گوگل اور فیس بک آپ کے متعلق کتنا جانتے ہیں؟

دنیا کے سب سے بڑے سرچ انجن گوگل اور سماجی رابطے کی مشہور ترین ویب سائٹ فیس بک کی جانب سے صارفین کا ڈیٹا محفوظ رکھنے کے حوالے سے اہم معلومات سامنے آگئیں۔ فیس بک کے ڈیٹا چوری کے اب تک کے سب سے بڑے اسکینڈل کے بعد سے صارفین کو سماجی رابطے کی ویب مزید پڑھیں

روزانہ کافی پیجیے اور دل کی بیماریوں سے محفوظ رہیے

دن میں تین کپ کافی پینے والے افراد کی شریانیں صاف رہتی ہیں، ان میں خون آسانی سے رواں رہتا ہے اور نتیجتاً ایسے افراد میں دل کی بیماریوں کے خطرات بھی کم ہوجاتے ہیں۔ برازیل کی ریاست ساؤ پالو یونیورسٹی میں ہونے والے تحقیق میں محققین نے یہ نتیجہ اخذ کیا کہ روزانہ تین مزید پڑھیں

قبض کا علاج ریشے دار غذائیں اور زیادہ پانی

قبض کو اُم الامراض یعنی ’’تمام بیماریوں کی ماں‘‘ بھی کہا جاتا ہے کیونکہ یہ متعدد امراض کی وجہ ہے اور ہر عمر کے افراد کو لاحق ہوسکتا ہے۔ کم سن بچے بھی اس مرض کا شکار ہوتے ہیں جس کا علاج بہت ضروری ہے۔ اگر اجابت معمول کے مطابق نہ آئے، تھوڑی تھوڑی ہو مزید پڑھیں

سمندری ممالیہ اتنے دیوہیکل کیوں ؟

سمندری حیات کے دیوہیکل جانور جیسے وہیل، سمندری گائے اور سمندری شیر اپنی جسامت اور ہیئت کے لحاظ سے خشکی پر پائے جانے والے ممالیہ جانوروں کے مقابلے میں کہیں زیادہ بڑے اور مضبوط ہوتے ہیں؛ لیکن ایسا کیوں ہوتا ہے؟ خشکی کو اپنا مسکن بنانے والے ممالیہ جانوروں اور پانی میں زندگی گزارنے والے مزید پڑھیں

ترکی کی بک شیلف جیسی منفرد لائبریری

کتب خانوں سے عوام کا لگاؤ بڑھانے کی خاطر ترکی میں ایک بک شیلف جیسی منفرد لائبریری بنائی گئی ہے۔ ترکی کے شمالی صوبے کارابک میں واقع اس لائبریری کے منفرد ڈیزائن اور فن تعمیر کے شاہکار نے لوگوں کو اپنی طرف متوجہ کرلیا ہے اور کتابوں کے شوقین افراد کے علاوہ بھی لوگ عمارت مزید پڑھیں

ڈپریشن کے مریض دل کی دھڑکن کی خرابی کے مرض میں بھی مبتلا

ڈپریشن کے علاج میں استعمال ہونے والی ادویہ دل کی دھڑکنوں میں بے ترتیبی اور دل کے عضلات کو کمزور کرنے کا باعث بن سکتی ہیں۔ نیو اورلینز میں 20 سے 23 مارچ کے دوران منعقد ہونے والی امریکن ہارٹ ایسوسی ایشن کی کانفرنس میں پیش کیے گئے ایک مقالے میں بتایا گیا ہے کہ مزید پڑھیں

صارفین کی فون کالز اور ٹیکسٹ میسجز تک محفوظ نہیں

فیس بک صارفین کےلیے ایک اور بری خبر ہے کہ فیس بک اینڈروئیڈ فونز استعمال کرنے والے صارفین کی فون کالز اور ٹیکسٹ پیغامات کا ڈیٹا بھی جمع کرلیتی ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق کیمبرج اینالیٹکا اسکینڈل میں پھنسی فیس بک کےلیے ایک نئی پریشانی کھڑی ہوگئی۔ فیس بک کو اب اینڈروئیڈ مزید پڑھیں

کیلکولیٹرز کا درست طریقے سے استعمال ذہانت میں اضافے کا باعث

نئی تحقیق کے مطابق کیلکولیٹرز طالب علموں کی ذہانت میں اضافے کا باعث بنتے ہیں جب کہ اس سے قبل یہ سمجھا جاتا تھا کہ کیلکولیٹرز کے استعمال سے بچے ذہین نہیں بلکہ کند ذہن ہوجاتے ہیں۔ اکیڈیمکس فار ایجوکیشن انڈاؤمنٹ فاؤنڈیشن کی جانب سے کی گئی تحقیق سے ثابت ہوا ہے کہ کیلکولیٹرز استعمال مزید پڑھیں

ایک لاکھ جی بی سے بھی زیادہ گنجائش والی ایس ایس ڈی تیار

امریکی کمپنی ’’نمبس ڈیٹا‘‘ (Nimbus Data) نے اب تک کی سب سے زیادہ گنجائش والی سالڈ اسٹیٹ ڈسک (ایس ایس ڈی) پیش کردی ہے جس میں ایک دو نہیں بلکہ پورے 100 ٹیرابائٹ جتنا ڈیٹا سما سکتا ہے۔ اس ڈسک کو ’’ایگزا ڈرائیو‘‘ کا نام دیا گیا ہے جو اس میں ڈیٹا کی گنجائش کو مزید پڑھیں

گوگل کا نئے ورژن میں صارفین کی شکایات کا ازالہ

گوگل نے کروم کے نئے ورژن (66) میں خودکار طور پر چلنے والی (آٹو پلے) ویڈیوز کو بلاک کرنے کی سنجیدہ کوششوں کا آغاز کردیا ہے۔ گوگل نے ویب براؤزنگ کے دوران خودکار طور پر لوڈ ہو کر صارفین کو اپنی آواز سے پریشان کرنے والی ویڈیوز کو بلاک کرنے کےلیے کروم کے نئے ورژن مزید پڑھیں