زینب قتل کیس کیلئے سپیشل کمیٹی بنانا ہو گی‘ چیف جسٹس

اسلام آباد: سپریم کورٹ میں زینب قتل از خود نوٹس کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس نے کہا کہ میں نہیں چاہتا کہ بندہ پکڑا جائے اور پولیس مقابلے میں مارا جائے اور اگریہ کیس حل نہ ہوا تو حکومت اور پولیس کی ناکامی ہوگی۔ سپریم کورٹ میں زینب قتل ازخود نوٹس کیس کی مزید پڑھیں

کس قانون کے تحت صلح نامے کا ریکارڈ وصول کررہے ہیں‘ سندھ ہائیکورٹ برہم

کراچی: سندھ ہائی کورٹ نے شاہ زیب قتل کیس کے نامزد ملزمان کے وکلا پر اظہار برہمی کرتے ہوئے کہا ہے کہ کس قانون کے تحت صلح نامے کا ریکارڈ وصول کررہے ہیں۔ سندھ ہائی کورٹ میں شاہ زیب قتل کیس کے ملزمان کی جانب سے صلح نامہ کے ریکارڈ کے حصول کے لئے درخواست مزید پڑھیں

ایڈیشنل ڈی جی اوسید الرحمن عثمانی کے دفتر کا گھیراؤ ‘شدید نعرے بازی

کراچی: ڈائریکٹر جنرل سول ایوی ایشن عاصم سلیمان کی سی اے اے ہیڈآفس کراچی میں ممکنہ آمد پر افسران وملازمین نے دفتری سرگرمیاں معطل رکھتے ہوئے کئی گھنٹوں تک ٹرمینل ون پر شدید احتجاج کیا۔ عاصم سلیمان کو ہیڈ آفس میں داخل ہونے سے روکنے کیلیے بلڈنگ کے عقبی جانب رن وے کا راستہ تک مزید پڑھیں

لاہور اور پنجاب کے جیالے بہت بڑی تعداد میں جلسہ گاہ پہنچیں‘ آصف زرداری

لاہور: سابق صدر آصف زرداری نے کہا ہے کہ ماڈل ٹاؤن کے شہیدوں کا خون رائیگاں نہیں جائیگا۔ لاہور پہنچنے پر بلاول ہاؤس میں 17جنوری کے احتجاج کے حوالے سے مشاورتی اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے آصف زرداری نے کہا ہے کہ پولیس گردی اور جبر پر مبنی شریفوں کا اقتدار آخری ہچکولے لے رہا مزید پڑھیں

سپریم کورٹ کے فیصلے کے خلاف نظرثانی اپیل دائر

نیب نے حدیبیہ پیپر کیس میں سپریم کورٹ کے فیصلے کے خلاف نظر ثانی اپیل دائر کردی ہے ۔ نیب نے حدیبیہ پیپرملز کیس ناقابلِ سماعت ہونے کے فیصلے کو دوبارہ چیلنج کردیا ہے اور سپریم کورٹ کے فیصلے کے خلاف نظر ثانی اپیل دائر کردی ہے ، اس سے قبل سپریم کورٹ نے حدیبیہ مزید پڑھیں

ایل اوسی پربھارتی اشتعال انگیزی سے پاک فوج کے 4 جوان شہید۔ آئی ایس پی آر

راولپنڈی: لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بھارتی فوج کی فائرنگ اور گولہ باری سے پاک فوج کے 4 جوان شہید ہوگئے ۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی فوج کی ایل او سی پر بلا اشتعال گولہ باری سے 4 جوان شہید ہوگئے ۔ پاکستانی جوان مزید پڑھیں

پی ٹی آئی اس سال ہی اقتدارمیں آئے گی اوربڑے ڈاکوؤں کا احتساب کریں گے۔ چیئر مین پی ٹی آئی

پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی اس سال ہی اقتدار میں آئی گی اور اقتدار میں آکر بڑے بڑے ڈاکوؤں کا احتساب کریں گے ۔ کرک میں یونی ورسٹی سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی اس سال اقتدار میں مزید پڑھیں

اسحٰق ڈارکی درخواست پرحکم امتناع کوختم کرنے کی استدعا

قومی احتساب بیورو (نیب) نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں اسحٰق ڈار کی جانب سے انہیں احتساب عدالت سے اشتہاری قرار دینے اور جائیداد کی ضبطگی کے خلاف دائر درخواست پر جواب جمع کراتے ہوئے عدالت عالیہ سے حکم امتناع کو ختم کرنے کی استدعا کردی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں اسحٰق ڈار کو اشتہاری مزید پڑھیں

پیپلزپارٹی نے غیرملکی فنڈنگ کیس میں تحریری جواب الیکشن کمیشن میں جمع کرادیا

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) نے الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی جانب سے پاکستان مسلم لیگ (ن) اور پی پی پی کے خلاف دائر غیر قانونی فنڈنگ کے الزامات کی درخواستوں پر اپنا تحریری جواب جمع کرادیا۔ واضح رہے کہ الیکشن کمیشن میں پی مزید پڑھیں