عوام پیسے کے زور پر بنائے گئے سینیٹ کے چیئرمین کو قبول نہیں کرتے، وزیراعظم

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ نیب عدالتوں سے ہمیں انصاف کی کوئی امید نہیں اور انہی عدالتوں نے ہمیں ہائی جیکر بنایا تھا۔ سرگودھا میں عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا کہ آصف زرداری اور پرویزمشرف نے ملک کے لیے کوئی کام نہیں کیا، پرویز مزید پڑھیں

انتخابات 2018 عدلیہ کی زیرِنگرانی کرانے کا فیصلہ

الیکشن کمیشن نے عام انتخابات 2018 عدلیہ کی نگرانی میں کرانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق انتخابات میں ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسرز اور ریٹرننگ افسران کے لئے عدلیہ کے جوڈیشل افسران کو لیا جائے گا جس کے لئے ملک کی تمام ہائی کورٹس کے رجسٹرار کو خطوط ارسال کردیئے گئے ہیں۔ لاہور مزید پڑھیں

گوگل اور فیس بک آپ کے متعلق کتنا جانتے ہیں؟

دنیا کے سب سے بڑے سرچ انجن گوگل اور سماجی رابطے کی مشہور ترین ویب سائٹ فیس بک کی جانب سے صارفین کا ڈیٹا محفوظ رکھنے کے حوالے سے اہم معلومات سامنے آگئیں۔ فیس بک کے ڈیٹا چوری کے اب تک کے سب سے بڑے اسکینڈل کے بعد سے صارفین کو سماجی رابطے کی ویب مزید پڑھیں

ویسٹ انڈیز کیخلاف اچھا کھیل پیش کروں گا، حسن علی

فاسٹ بولر حسن علی نے کہا ہے کہ پی ایس ایل فائنل میں تین چھکے لگنے پر دباؤ کا شکار نہیں، ویسٹ انڈیز کیخلاف اچھا کھیل پیش کرنے کی کوشش کروں گا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حسن علی نے کہا کہ لیگ سے مزید اچھے کھلاڑی سامنے آئے ہیں، پاکستان میں کرکٹ واپس آنے مزید پڑھیں

’’دل دل پاکستان‘‘ کے نعرے گونجنے کا وقت قریب

کراچی ویسٹ انڈیز کی میزبانی کیلیے مکمل تیار ہے، ’’دل دل پاکستان‘‘کے نعرے گونجنے کا وقت قریب آگیا۔ پریس کانفرنس میں مکی آرتھر نے کہا کہ پی ایس ایل تھری فائنل کے کراچی میں کامیاب انعقاد نے شہر کے حوالے سے مثبت پیغام دیا، اب9برس بعد یہاں انٹرنیشنل کرکٹ ہونے جا رہی ہے تو شائقین مزید پڑھیں

’بے بی گرل ملالہ، گھر میں خوش آمدید، ماہرہ خان

اداکارہ ماہرہ خان نے نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی کو تقریباً ساڑھے 5 سال بعد وطن آمد پر خوش آمدید کہا ہے۔ سوات کی گل مکئی کی ساڑھے 5 سال بعد وطن واپسی پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے جہاں ملا جلا ردعمل سامنے آرہا ہے وہیں اداکارہ ماہرہ خان نے ملالہ کو مزید پڑھیں

بلوچستان سے چیئرمین سینیٹ بننا خوش آئند ہے،عمران خان

تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ مجھے پورا یقین ہے کہ وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے نوازشریف کو بچانے کے لیے چیف جسٹس کے آگے ہاتھ جوڑے ہوں گے اور این آر او مانگا ہوگا۔ کوئٹہ میں وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے عمران خان نے کہا مزید پڑھیں

شدہ وقت اور مقام پر سبق سکھائیں گے، ترجمان دفترخارجہ

ترجمان دفترخارجہ ڈاکٹرمحمد فیصل کا کہنا ہے کہ بھارت پاکستان کی طاقت کا غلط اندازہ نہ لگائے اور ہم بھارت کو اپنے طے شدہ وقت اور مقام پر سبق سکھائیں گے۔ اسلام آباد میں ہفتہ وار پریس بریفنگ کے دوران ڈاکٹرمحمد فیصل کا کہنا تھا کہ بھارتی فوج کی جانب سے کشمیر میں انسانی حقوق مزید پڑھیں

یوسف رضا گیلانی پر فرد جرم عائد

فاقی اینٹی کرپشن کورٹ نے ٹڈاپ اسکینڈل میں سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی سمیت 26 ملزمان پر فرد جرم عائد کردی۔ وفاقی اینٹی کرپشن کورٹ کراچی میں ٹڈاپ اسکینڈل کیس میں اربوں روپے کرپشن کے معاملے کی سماعت ہوئی، عدالت نے سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی سمیت دیگر ملزمان پر 26 مقدمات میں فرد جرم مزید پڑھیں

بھارتی اداکاری سیکھنے کیلیے ہمارے ڈرامے دیکھتے ہیں؛ رز کمالی

اداکارہ وماڈل رز کمالی نے کہا ہے کہ میرے نزدیک فلم میں کام کرنا بڑی بات نہیں بلکہ ایک اچھی اورمعیاری فلم کرنا بڑی بات ہے۔ اداکارہ رزکمالی نے کہا ہر کوئی اپنے انداز سے کردار کو پرفارم کرنے کے لیے محنت کرتا ہے۔ پرچی سسٹم اور سفارش کے بجائے میرٹ پر کام کیا جائے مزید پڑھیں