ایمریٹس کی ایئرہوسٹس طیارے سےگرگئی

متحدہ عرب امارات کی مشہور فضائی کمپنی ایمریٹس کی ایئرہوسٹس طیارے سے نیچے جاگری۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ واقعہ یوگینڈا کے اینتیبے انٹرنیشنل ہوائی اڈے پر پیش آیا جہاں ایمریٹس کا بوئنگ 777 طیارے کا ایمرجنسی دروازہ اچانک کھلنے سے ایئرہوسٹس نیچے جاگری۔ ایئرہوسٹس کو زخمی حالت میں فوری طورپر مقامی اسپتال مزید پڑھیں

پاکستان بھارت سے بہت آگے، اقوامِ متحدہ

اقوام متحدہ کی جاری کردہ ’’عالمی خوشی کی رپورٹ 2018‘‘ کے مطابق پاکستان نے سب سے زیادہ خوش رہنے والے ممالک میں بھارت کو پیچھے چھوڑ کر 75 ویں پوزیشن حاصل کرلی ہے۔ اقوام متحدہ کی جانب سے جاری ہونے والی عالمی خوشی کی رپورٹ میں 156 ممالک کو شامل کیا گیا تھا جس میں مزید پڑھیں

خواتین گینگ نے مسلمان لڑکی کو مار ڈالا

برطانیہ میں خواتین کے ایک گینگ نے سرعام تشدد کرکے 18 سالہ مسلمان لڑکی کو مار ڈالا۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق برطانیہ کے اہم شہر ناٹنگھم میں خواتین کے گینگ نے غنڈہ گردی کرتے ہوئے دن دیہاڑے مسلمان لڑکی کو بدترین تشدد کا نشانہ بنایا جو جان لیوا ثابت ہوا۔ مقتولہ مریم مصطفیٰ مزید پڑھیں

پاناما لیکس : لاء فرم موساک فونسیکا بند کرنے کا اعلان

پاناما لیکس اسکینڈل میں ملوث قانونی فرم موساک فونسیکا کو رواں ماہ بند کردیا جائے گا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق آف شور کمپنیاں رجسٹر کرنے والی وسطی امریکی ملک پاناما کی قانونی فرم موساک فونسیکا نے اپنے آپریشنز بند کرنے کا اعلان کردیا۔ موساک فونسیکا نے اپنے اعلامیے میں کہا ہے کہ مزید پڑھیں

ایران نے ایٹم بم بنایا تو ہم بھی ایسا ہی کریں گے

سعودی عرب کی کابینہ نے جوہری توانائی پروگرام کی قومی پالیسی کی منظوری دے دی ہے جب کہ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا کہنا ہے کہ اگر ایران نے نیوکلیئر بم بنایا تو ہم بھی ایسا ہی کریں گے۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب کی کابینہ کی جانب سے جوہری توانائی پروگرام مزید پڑھیں

مائیکرو سافٹ کے خلاف سیکڑوں شکایات درج

امریکی سافٹ ویئر کمپنی مائیکرو سافٹ کے خلاف صنفی امتیاز اور خواتین کو جنسی ہراساں کرنے کی سیکڑوں شکایات درج کرادی گئیں۔ خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق مائیکرو سافٹ کے خلاف اپنی خواتین ملازمین کے ساتھ 2010ء سے 2016ء کے درمیان صنفی امتیاز اور جنسی ہراسانی کی 238 تحریری شکایات درج کرائی گئیں۔ یہ مزید پڑھیں

عراقی وزیراعظم کا سیکیورٹی انچارج قتل

عراقی وزیراعظم حیدر العبادی کے سیکیورٹی انچارج جنرل شریف اسماعیل کو قتل کردیا گیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ایجنسی کے مطابق اسپیشل فورس کے کمانڈر اور وزیراعظم حیدر العبادی کے سیکیورٹی انچارج شریف اسماعیل کو بغداد واپس آتے ہوئے عسکریت پسندوں نے حملہ کرکے ہلاک کردیا، کمانڈر شریف اسماعیل وزیراعظم کے دورے کے حفاظتی انتظامات مزید پڑھیں

اسٹیفن ہاکنگ انتقال کرگئے

آئن سٹائن کے بعد دنیا کے دوسرے مشہور ترین سائنس دان قراردیئے جانے والے اسٹیفن ڈبلیو ہاکنگ 76 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔ ہاکنگ کے خاندانی ترجمان نے ان کے انتقال کی تصدیق کردی ہے۔ عالمی شہرت یافتہ سائنسدان اسٹیفن ہاکنگ 8 جنوری 1942 کے روز برطانوی شہر آکسفورڈ میں پیدا ہوئے۔ 1963 میں مزید پڑھیں

ریکس ٹلرسن کو عہدے سے ہٹادیا گیا

امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹلرسن کو عہدے سے ہٹاکر ان کی جگہ سی آئی اے کے ڈائریکٹر مائک پومپیو کونیا وزیرخارجہ مقررکردیا گیا ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وزیر خارجہ ریکس ٹلرسن کو سبکدوش کر کے مائک پومپیو کونیا وزیر خارجہ مقررکردیا ہے، مائک پومپیو اس سے قبل امریکی تحقیقاتی ادارے سی آئی اے مزید پڑھیں

فلسطینی وزیراعظم رامی حمداللہ پر بم حملہ

فلسطینی وزیراعظم رامی حمداللہ کے قافلے پر بم سے حملہ کیا گیا تاہم وہ اس حملے میں محفوظ رہے۔ عرب میڈیا کے مطابق فلسطینی وزیراعظم رامی حمداللہ پر غزہ کے دورے کے دوران بم سے حملہ کیا گیا جس میں وہ تو محفوظ رہے تاہم قافلے میں شامل دیگر متعدد افراد زخمی ہوگئے، حملہ اس مزید پڑھیں