سابق امریکی صدراوباما نے حزب اللہ کو ختم کرنے کا سنہری موقع گنوا دیا

امریکا کی ڈرگ انفور سمنٹ انتظامیہ کے ریٹائرڈ سربراہ ڈیرک مالٹز نے کہا ہے کہ سابق صدر براک اوباما کی انتظامیہ نے لبنان کی شیعہ ملیشیا حزب اللہ کو مالی لحاظ سے کم زور کرنے کا ایک سنہری موقع گنوا دیا تھا کیونکہ وہ تب ایران کے ساتھ جوہری معاہدے کے لیے مذاکراتی عمل میں مزید پڑھیں