ ایف آئی اے کو بھیجی جانے والی ایک درخواست میں کہا گیا ہے کہ کچھ عرصہ مزید پڑھیں

قائمہ کمیٹی کی وفاقی کالونیوں سے قبضے ختم کرانے کی ہدایت جاری

کراچی: سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے ہاؤسنگ اینڈ ورکس نے کراچی کی وفاقی کالونیوں پر قبضے ختم کرانے کی ہدایت کردی۔ وفاقی کالونیوں پر قبضے ختم کرانے کا فیصلہ کراچی میں چیف سیکریٹری سندھ کے دفتر میں قائمہ کمیٹی برائے ہاؤسنگ اینڈ ورکس کے چیئرمین سینیٹر تنویر الحق تھانوی کی زیر صدارت قائمہ کمیٹی کے مزید پڑھیں

اسحاق ڈار کے خلاف نیب ریفرنس بحال

اسلام آباد: ہائی کورٹ نے اسحاق ڈار کو اشتہاری قرار دینے اور استثنیٰ سے متعلق درخواستیں مسترد کرتے ہوئے اثاثہ جات ریفرنس کا ٹرائل بحال کردیا ہے ۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس اطہرمن اللہ اور جسٹس میاں گل حسن اورنگ زیب پر مشتمل بنچ نے اسحاق ڈار کو اشتہاری قرار دینے کے خلاف مزید پڑھیں

کسی صورت قومی مفادات پر سمجھوتہ نہیں کریں گے ، خواجہ آصف

اسلام آباد: وزیر خارجہ خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ پاکستان کسی صورت قومی مفادات پر سمجھوتہ نہیں کرے گا۔ پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے امور خارجہ کو بریفنگ کے دوران خواجہ آصف نے بتایا کہ امریکا سے تعلقات ابھی اچھے نہیں، دونوں ملکوں کے درمیان مسائل موجود ہیں، تاحال مزید پڑھیں

آج چوروں، لیٹروں اور ڈاکووں کے خلاف احتجاج کا پہلا دن ہے ، شیخ رشید

لاہور: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ آج چوروں، لیٹروں اور ڈاکووں کے خلاف احتجاج کا پہلا دن ہے ۔ عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے اپنے وڈیو پیغام میں کہا ہے کہ چوروں، لیٹروں اور ڈاکووں کے خلاف احتجاج کا آج پہلا دن ہے ، یہ احتجاج مزید پڑھیں

جنوری میں غیرمعمولی سردی کا امکان نہیں

کراچی: ماہ جنوری کے دوران غیر معمولی سردی پڑنے کے امکانات معدوم ہیں جنوری کے پورے مہینے میں ٹھنڈ پڑنے کا امکان کم ہے چند روز قبل سرد موسم کی پیش گوئی بھی غیر موثر ثابت ہوئی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بالائی ہواؤں میں کولنگ کا عمل موجود تھا مگر سمندری ہواؤں نے سردی کا مزید پڑھیں

وی وی آئی پی موومنٹ، سڑک صرف 2 منٹ بند کی جائیں۔ سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے وی وی آئی پی موومنٹ کے دوران سڑک بند کرنے سے متعلق تحریری حکم جاری کردیا۔ عدالت نے حکم دیا ہے کہ سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر صرف 2 منٹ کے لیے سڑک بند کی جائے ، سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں وی وی آئی پی موومنٹ کے دوران سڑکیں بلاک کرنے مزید پڑھیں