سیزنل انفلوئنزا کے جراثیم کسی بھی جنس، عمر اور علاقے کو متاثر کرسکتے ہیں

ان دنوں پاکستان میں سیزنل انفلوئنزا ایک وبائی صورت اختیار کیے ہوئے ہے جس کو مدنظر رکھتے ہوئے قارئین کے لیے ایک تحریر پیش کی جارہی ہے جس سے معاشرے کا ہر طبقہ استفادہ کرتے ہوئے اس مرض سے بچ سکتا ہے۔ سیزنل انفلوئنزا ایک متعدی بیماری ہے جس کا موجب ایک وائرس ہے جو مزید پڑھیں

ایل جی نے فولڈ ہونے والے موبائل فون کی پیٹنٹ حاصل کرلی ہے

ایل جی نے ایک اہم ایجاد کے حقِ ملکیت (پیٹنٹ) کی درخواست کی ہے جو ایک اسمارٹ فون کو ٹیبلٹ بناسکتی ہے۔ پیٹنٹ تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اسمارٹ فون کا اسکرین فولڈ ہوسکتا ہے اور لچکدار اسکرین تہہ ہوکر آدھا رہ جاتا ہے۔ تجزیہ کاروں نے اسے ایل جی کا فولڈایبل فون قرار مزید پڑھیں

لائٹ ایئر کمپنی کی تیارکردہ پہلی سولر کار 2019ء میں پیش کی جائے گی

ہالینڈ کی ایک اسٹارٹ اپ کمپنی نے دنیا کی پہلی مکمل طور پر شمسی توانائی سے چلنے والی کمرشل گاڑی متعارف کرادی ہے اور اسے ’’کلائمیٹ انوویٹر ایوارڈ‘‘ بھی دیا گیا ہے۔ اسے ہالینڈ کی ایک کمپنی ’’دی لائٹ ایئر ون‘‘ نے ڈیزائن کیا ہے جس کا دعویٰ ہے کہ یہ کار خود اپنے آپ مزید پڑھیں

کتے اور الو کی انوکھی دوستی کی دلچسپ تصاویر

جرمنی میں برسوں قبل الو اور کتے کے درمیان قائم ہونے والی غیر فطری اور انوکھی دوستی کی مزید تصاویر سامنے آگئیں جو فوراً ہی سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔ دونوں جانوروں کی دوستی اور ان تصاویر کو عوام میں بے حد پذیرائی مل رہی ہے۔ جب انسان اس دنیا میں قدم رکھتا ہے تو مزید پڑھیں

بھائی کو پیٹھ پر لاد کر اسکول لے جانے باہمت لڑکی

چین کے ایک دور افتادہ علاقے میں ایسی باہمت بچی بھی ہے جو اپنی عمر سے بڑے بھائی کو اپنی پیٹھ پر سوار کرکے روزانہ اسکول لاتی اور لے جاتی ہے۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ اس کا بھائی اسکول کا سب سے باقاعدگی سے آنے والا طالب علم بھی ہے۔ چاہے دھوپ ہو، اوس مزید پڑھیں

ایک بلڈ ٹیسٹ سے 8 اقسام کے کینسر کی تشخیص

دنیا بھر میں کینسر کی تشخیص و علاج کے لیے فی منٹ ہزاروں ڈالر خرچ کیے جارہے ہیں لیکن اس کی شناخت اب تک ایک معمہ بنی ہوئی ہے۔ اب صرف خون کے ایک نمونے سے کئے گئے ایک بلڈ ٹیسٹ سے 8 مختلف اقسام کے کینسر کی شناخت کرنا ممکن ہوجائے گا۔ خون کے مزید پڑھیں

دل کی مرمت کرنے والا نینو ذرات

دل کے شدید دورے (ہارٹ اٹیک) کے بعد دل کے پٹھوں کو شدید نقصان پہنچتا ہے اور یوں دل کی کارکردگی متاثر ہوتی ہے۔ اب ماہرین نے نینو ذرات پر مشتمل ایک اسپرے بنایا ہے جو پھیپھڑے سے ہوتا ہوا دل تک جاتا ہے جہاں نینو ذرات اپنی دوا خارج کرکے دل کو پہنچنے والے مزید پڑھیں

انسانی مجسمہ نما کیک بناکر فنکار نے دنیا کو حیران کردیا

 آپ نے کارٹون والے کیک سے لے کر کئی اشیا میں ڈھلے کیک دیکھے ہوں گے لیکن چینی کیک ساز انتہائی تفصیل اور مہارت کے ساتھ چینی ثقافت و تاریخ کی اہم شخصیات پر کیک بناتے ہیں اور انہوں نے برطانیہ میں منعقدہ کیک سازی کے بین الاقوامی مقابلے میں پانچ اعزاز اپنے نام کئے مزید پڑھیں

وہ غذائیں جو سردیوں میں بیماریوں سے نجات دلائیں

کراچی: سردیوں میں مختلف بیماریاں انسان کو گھیر لیتی ہیں جن میں نزلہ، زکام، کھانسی، گلے میں درد عام ہیں لیکن صحت مند غذا کے ذریعے نہ صرف ان بیماریوں سے چھٹکارا حاصل کیا جاسکتا ہے بلکہ سردی سے صحت پر پڑنے والے منفی اثرات سے بھی بچا جاسکتا ہے بس آپ کو سردی کے مزید پڑھیں

چھوٹے کاروبار کے لیے واٹس ایپ کی علیحدہ ایپ

واٹس ایپ نے چھوٹے کاروبار کے لیے الگ سے مختص ایک ایپ لانچ کردی ہے جس کے ذریعے مختصر پیمانے پر بزنس کرنے والے خواتین و حضرات اپنے صارفین سے رابطے میں رہیں گے۔ واٹس ایپ نے فی الحال اسے اینڈروئڈ اسمارٹ فون کے لیے ریلیز کیا ہے جس کے تحت واٹس ایپ بزنس ایپ مزید پڑھیں