سامان اٹھانے والا دنیا کا سب سے چھوٹا روبوٹ تیار

وگوں کی مدد کرنے کے لیے پیکنگ کرنے اور سامان اٹھانے والا چھوٹا سا روبوٹ تیار کرلیا گیا ہے ۔ صرف 20 ملی میٹر بلند ‘ملی ڈیلٹا’ روبوٹ بہت سے کام کرسکتا ہے ۔ یہ بازو کھول اور بند کرسکتا ہے ، سامان اٹھا سکتا ہے اور اپنے بازوؤں سے بہت تیز ارتعاش پیدا کرسکتا مزید پڑھیں

بچوں کو دودھ پلانے والی خواتین ٹائپ ٹو ذیابیطس سے محفوظ رہتی ہیں

کیلفورنیا: امریکہ میں ہونے والے ایک مطالعے سے معلوم ہوا ہے کہ خواتین جتنے عرصے تک اپنے بچوں کو دودھ پلاتی ہیں ان میں ٹائپ ٹو ذیابیطس کا خطرہ اتنا ہی کم ہوتا جاتا ہے اور اس عمل کا اثر عشروں تک برقرار رہتا ہے ۔ ماہرین نے یہ بھی کہا ہے کہ ماؤں کو مزید پڑھیں

ایک بار نہانے والی بیوی کے خلاف شوہر عدالت پہنچ گیا

تائیوان میں سال میں صرف ایک بار نہانے والی بیوی کو اس کے شوہر نے طلاق دینے کا فیصلہ کرلیا ہے جس کے لیے وہ عدالت بھی جا پہنچا ہے ۔ تائیوان کے میڈیا کے مطابق ایک شخص نے اپنی بیوی کو صحت وصفائی کی عادات کے خلاف چلنے پر عدالت میں طلاق کی ایک مزید پڑھیں

انرجی ڈرنکس سے نوجوانوں میں سینے کے درد اورتشنج

انرجی ڈرنکس کے بارے میں ایک اور پریشان کن خبر سامنے آگئی ہے۔ طبی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ ان ڈرنکس کی بہتات سے نوجوان سینے کے درد، قے حتی کہ تشنجی جھٹکوں کا بھی شکار ہوسکتے ہیں۔ماہرین نے کہا ہے کہ 12 سے 24 برس کے 55 فیصد نوجوان انرجی ڈرنکس کے بے مزید پڑھیں

پیدل چلنے پر کرپٹو کرنسی دینے والی ایپ

لندن: ایپل اور گوگل ایپ اسٹور پر اس وقت تیزی سے ڈاؤن لوڈ ہونے والی ایپس میں سے ایک ایپ سویٹ کوائن (Sweat Coin) ہے جو آپ کی صحت بہتر بنانے کے ساتھ ساتھ آپ کو کرپٹو کرنسی (ایک طرح کی ڈیجیٹل کرنسی) بھی دیتی ہے۔اگر آپ ایک ہزار قدم چلیں گے تو سویٹ ایپ مزید پڑھیں

سات رنگوں والا ڈائنوسار

بیجنگ: چینی سائنس دانوں نے دو روز قبل ایک ایسے پرندہ نما ڈائنوسار کی دریافت کا اعلان کیا ہے جس کے پر قوسِ قزح کی طرح سات رنگوں پر مشتمل تھے جبکہ اس کی جسامت ایک کوے جتنی تھی۔ ڈائنوسار کی یہ انوکھی قسم اب سے 16 کروڑ سال قبل وہاں بڑی تعداد میں موجود مزید پڑھیں

گھبراہٹ اور بے چینی کی شدت الزائیمر کی اولین علامات

میساچیوسٹس: ماہرین نے ایک طویل مطالعے کے بعد کہا ہے کہ گھبراہٹ اور بے چینی کی بڑھتی ہوئی شدت الزائیمر کے مرض کی کئی برس قبل سامنے آنے والی علامت ہے ۔ اس سے قبل ماہرین یہ کہتے رہے ہیں کہ ڈپریشن جیسی اعصابی نفسیاتی (نیورو سائیکاٹرک) کیفیات الزائیمر کا پیش خیمہ ہوسکتی ہیں تاہم مزید پڑھیں

دنیا کے دور دراز مقامات پر قائم دلکش ہوٹل

لندن: دنیا میں بہت سے لوگ کسی ایسی جگہ وقت گزارنا چاہتے ہیں جہاں شوروغل نہ ہو اور وہاں سے خوبصورت قدرتی مناظر اور مقامات کا نظارہ بھی کیا جاسکے ۔ ایسے ہی سیاحوں کے لیے دنیا بھر میں ایسے ہوٹل بنائے گئے ہیں جو عام شہروں بلکہ ہر قسم کی آبادی سے دور پرسکون مزید پڑھیں

‘دارچینی’ صدیوں سے آزمودہ ایک بہترین جڑی بوٹی

کراچی: دنیا میں پائے جانے والے درختوں کی ایک قسم جنس دارچینی (Cinnamomum) کہلاتی ہے اور انہی درختوں کی چھال کو ‘دارچینی’ (Cinnamon) کہا جاتا ہے ۔ دارچینی ذائقے کے لحاظ سے شیریں لیکن زبان پر چبھنے والی ہوتی ہے ۔ اس کی رنگت ہلکی سیاہی مائل ہوتی ہے اور یہ زیادہ تر ہندوستان، سری مزید پڑھیں

گوگل ایپ اسٹور کی 60 ایپس میں فحش تصاویر دکھانے والے وائرس کا انکشاف

کیلیفورنیا: سافٹ ویئر ماہرین نے 60 سے زائد ایسی ایپس کا انکشاف کیا ہے جو انسٹال ہونے کے بعد جب چلتی ہیں تو ان میں موجود ایک قسم کے وائرس (میل ویئر) کی بدولت وہ قابلِ اعتراض اور فحش اشتہارات ظاہر کرتی ہیں۔ یہ تمام پروگرامز گوگل ایپ اسٹور پر موجود تھے لیکن اب ان مزید پڑھیں