ماہرہ کی ایک اور ویڈیو وائرل

نامور پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان کی سگریٹ پیتے ہوئے ایک اور ویڈیو نے سوشل میڈیا پر ہلچل مچادی۔ بین الاقوامی شہرت یافتہ پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان کی گزشتہ برس بھارتی اداکار رنبیر کپور کے ساتھ سگریٹ پیتے ہوئے تصاویر وائرل ہوئی تھیں جنہوں نے پاکستانی اور بھارتی میڈیا میں طوفان مچادیا تھا۔ سوشل میڈیا صارفین مزید پڑھیں

پاکستانی نژاد برطانوی خاتون نے ممبر آف برٹش ایمپائر کا اعزاز اپنے نام کر لیا

پاکستانی نژاد برطانوی خاتون سعدی خان نے ممبر آف برٹش ایمپائر (ایم بی ای) کا اعزاز اپنے نام کر لیا سعدی خان برطانیہ کی ایک مقامی بزنس ویمن ہیں۔ سعدی خان نے خواتین کے لیے آواز اٹھائی اور ’تشدد برداشت نہ کرو‘ کے سلوگن کے ساتھ خواتین کو بااختیار بنانے کے لیے کوششیں کیں۔ انہوں مزید پڑھیں

باصلاحیت ایشیائی نوجوانوں میں 9 پاکستانی شامل

فوربز میگزین ایشیا نے مختلف شعبوں میں انقلابی تبدیلیاں لانے اور نئی ایجادات کرنے والے ایشیائی نوجوانوں کی فہرست جاری کردی جس میں 9 پاکستانی بھی شامل ہیں۔ ہر سال جاری ہونے والی یہ فہرست جسے ’’30 انڈر 30‘‘ بھی کہا جاتا ہے، ایسے 30 نوجوانوں پر مشتمل ہوتی ہے جنہوں نے کسی بھی وجہ مزید پڑھیں

شریف خاندان اور اسحاق ڈار نے جتنے جھوٹ بولے ان سب کا بھانڈا پھوٹ گیا،عمران خان

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ نواز شریف کے بچے بھی اسی طرح جھوٹ بولتے ہیں جیسے نواز شریف خود بولتے ہیں۔ سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا تھا کہ شریفوں کے جھوٹ کی کوئی حد نہیں، ٹی وی پر بیٹھ کر لندن مزید پڑھیں

حسین حقانی واپس نہ آیا تو ریڈ وارنٹ جاری کردیں گے

سپریم کورٹ نے امریکا میں سابق پاکستانی سفیر حسین حقانی کو وطن واپس لانے کے لیے ایک ماہ کا وقت دے دیا۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق سپریم کورٹ میں سابق سفیرحسین حقانی کی وطن واپسی سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ سماعت کے دوران چیف جسٹس میاں ثاقب نثارنے ریمارکس دیئے کہ ایک شخص عدالت سے مزید پڑھیں

حکومت نے اسپتالوں کے سربراہان کی تقرری نہ کی تو خود اچھے لوگوں کا تقرر کردیں گے، چیف جسٹس ثاقب نثار

چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے کہا ہے کہ حکومت کو کام کرنے دیا جائے اور وزیراعظم سے ملاقات کے بعد معاملات میں تیز پیشرفت ہوگی۔ چیف جسٹس کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے وفاقی اسپتالوں میں سہولیات سے متعلق کیس کی سماعت کی۔ ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے بتایا کہ پمز مزید پڑھیں

عمران خان اور شاہد خاقان میں کوئی فرق نہیں۔ خورشید شاہ

قائد حزب اختلاف خورشید شاہ نے چیئرمین سینیٹ سے متعلق وزیراعظم کے بیان کو نامناسب اور غیرذمہ دارانہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان اور شاہد خاقان میں کوئی فرق نہیں۔ خورشید شاہ نے کہا اداروں پر تنقید سے متعلق ایم کیو ایم اور نواز شریف کا طریقہ کار ایک ہے، کیس الگ مزید پڑھیں

قبض کا علاج ریشے دار غذائیں اور زیادہ پانی

قبض کو اُم الامراض یعنی ’’تمام بیماریوں کی ماں‘‘ بھی کہا جاتا ہے کیونکہ یہ متعدد امراض کی وجہ ہے اور ہر عمر کے افراد کو لاحق ہوسکتا ہے۔ کم سن بچے بھی اس مرض کا شکار ہوتے ہیں جس کا علاج بہت ضروری ہے۔ اگر اجابت معمول کے مطابق نہ آئے، تھوڑی تھوڑی ہو مزید پڑھیں

ترکی کی بک شیلف جیسی منفرد لائبریری

کتب خانوں سے عوام کا لگاؤ بڑھانے کی خاطر ترکی میں ایک بک شیلف جیسی منفرد لائبریری بنائی گئی ہے۔ ترکی کے شمالی صوبے کارابک میں واقع اس لائبریری کے منفرد ڈیزائن اور فن تعمیر کے شاہکار نے لوگوں کو اپنی طرف متوجہ کرلیا ہے اور کتابوں کے شوقین افراد کے علاوہ بھی لوگ عمارت مزید پڑھیں

ہٹ سینے پر لگنے سے فٹبالر چل بسا

کروشیا میں فٹبال میچ کے دوران دوسرے پلیئر کی جانب سے لگائی گئی ہٹ سینے پر لگنے سے فٹبالر چل بسا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سلوونیجا کلب کے خلاف میچ میں مارسونیا کلب کے برونو بوبان کو میدان میں آئے 15 منٹ ہی ہوئے تھے کہ ایک پلیئر کی قریب سے لگائی گئی زور دار مزید پڑھیں