پاکستان میں خسرہ کا مرض بے قابو

پاکستان کے ضلع موسیٰ خیل میں پانچ بچے خسرہ کی وجہ سے موت کے شکار ہوئے ہیں اور اس تناظر میں تازہ خبر یہ ہے کہ ملک میں یہ مرض تیزی سے بڑھ رہا جس سے اس بیماری کے انتظامات اور ویکسی نیشن پر کئی سوالیہ نشانات اٹھ کھڑے ہوئے ہیں۔ عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ میں پتھروں کا دریا

نیوزی لینڈ کے ایک علاقے میں لوگ اس وقت حیران رہ گئے جب پانی کے اوپر بڑی مقدار میں چھوٹے بڑے پتھر بہت قوت کے ساتھ بہنے لگے، گویا کسی پتھریلے دریا کی طرح کا رخ اختیار کرگئے جن سے بڑے پیمانے پر نشیبی علاقے کے مکانات متاثر ہوئے ہیں۔ 20 فروری کو ٹراپیکل سائیکلون مزید پڑھیں

زمینی انفراریڈ توانائی سے بجلی بنانے کا کامیاب مظاہرہ

سعودی عرب کے ماہرین نے زیریں سرخ اشعاع ( انفراریڈ ریڈی ایشن) سے بجلی بنانے میں کامیابی حاصل کی ہے جس کے تحت زمینی حرارت کو بھی برقی توانائی میں تبدیل کیا جاسکتا ہے۔ کنگ عبداللہ یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے ماہرین نے گرم زمین سے خارج ہونے والی اور آنکھوں سے دکھائی نہ مزید پڑھیں

نوکیا کے نہ مڑنے والے اور ’’بنانا سلائیڈر‘‘ فون پیش

نوکیا نے ایک اینڈروئیڈ فون بنایا ہے جسے آپ لاکھ کوشش کے باوجود بھی موڑ یا خم زدہ نہیں کرسکتے۔ اس کے ساتھ ہی 1990 کی دہائی کے مشہور سلائیڈر فون کا نیا ماڈل بھی پیش کیا جائے گا۔ نوکیا ایٹ سریکو مضبوط اسٹیل فریم پر بنایا گیا ہے جسے بازار میں دستیاب سب سے مزید پڑھیں

گیلکسی ایس 9 اور ایس 9 پلس متعارف

اسمارٹ فون بنانے والی مشہور کمپنی سام سنگ نے گیلکسی ایس 9 اور گیلکسی ایس 9 پلس فون پیش کردیئے۔ نئے ماڈلز میں سوشل میڈیا کی ویژول ایپلی کیشن کو مدنظر رکھا گیا ہے تاکہ نوجوان صارفین کو راغب کیا جاسکے۔ سام سنگ نے یہ دو نئے اسمارٹ فون بارسلونا میں ہونے والے موبائل آلات مزید پڑھیں

سماجی رابطے اور میل جول بڑھانے سے زندگی بڑھتی ہے

ماہرین کے مطابق انسان ایک سماجی حیوان ہے اور دیگر انسانوں سے روابط بڑھانے کے عمل سے کئی طرح کے طبی، نفسیاتی اور جسمانی فوائد حاصل ہوتے ہیں۔ اس کے برخلاف تنہائی اور اکیلا پن کئی امراض کو جنم دیتا ہے جن میں ڈپریشن سے لے کر امراض قلب تک شامل ہیں۔ ماہرِ نفسیات سوسن مزید پڑھیں

دنیا کا ایسا شہر جہاں لوگ زمین کے اندر رہنا پسند کرتے ہیں

تیونس کے شہر مطماطہ کے اکثریتی آباد اپنے زیر زمین گھروں میں رہائش پذیر ہونے کو ترجیح دیتے ہیں۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق تیونس کے جنوب مشرقی صوبے قابس کے شہر مطماطہ کے باسی آج بھی زمین کے اندر گھر بنانے اور اس میں رہائش کو ترجیح دیتے ہیں۔ مطماطہ کی آبادی اکثریت نسلی مزید پڑھیں

جھریوں کو ختم کرانے کے لیے مہنگے ٹریٹمنٹ پر انحصار بڑھ گیا ہے۔

ڈھلتی عمر کے ساتھ چہروں پر پڑنے والی بدنما جھریوں سے پریشان افراد جہاں خود اعتمادی میں کمی کا شکار ہوجاتے ہیں وہیں ڈپریشن جیسے مرض کا بھی آسان شکار بن جاتے ہیں جس کی وجہ سے وہ ان جھریوں سے نجات حاصل کرنے کے لیے پیسے کا بے دریغ استعمال کرتے ہیں اور ناتجربہ مزید پڑھیں

شخص میں دل کے دورے کا پہلے سے اندازہ لگانے والا گوگل اسکینر

گوگل کی ذیلی کمپنی ایلفابیٹ کے سائنس دانوں نے حال ہی میں ایک تحقیقی مقالہ شائع کرایا ہے جس میں کہا گیا کہ ایک اسکینر اور مصنوعی ذہانت (آرٹیفشل انٹیلی جنس یا اے آئی) کی مدد سے کسی شخص میں دل کے دورے کے خطرات کا اندازہ لگایا جاسکتا ہے۔ اس کا تفصیلی بیان ہفت مزید پڑھیں

آٹزم کی درستگی سے تشخیص کرنے والا بلڈ ٹیسٹ

برطانوی ماہر ڈاکٹر نائلہ ربانی اور ان کے ساتھیوں نے آٹزم سے خبردار کرنے والا کامیاب بلڈ ٹیسٹ وضع کیا ہے۔ برطانوی ماہرین نے چھوٹے بچوں میں آٹزم کے مرض سے خبردار کرنے والا ایک سادہ بلڈ ٹیسٹ وضع کرلیا ہے۔ ماہرین کے مطابق ہر 68 بچوں میں سے ایک میں آٹزم اسپیکٹرم ڈس آرڈر مزید پڑھیں