دنیا کا پانچواں بڑا ہیرا دریافت، قیمت بس 4 ارب 40 کروڑ روپے

جنوبی افریقا: جنوبی افریقہ کی ایک کان سے ایک نایاب اور خوبصورت ہیرا دریافت ہوا ہے جسے دنیا کا پانچواں بڑا ہیرا قرار دیا گیا ہے ۔اس ہیرے کا وزن 910 قیراط ہے جو لیسوتھو کی ایک کان سے دریافت ہوا ہے ۔ ماہرین نے اس کی قیمت کم ازکم 40 ملین ڈالر یا 4 مزید پڑھیں

اسٹارٹ اپ کمپنی اسمارٹ فون میں تبدیل ہونے والی اسمارٹ واچ متعارف کرا دی

لندن: ایک نئی اسٹارٹ اپ کمپنی نے ایسی اسمارٹ واچ تیار کی ہے جو واچ کے فریم سے باہرنکل آتی ہے اور اسمارٹ فون میں تبدیل ہوجاتی ہے ۔ جیمز بونڈ فلموں کی طرح تیار کی جانے والی اس گھڑی کو ’’شیل اسمارٹ واچ‘‘ کا نام دیا گیا ہے جسے ڈبل ڈیوٹی موبائل آلہ کہا مزید پڑھیں

نکاسی کے پائپوں میں شاندار گھر قائم

ہانگ کانگ: دنیا کے مصروف اور گنجان آباد شہروں میں مکانات عام آدمی کی دسترس سے باہر ہوکر اب رہائشی بحران اختیار کرچکے ہیں۔ اب ہانگ کانگ کی ایک اسٹارٹ اپ کمپنی نے نکاسی آب کے بڑے بڑے پائپوں کے ایک ٹکڑے میں شاندار رہائشی یونٹ بنائے ہیں۔ ان چھوٹے گھروں کو ’اوپوڈ ٹیوب ہاؤس‘ مزید پڑھیں

میگنیشیئم جسم کے لیے انتہائی اہم

لاس اینجلس: دنیا بھر میں کینسر کا مرض تیزی کے ساتھ پھیل رہا ہے تاہم قدرت کے کارخانے میں ایسے بہت سے خزانے موجود ہیں جن کا استعمال ہمیں خوفناک امراض سے بچاسکتا ہے ۔ ان میں سے ایک میگنیشیئم دھات بھی ہے جو کئی غذاؤں میں پائی جاتی ہے ۔میگنیشیئم کی خاص بات یہ مزید پڑھیں