روسی سفارتکاروں کو ملک بدر کرنے کے احکامات جاری کردیے

امریکا نے 60 روسی سفارت کاروں کو ملک چھوڑنے کے ساتھ سیاٹل میں روسی قونصلیٹ بھی بند کرنے کا حکم دیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانیہ میں سابق روسی جاسوس پر زہریلی گیس حملے کے شبہ میں امریکا نے بھی اپنے اتحادی ملک برطانیہ کا ساتھ دیتے ہوئے روسی سفارتکاروں کو مزید پڑھیں

پاکستان سے محبت کرنے والے بنگلہ دیشیوں کوسزا ملنی چاہیئے، شیخ حسینہ

بنگلہ دیشی وزیراعظم شیخ حسینہ واجد نے پاکستان کے خلاف ہرزہ سرائی کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان سے اب تک محبت کرنے والے بنگلہ دیشیوں کو سزا ملنی چاہیئے۔ بنگلہ دیش کی وزیراعظم شیخ حسینہ نے دارالحکومت ڈھاکہ میں ایک تقریب سے خطاب میں کہا ہے کہ بنگلہ دیش کے وہ شہری جو ایک خود مزید پڑھیں

عالمی تجارتی جنگ چھڑنے کا خدشہ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے چینی درآمدات پر اربوں ڈالر کی ڈیوٹیز لگانے کے اقدامات سے دنیا میں تجارتی جنگ چھڑنے کا خدشہ پیدا ہوگیا جب کہ یورپ بھی امریکی اقدامات پر انتقامی کارروائی کرنے کے لیے غور کر رہا ہے۔ اے ایف پی کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے پہلے اسٹیل مزید پڑھیں

خاتول محمد زئی افغان فوج کی پہلی خاتون جنرل

افغانستان میں پہلی بار ایک خاتون ’جنرل‘ کے عہدے تک پہنچنے میں کامیاب ہو گئیں۔ کسی زمانے میں افغانستان کی فوج میں خواتین کی بھرتی شجر ممنوعہ سمجھی جاتی تھی تاہم اب خواتین سیکیورٹی فورسز کا حصہ بن کر اپنی صلاحیتیں منوارہی ہیں جن کی ایک مثال خاتول محمد زئی ہیں جو گزشتہ 30 سال مزید پڑھیں

لالو پرساد کو 14 سال قید کی سزا

بھارتی ریاست بہار کے سابق وزیر اعلیٰ لالو پرساد کو چارہ فنڈز کرپشن کے چوتھے مقدمے میں 14 سال قید اور 60 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنادی گئی ہے۔ بھارت کے وفاقی تحقیقاتی ادارے سی بی آئی کی خصوصی عدالت نے معروف سیاست دان اور سابق وفاقی وزیر ریلوے لالو پرساد کو دسمبر 1995 مزید پڑھیں

جان بولٹنن کو نیا مشیر قومی سلامتی مقرر کردیا گیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مشیرِ قومی سلامتی ایچ آر مک ماسٹر کی جگہ سابق سفیر جان بولٹن کو ذمہ داریاں سونپ دی ہیں۔ صدر ٹرمپ نے قومی سلامتی کے مشیر ایچ آر مک ماسٹر کی جگہ جان بولٹن کو مقرر کرنے کا اعلان کر دیا ہے جو اس سے قبل اقوام متحدہ میں امریکی مزید پڑھیں

ترکی کا سب سے بڑی اسلامی فوج بنانے کا فیصلہ

ترکی نے 57 اسلامی ممالک کو ساتھ ملا کر دنیا کی سب سے بڑی فوج بنانے کا فیصلہ کر لیا ہے جس کے قیام کا مقصد جان کر امریکا اور اسرائیل کے ہوش اڑ جائیں گے۔ ترک اخبارنے انکشاف کرتے ہوئے رپورٹ شائع کی ہے کہ ترکی نے57 اسلامی ممالک کو ساتھ ملا کر دنیا مزید پڑھیں

چینی مصنوعات کی درآمد پر 50 ارب ڈالر کے ٹیکس

امریکا کے صدر ٹرمپ نے چینی مصنوعات کی درآمد پر ٹیکس لگانے کے مسودے پر دستخط کر دے ہیں۔ وائٹ ہاؤس کے حکام کے مطابق صدر ٹرمپ نے چینی درآمدات پر 50 ارب ڈالر محصولات لگانے کے مسودے پر دستخط کیے ہیں۔ اقدام کا مقصد چین کے غیر منصفانہ تجارتی طریقہ کار کو تبدیل کرانا مزید پڑھیں

بہترین ایئرپورٹ کا اعزاز سنگارپور کے نام

دنیا کی سب سے اونچی ایئرپورٹ سلائیڈ، 24 گھنٹے مفت سینما، چھت پر سوئمنگ پول اور خوبصورت بٹر فلائی پارک کی بدولت سنگاپور کے چانگی ایئرپورٹ کو مسلسل چھٹی بار دنیا کے بہترین ہوائی اڈے کا اعزاز مل گیا۔ اسکائی ٹریکس ورلڈ ایئر پورٹ ایوارڈ دنیا بھر کے قریباً 14 ملین فضائی مسافروں سے سروے مزید پڑھیں

سرائیلی عدالت کا احد تمیمی پر 1440 ڈالر جرمانہ عائد

مقبوضہ بیت المقدس: اسرائیلی عدالت نے صہیونی فوجیوں کو صرف تھپڑ مارنے کے جرم میں فلسطینی لڑکی احد تمیمی کو 8 ماہ قید کی سزا سنادی۔ 17 سالہ احد تمیمی نے عدالت میں یہودی فوجی کو تھپڑ مارنے کا اعتراف کیا۔ اسرائیلی پولیس نے ان پر 12 الزامات عائد کیے جن میں سے انہوں نے مزید پڑھیں