امریکا نے فلسطین کی امداد روک دی

واشنگٹن: امریکا نے فلسطین کی کروڑوں ڈالر کی امداد روک دی ہے جب کہ اقوام متحدہ نے اس اقدام پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے ۔امریکا نے فلسطین کیلیے ساڑھے 6 کروڑ ڈالر کی امداد روک دی ہے ۔ یہ امداد اقوام متحدہ کے ذریعے فلسطین میں فلاحی منصوبوں کیلیے دی جانی تھی۔ امریکا مزید پڑھیں

کابل بھارتی سفارتخانے پر حملہ

کابل: افغانستان میں بھارتی سفارتخانے کی حدود میں میزائل حملہ کیا گیاہے جس سے عمارت کو جزوی نقصان پہنچا ہے ۔افغانستان میں بھارتی سفارتخانے کی حدود میں میزائل حملے سے سفارتخانے کی عمارت کو جزوی نقصان پہنچا تاہم سفارتی عملہ محفوظ رہا، مقامی خبر رساں ادارے کے مطابق افغان دارالحکومت کابل کے انتہائی حساس علاقے مزید پڑھیں

بنجمن نیتن یاہوکے دورہ بھارت کو تاریخی دورہ قرار دیا گیا

نئی دلی: بھارت اور اسرائیل کے درمیان سائبر سیکیورٹی، سائنس و ٹیکنا لوجی، ایئر ٹرانسپورٹ، فلم پروڈکشن، تیل اور گیس سمیت 9 معاہدوں پر دستخط ہوئے ہیں۔دوروز قبل اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو 130 رکنی وفد کے ہمراہ 6 روزہ دورے پر بھارت پہنچے ۔ بنجمن نیتن یاہوکے دورہ بھارت کو تاریخی دورہ قرار مزید پڑھیں

بھارت عقل کے ناخن لیے‘صورتحال خراب کرنیکی کوشش نہ کرے‘چین

بیجنگ: چین کا کہنا ہے کہ بھارت ایسے اقدامات سے باز رہے جن سے صورتحال خراب ہو کیونکہ بھارتی آرمی چیف کا بیان غیر تعمیری اور سرحدوں پر امن قائم کرنے کے خلاف ہے ۔ بیجنگ میں پریس بریفنگ کے دوران چینی وزارت خارجہ کے ترجمان لوکینگ کا کہنا ہے کہ بھارتی آرمی چیف جنرل مزید پڑھیں

مسلمان بچیوں کے حجاب کرنے اور روزے رکھنے پر مکمل پابندی عائد کرنے کا اعلان

لندن: برطانیہ کے ایک بڑے سرکاری اسکول نے کمسن طالبات کے حجاب کرنے اور روزے رکھنے پر پابندی عائد کردی۔برطانوی میڈیا رپورٹس کے مطابق مشرقی لندن کے علاقے نیوہم کے سینٹ اسٹیفن پرائمری اسکول نے ادارے میں زیر تعلیم مسلمان بچیوں کے حجاب کرنے اور روزے رکھنے پر مکمل پابندی عائد کرنے کا اعلان کیا مزید پڑھیں

ایرانی ایٹمی مسئلے پرایک جامع معاہدہ ہونا چاہیے‘لوکانگ

بیجنگ: چین نے ایٹمی مسئلے پر ایران کی حمایت کا اعلان کردیا۔ چینی وزارت خارجہ کے ترجمان لوکانگ نے کہا ہے کہ ایرانی ایٹمی مسئلے پرایک جامع معاہدہ ہونا چاہیے کیونکہ بین الاقوامی برادری عام طورپرایک جامع معاہدے کی حمایت کرتی ہے اور مکمل طورپراس عزم کا اعادہ کرتی ہے کہ معاہدے پر مکمل عملدر مزید پڑھیں

پیگاسس ایئر لا ئن کا طیارہ لینڈنگ کے دوران رن وے پرپھسل کرکھائی میں جاگرا

انقرہ: ترکی میں ایک طیارہ لینڈنگ کے دوران رن وے پر پھسل کر قریب واقع کھائی میں جاگرا اور سمندر میں ڈوبنے سے محض چند میٹر دور رہ گیا۔ ترک میڈیا کے مطابق پیگاسس ایئر لا ئن کے طیارہ بوئنگ 800-737 نے انقرہ ایئرپورٹ سے ترکی کے شہر ترابزن کے لیے پرواز بھری اور وہاں مزید پڑھیں

شہزادے ولید بن طلال کوکارلٹن ہوٹل سے الہیر جیل منتقل کردیا گیا

ریاض: سعودی عرب میں کرپشن کے الزام میں گرفتار ارب پتی شہزادے ولید بن طلال کو فائیو اسٹار ہوٹل سے جیل منتقل کر دیا گیا ہے ۔ سعودی عرب میں کرپشن کے الزام میں گرفتار شہزادہ ولیدبن طلال کو کارلٹن ہوٹل سے الہیر جیل منتقل کردیا گیا ہے ۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق سعودی حکومت مزید پڑھیں

اسرائیلی وزیراعظم 6 روزہ دورے پربھارت پہنچ گئے

نئی دلی: اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نتن یاہو 6 روزہ دورے پر بھارت پہنچ گئے ہیں اور ان کے ساتھ 130 رکنی وفد بھی ہے جس میں زیادہ تر کاروباری اور دفاعی شخصیات شامل ہیں۔ بھارتی ذرائع ابلاغ نے اس دورے کو تاریخی قرار دیا ہے جس میں دونوں ممالک تجارت اور دفاع کے ساتھ مزید پڑھیں

بغداد میں دو بم باروں کا خود کش حملہ ،38 افراد ہلاک

عراق کے دارالحکومت بغداد میں پیر کے روز بارودی بیلٹیں باندھے دو خود کش بم باروں کے حملے کے نتیجے میں 38 افراد ہلاک اور 105 زخمی ہو گئے ۔ عراقی ذمّے داروں کے مطابق دو روز کے اندر بغداد کو دوسری مرتبہ حملے کا نشانہ بنایا گیا۔ بغداد آپریشنز کمان کے ترجمان بریگیڈیئر جنرل مزید پڑھیں