سعودی عرب نے دنیا کی بلند ترین عمارت کا ٹھیکا دے دیا گیا

 سعودی عرب میں دنیا کی سب سے بلند عمارت تعمیر کرنے کا باقاعدہ طور پر ٹھیکا دے دیا گیا۔   برج خلیفہ سے بھی اونچی دنیا کی سب سے بلند ترین عمارت کو تعمیر کرنے کا باقاعدہ طور پر معاہدہ طے پاگیا ہے۔ عمارت کی ڈویلپر جدہ اکنامک کمپنی نے عمارت کے انفرا اسٹرکچر کی تعمیر مزید پڑھیں

طالبان تشدد کا راستہ چھوڑ کر مذاکرات میں شامل ہوجائیں، ملیحہ لودھی

 اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی کا کہنا ہے کہ مائنڈ سیٹ تبدیل کرنے کی بات کرنے والا بھارت اپنے گریبان میں جھانکے جبکہ را کے جاسوس کلبھوشن یادیو کی گرفتاری پاکستان میں بھارتی دہشتگردی کا کھلا ثبوت ہے۔ اقوام متحدہ کی سکیورٹی کونسل میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی نے مزید پڑھیں

امریکی سینیٹ نے اخراجاتی بل روک دیا

  امریکا میں سینیٹ کی جانب سے حکومتی اخراجات سے متعلق بل کی منظوری نہ ملنے پرکاروبار حکومت کے غیر ضروری امور معطل ہو گئے ہیں۔ امریکی میڈیا کے مطابق ٹرمپ انتظامیہ نے 16 فروری 2018 تک کے لیے حکومتی اخراجات کی منظوری کا بل سینیٹ میں پیش کیا تھا ، امریکی آئین کے تحت مزید پڑھیں

سلامتی کونسل میں پاکستان اور امریکہ کے درمیان لفظی جنگ

  اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس کے دوران پاکستان اور امریکا کے مندوبین کے درمیان تند و تیز جملوں کا تبادلہ ہوا ہے۔ غیر ملکی نشریاتی ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں افغانستان کی صورت حال پر ایک خصوصی اجلاس ہوا۔ جس میں افغانستان اور وسط ایشیائی ممالک کے درمیان مزید پڑھیں

روسی صدر شمالی کوریا پر عائد عالمی پابندیوں کی خلاف ورزی کررہے ہیں، ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ روسی صدر ولادی میر پوٹن جان بوجھ کر شمالی کوریا پر عائد بین الاقوامی پابندیوں کو سبوتاژ کررہے ہیں۔ برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ چین نے شمالی کوریا کو ایندھن کی فراہمی پر عائد پابندیوں کے نفاذ مزید پڑھیں

افغان قیادت مفاہمتی عمل کے لیے پاکستان پر دباؤ بڑھانا چاہتی ہے، نکی ہیلی

اقوام متحدہ میں امریکی مندوب نکی ہیلی نے کہا ہے کہ افغانستان چاہتا ہے کہ طالبان کے ساتھ امن مفاہمتی عمل کو آگے بڑھانے کےلئے عالمی برادری پاکستان پر دباؤ بڑھائے۔ اقوام متحدہ میں امریکا کی مستقل مندوب نکی ہیلی نے سلامتی کونسل کے خصوصی وفد کے ساتھ افغانستان کے 2 روزہ دورے کے بعد مزید پڑھیں

امریکی تعاون کے بغیر فوج اور حکومت 6 ماہ بھی نہیں چل سکتی، اشرف غنی

 افغانستان کے صدراشرف غنی نے اعتراف کیا ہے کہ امریکا کے تعاون کے بغیر افغان فوج اور حکومت چھ ماہ بھی نہیں چل سکتی۔ غیر ملکی ٹی وی چینل کو دیئے گئے انٹرویو میں افغان صدر نے اپنی حکومت کی نااہلی کا اعتراف کرتے ہوئے اور اپنی حکومت کے مکمل طور پر امریکا پر انحصار مزید پڑھیں

عدالت کے فیصلے تک عہد تمیمی کو قید رکھنے کا حکم

 اسرائیل کی فوجی عدالت نے نوعمر فلسطینی مزاحمت کار عہد تمیمی کو ان کے خلاف مقدمے کے فیصلے تک جیل میں قید رکھنے کا حکم دے دیا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق اسرائیل کی فوجی عدالت میں عہد تمیمی پر قابض صیہونی فوجیوں کو تھپڑ مارنے کے جرم میں مقدمے کی سماعت ہورہی ہے، مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے ایک 24 سالہ فلسطینی شہید

بیت المقدس: اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے فلسطینی نوجوان شہید ہو گیا۔ فلسطینی حکام نے تصدیق کی ہے کہ اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے احمد سلیم نامی 24 سالہ فلسطینی شہید ہو گیا، یہ فلسطینی مقبوصہ مغربی کنارے کے علاقے قلقیلیہ کے قریب فلسطینیوں اور اسرائیلی فوج کے درمیان جھڑپوں کے درمیان ہلاک ہوا۔ مسلم مزید پڑھیں

مسلم امہ کو درپیش مشکلات اور چیلنجز کا حل صرف باہمی تعاون اور یکجہتی سے ممکن ہے ، ۔ ایرانی صدر حسن روحانی

بیت المقدس: تہران میں اسلامی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کی کانفرنس میں فلسطین ایجنڈا سرفہرست رہا جبکہ مسلم مما لک کے چیلنجز سے نمٹنے کیلیے باہمی تعاون پر اتفاق کیا گیا۔ تہران میں 13ویں پارلیمانی یونین کی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ایرانی صدر حسن روحانی نے کہا ہے کہ عالم اسلام کی مشکلات مزید پڑھیں