فیس بک سے غلطیاں ہوئیں جس سے صارفین کے اعتماد کو نقصان پہنچا، مارک زکربرگ

فیس بک کے بانی مارک زکربرگ نے امریکی صدارتی الیکشن میں صارفین کا ڈیٹا استعمال ہونے پر معافی مانگ لی۔ امریکی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے فیس بک کے بانی مارک زکربرگ نے کہا کہ فیس بک سے غلطیاں سرزد ہوئی جس کے نتیجے میں صارفین کے اعتماد کو نقصان پہنچا، تاہم اب شرپسند مزید پڑھیں

امریکا نے ایک بار پھر پاکستان سے ’ڈومور‘ کا مطالبہ کردیا

امریکی محکمہٴ خارجہ کی ترجمان ہیدر نوئرٹ نے کہا ہے کہ پاکستان دہشت گرد گروپوں کے خلاف کارروائی میں زیادہ ذمہ داری دکھائے اورطالبان کے علاوہ حقانی نیٹ ورک کے خلاف بھی سخت سے سخت کارروائی کرے۔ بین الااقوامی خبر رساں ایجنسی کے مطابق واشنگٹن میں پریس بریفنگ کے دوران ہیدر نوئرٹ نے کہا کہ مزید پڑھیں

فیس بک کو امریکی صدارتی انتخاب کے دوران صارفین کا ڈیٹا استعمال ہونے پر الزامات کا سامنا

امریکا کے وفاقی ٹریڈ کمیشن نے فیس بک کی جانچ پڑتال کا آغاز کردیا ہے۔ بین الااقوامی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی ادارے فیڈرل ٹریڈ کمیشن نے فیس بک صارفین کا ڈیٹا استعمال ہونے پر تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے، تحقیقات کے بعد فیس بک پر پابندی کا فیصلہ بھی کیا جا سکتا مزید پڑھیں

حکومت سے ایک معاہدے کے بعد رہائی ملی ہے ، ولید بن طلال

سعودی شہزادہ ولید بن طلال کو سعودی حکومت سے ایک معاہدے کے بعد رہائی ملی ہے۔ یہ بات کنگڈم ہولڈنگز کے مالک شہزادہ الولید بن طلال نے رہائی کے بعد اپنے پہلے انٹرویو میں بتائی۔ وہ سعودی عرب میں کرپشن الزامات کے تحت تین ماہ تک نظر بند رہے۔ ایک مغربی چینل کو انٹرویو دیتے مزید پڑھیں

بھارت کو کشمیریوں کے مسائل کو سمجھ کر انہیں حل کرنا ہوگا، سابق وزیراعظم

بھارت کے سابق وزیراعظم منموہن سنگھ نے کہا ہے کہ نریندرا مودی کی حکومت نے مسئلہ کشمیر کو مزید خراب کردیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق نئی دہلی میں کانگریس پارٹی کے 84 ویں اجلاس عام سے خطاب کرتے ہوئے سابق وزیراعظم منموہن سنگھ نے کہا کہ وزیراعظم نریندرا مودی اور بی جے پی حکومت نے مزید پڑھیں

دوران پرواز ایوانکا ٹرمپ کے ہیلی کاپٹر کا انجن فیل

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی بیٹی ایوانکا کے ہیلی کاپٹر کا انجن دوران پرواز فیل ہوگیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق ایوانکاٹرمپ شوہر کے ہمراہ واشنگٹن سے نیویارک جانے کے لیےدو انجن والے ہیلی کاپٹر میں سوار تھیں کہ پرواز کے دوران اچانک ہیلی کاپٹر کا ایک انجن فیل ہوگیا جس پر پائلٹ نے فوری طور مزید پڑھیں

صرف موت ہی انہیں سعودی تخت و تاج سے محروم کرسکتی ہے

سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے کہا ہے کہ صرف موت ہی انہیں سعودی تخت و تاج سے محروم کرسکتی ہے۔ سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان امریکا کا دورہ کررہے ہیں اور وہ کل صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کریں گے۔ اس موقع پر امریکی ٹی وی کو انٹرویو مزید پڑھیں

ڈپٹی ڈائریکٹر ایف بی آئی کی برطرفی پر ٹرمپ خوشی سے نہال ہو گئے

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے قومی تحقیقاتی ادارے ایف بی آئی کے ڈپٹی ڈائریکٹر انڈریو میکاب کو ملازمت سے فارغ کرنے کا اعلان کرتے ہوئے اس اقدام کو ملک کے لیے خوش آئند قرار دیا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی اٹارنی جنرل جیف سیشنز کی جانب سے ایف بی آئی کے ڈپٹی ڈائریکٹر کی مزید پڑھیں

فلسطینیوں کا مفاد ہماری اولین ترجیح ہے، سعودی ولی عہد

سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے اپنے دورہ امریکا کے دوران باورکرایا ہے کہ سعودی عرب فلسطینیوں کے مفادات کی حمایت پر توجہ مرکوز کیے ہوئے ہے۔ اپنے دورہ امریکا کے دوران ’سی بی ایس‘ ٹی وی کودیے گئے انٹرویو میں ولی عہد نے کہا کہ سعودی مزید پڑھیں

ہلیری کلنٹن کا ہاتھ ٹوٹ گیا

سابق امریکی وزیر خارجہ ہلیری کلنٹن بھارتی دورے کے دوران باتھ ٹب میں گر کر زخمی ہوگئیں۔ سابق امریکی وزیر خارجہ ہلیری کلنٹن ان دنوں اپنی کتاب کی تشہیر کے سلسلے میں بھارت کے دورے پر ہیں لیکن انہیں بھارت کا یہ دورہ بہت مہنگا پڑا ہے۔ ہلیری کلنٹن بھارتی ریاست راجستھان کے شہر جودھ مزید پڑھیں