ذیابیطس کے مرض پر دواؤں کے بغیر بھی قابو پایا جاسکتا ہے

ماہر امراض ذیابیطس ڈاکٹر جان ہاؤرتھ نے اپنی تحقیق میں بتایا ہے کہ ذیابیطس قسم دوم کے مرض کی بنیادی وجہ وزن کی زیادتی ہے جس پر قابو پاکر ذیابیطس کو بھی شکست دی جاسکتی ہے۔ شواہد بتاتے ہیں کہ موٹے افراد میں شوگر لیول کنٹرول کرنے کےلیے دواؤں سے زیادہ وزن کم کرنے پر مزید پڑھیں

انجکشن نہیں کھائی جانے والی ویکسین تیار

برطانیہ کے سائنس دان ویکسین کو انجکشن کے بجائے گولیوں (ٹیبلٹس) کی شکل میں ڈھالنے میں کامیاب ہوگئے ہیں جس کے بعد ویکسین لگوانے کےلیے انجکشن کی تکلیف دہ سوئی برداشت نہیں کرنا ہوگی بلکہ ویکسین کو گولی کی شکل میں بہ آسانی اسی طرح نگلا جاسکے گا جیسے ہم دردِ سر کی عام گولیاں مزید پڑھیں

ناکارہ پرزوں سے شہر کا حیرت انگیز ماڈل تیار

امریکا میں ایک نوجوان نے کمپیوٹر کے ناکارہ پرزوں کی مدد سے مین ہٹن کا حیرت انگیز ماڈل تیار کرلیا۔ زمبابوے سے تعلق رکھنے والے 17 سالہ نوجوان فنکار زید مینک نے تین ماہ کے عرصے میں کمپیوٹر کے استعمال شدہ اور ناکارہ پرزہ جات کی مدد سے نیویارک علاقے مین ہٹن کا ہوبہو ماڈل مزید پڑھیں

فیس بک کا صارفین کیلیے اہم فیچر متعارف

فیس بک انتظامیہ نے پاکستان کے صارفین کے لیے اُن کی ذاتی تصاویر کو چوری ہونے سے بچانے اور غلط استعمال سے محفوظ رکھنے کے لیے نیا فیچر متعارف کرا دیا۔ فیس بک انتظامیہ نے ’’ محفوظ تصویر‘‘ کے آپشن کی بھارت میں کامیابی کے بعد پاکستان کے صارفین کے لیے بھی یہ فیچر متعارف مزید پڑھیں

فالج کے مقابلہ کے لیے چند احتیاطی تدابیر

فالج ایسا مرض ہے جو صرف جسم کے کسی حصے کو مفلوج نہیں کرتا بلکہ موت کا باعث بھی بن سکتا ہے تاہم چند احتیاطی تدابیر اختیار کرکے سا موذی اور جان لیوا مرض سے قبل از وقت بچاؤ ممکن ہے۔ فالج کا حملہ اس وقت ہوتا ہے جب دماغ کو خون پہنچانے والی کسی مزید پڑھیں

پاکستان میں بون میرو ٹرانسپلانٹ کیلیے صرف 11 فزیشن

پاکستان میں بون میروٹرانسپلانٹ فزیشن کی تعداد صرف11ہے جبکہ پاکستان میں ہرسال 12ہزار مریض سمیت دیگر خون کی بیماریوں میں رپورٹ ہوتے ہیں۔ ملک میں خون کے کینسراور تھیلے سیمیاکے مریضوں کی بڑھتی ہوئی تعداد کے پیش نظربون میروٹرانسپلانٹ فزیشن کی تعداد صرف11ہے جبکہ پاکستان میں ہرسال 12ہزار مریض خون کے کینسر، لمفوما، تھیلے سیمیا مزید پڑھیں

چائلڈ تھنڈر کشتی جو طغیانی کی صورت میں بھی نہیں ڈوبتی

دنیا بھر میں ہر سال چھوٹی اور بڑی کشتیاں الٹنے سے ہزاروں افراد لقمہ اجل بن جاتے ہیں اب اس مسئلے کے حل کے لیے آئرلینڈ کے ماہرین نے ایک ایسی کشتی تیارکی ہے جو پلٹ بھی جائے تب بھی ازخود سیدھی ہوجاتی ہے۔ تھنڈرچائلڈ نامی یہ کشتی آئرلینڈ کی ایک کمپنی سیف ہیون مرین مزید پڑھیں

سائبیریا سے کلائیوں تک کٹے ہوئے درجنوں انسانی ہاتھ برآمد

روس کے سرد اوردور افتادہ علاقے سائبیریا میں انسانی ہاتھوں سے بھرا ایک تھیلا ملا ہے جس میں ہاتھوں کے 27 جوڑے برآمد ہوئے ہیں۔ اس معمے سے خوف و ہراس پھیل گیا ہے اور خیال یہ ہے کہ شاید اسے انسانی اعضا کی بلیک مارکیٹ میں فروخت کیا جانا تھا۔ چین اور روس کے مزید پڑھیں

استعمال شدہ چیونگم سے دیدہ زیب اشیاء بنائیں

دنیا بھر میں لوگ چیونگم چبا کر سڑک یا کچرے دان میں پھینک دیتے ہیں، چیونگم سگریٹ کے بعد گلیوں میں پھیلایا جانے والا دوسرا بڑا کچرا ہے جسے ٹھکانے لگانا کسی درد سر سے کم نہیں، استعمال شدہ چیونگم اپنے چپکنے کی صلاحیت کے باعث راہ گیروں اور کچرا صاف کرنے والے اہل کاروں مزید پڑھیں

پالتو جانوروں کیلیئے اسمارٹ پنجرے متعارف

شہر قائد کے باصلاحیت نوجوان نے پالتو پرندوں اور جانوروں کے لیے اسمارٹ پنجرے متعارف کرادیے جس کے بعد ان کی حفاظت، انہیں خوراک دینے اور ان کے چوری ہونے کے مسائل میں کمی آجائے گی۔ گھروں میں پرندے اور دیگر پالتو جانور پالنے کے شوقین افراد کے لیے جانوروں کی دیکھ بھال اور انہیں مزید پڑھیں